نتائج تلاش

  1. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    ساتھ ہی ہر لفظ کو لغت سے بھی چیک کروا دیں۔ ویسے مذکورہ بالا ٹریننگ فائل کا کیسا نتیجہ ہے؟
  2. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    کوئی اسکرپٹ استعمال کریں تو کوڈ یہاں بھی شیئر کر دیجیے گا۔ ہمارے بھی کام آجائے گا کسی دن۔ (ایچ ٹی ایم ایل صفحات سے متن نکالنے/جمع کرنے کا طریقہ)
  3. شکیب

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    جاسم محمد اس کی کیا اپڈیٹ ہے؟
  4. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    مناسب اور فیزبل الگوردم سوجھ جائے تو یوٹیلیٹی کوئی مسئلہ نہیں۔
  5. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    فلسفی یہ او سی آر ہوتا کن مرحلوں میں ہے؟ مکمل سطر ایک ساتھ؟ حروف؟ یا ترسیمے؟ پوچھنے کا مقصد یہ کہ کیا ہم ہر ترسیمے کی شناخت کے بعد کچھ کوڈ ڈال سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو براہ راست الفاظ کو لغت کے مقابل چیک کرنے کے بعد write کیا جا سکتا ہے۔
  6. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    پوسٹ پروسیسنگ میں لغت کا استعمال ناگزیر ہے۔ اور اسی کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔گوگل او سی آر میں لغت کا استعمال صاف نظر آتا ہے۔ اگر حروف درست شناخت ہو پارہے ہیں تو یہ بڑا اچیومنٹ ہے۔ ٹریننگ ڈیٹا + پوسٹ پرسیسنگ پر اچھی محنت کی جائے، ان شاءاللہ کافی حد تک مطلوبہ نتائج مل جائیں گے۔
  7. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    میرے لیے تو یہ معلوماتی ہے کہ مسلمانوں کا سمبل ہلال کو مانا جاتا ہے۔
  8. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کی رہائی کے بعد والا بیان سنا تھا، عجیب روداد تھی۔ اللہ جمعیت علمائے ہند والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے جو بے گناہ قیدیوں کے مقدموں پر مسلسل کام کرتی ہے۔
  9. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    ہم نے تو یوگا ہی میں استعمال ہوتے دیکھا ہے زیادہ تر۔ اور جس طرح ہم بسم اللہ لکھتے ہیں، ہندو برادران"اوم" سے آغاز کرتے ہیں۔ دکانوں، سواریوں وغیرہ پر بھی کندہ کراتے ہیں۔ زیادہ معلومات مجھے بھی نہیں، وکی پیڈیا دیکھا جا سکتا ہے۔ Om - Wikipedia
  10. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    پتہ نہیں برادرم محمد امین صدیق نے لڑی کو کس لیے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی ہے، لیکن اس طرح کی اردو خبروں کے عامیانہ اور ڈرامائی انداز پر کبھی کبھی ایسی ہی ریٹنگز دینے کا من کرتا ہے۔ لیکن ریٹنگ کا نشانہ لڑی پوسٹ کرنے والا بن جائے گا، کیا کیجیے!
  11. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    ڈان نیوز: Muslim prisoner in India's Tihar jail branded with 'Om' symbol - World - DAWN.COM اصل خبر بذریعہ انڈیا ٹوڈے: Muslim man branded with Om symbol, denied food by Tihar jail officials
  12. شکیب

    بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

    افسوسناک۔ FYI: مذکورہ عبارت "اوم" ہے جو کسی دیوتا کا نام نہیں ہے۔
  13. شکیب

    شاید میں کچھ کر سکتا تھا - منیب الف

    اچھی غزل منیب برادر۔ سکتہ کا تلفظ قافیے کی وجہ سے بدلنا ٹھیک نہیں۔
  14. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    بغیر کرننگ کے تو زبردست رزلٹ ہے۔ آپ نے ٹریننگ ڈیٹا کتنا استعمال کیا ہے؟
  15. شکیب

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    CLE والوں سے اس تبدیلی کے متعلق پوچھا جائے تو؟ اس کا امکان تو کم ہی ہے کہ وہ تبدیل شدہ ورژن یا فقط متعلقہ کوڈ ہی کو شیئر کر دیں، لیکن کرننگ کے متعلق کوئی قابلِ عمل ٹپ ضرور مل جائے گی۔
  16. شکیب

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    گولڈن ڈکشنری اینڈرائڈ میں کیش کلیئر ہونے کے بعد ہر مرتبہ ڈکشنری کو انڈیکس کرنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل؟
  17. شکیب

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    آپ کے اس مراسلے نے تو آنکھیں نم کر دیں۔ واقعی ہم سب اب تک تجاہلِ عارفانہ جاسمانہ کی زد میں تھے۔
  18. شکیب

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    سب ٹھیک پڑھا جا رہا ہے۔ آپ موضوع بدلنے کی کوشش نہ کریں۔
  19. شکیب

    اسکربڈ (Scribd) سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا سافٹ وئیر درکار

    راشد اشرف بھائی نے اپنے عظیم پروجیکٹ کے تحت اسکین شدہ کتب اسکربڈ ہی پر ڈالی ہیں، شاید وہ بہتر بتا سکیں۔ مثلاً اس لڑی کی کتب: بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔
  20. شکیب

    خطاطی میں استعمال ہونے والی علامتیں

    t.me/anamuhtarafulkhat کوئی شرط نہیں ہے۔ وہ گروپ باہمی امداد اور خطاطی پر اصلاح لینے کے لیے بنایا گیا ہے، کوئی کورس نہیں۔ یہ رہی لنک: انا محترف الخط
Top