نتائج تلاش

  1. شکیب

    خطاطی میں استعمال ہونے والی علامتیں

    انا محترف الخط میں شفاف بیک گراؤنڈ کی سہولت موجود ہے۔ ویسے آپ نے جس سوال کے لیے لڑی بنائی ہے وہ اب بھی تشنہ ہی ہے۔ ٹیلیگرام پر خطاطی کا ایک گروپ ہے، وہاں ان علامات سے متعلق پروفیشنل معلومات مل سکتی ہیں۔
  2. شکیب

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

    مجھے تو انگریزی ہی کی خر دماغی لگتی ہے۔
  3. شکیب

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

    کالج میں ایک دوست بہار سے تھا۔ وہاں اردو والوں کو چھوڑ کر شاید ہی کوئی ش کا تلفظ کر سکتا ہو۔ میرے ای میل میں موجود نک نیم (شیکس) کو آنجناب س سے ادا کرتے تھے۔ :notlistening:
  4. شکیب

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

    اسی کی طرف اشارہ تھا۔ یہ اردو ترجمہ کرنے والوں کا انگریزی کے اضافی اے کو برقرار رکھنا پہلی بار دیکھا ہے۔ ہندی والوں کے لطیفے تو کسی اور لیول کے ہیں، لیکن ان پر ہنسا جا سکتا ہے۔ اردو والوں پر البتہ ہنسی نہیں آتی افسوس ہوتا ہے، اپنی زبان جو ٹھہری۔ ہندی والا مزاج کو مجاج کہتا ہے، اور اردو والا...
  5. شکیب

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

    کون سے پول؟ سوشل میڈیا کے؟ سب خریدا ہوا ہے۔ پول تو پلوامہ کے بعد بھی ہوا تھا جس میں کوئی پچھتر اسی فیصد"عوام" پاکستان سے جنگ چاہ رہی تھی۔ جیسے یہ معاملات پولنگ ہی سے حل ہونے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں عمران خان نے کیا سوچ کر کہا ہے، لیکن بات ٹھیک ہے اور اکثریت مذاکرات ہی کی حامی ہے۔...
  6. شکیب

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    غلط العوام تلفظ کو بطور توجیہہ پیش کرنا درست نہیں۔ کبھی فرصت نکال کر یہاں عیب نمبر 1 پڑھیے: شاعر نہیں، اچھے شاعر بنیے (۱) - نگہِ من
  7. شکیب

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    آفس 2010 میں یہ فورس جسٹی فیکیشن کام نہیں کرتا۔ 2013 اور آگے کے نسخوں میں درست نتائج دیتا ہے۔ واضح رہے کہ فقط اردو متن پر یہ گڑبڑ ہے۔ انگریزی متن پر 2010 میں بھی کام کرتا ہے۔ عطاء رفیع اس لبرے آفس والے ڈاکیومنٹ میں کیا خاص بات ہے یہ جانچنے کی ضرورت ہے۔
  8. شکیب

    الحمدللہ! میں رزقِ حلال کماتا ہوں

    واحد متکلم کے صیغے کی وجہ سے پہلے ذرا کنفیوز ہوا، لیکن پھر پس پردہ طنز کا احساس ہو گیا۔ بہت ہی خوبصورت تحریر۔ مبارکباد قبول کریں۔
  9. شکیب

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    بالکل۔ کئی لوگ اس میں بھی غلطی کرتے ہیں۔ مطالعہ تو خوب کرتے ہیں۔ اور اکثر میری درستی کے بعد پوچھتے بھی ہیں کہ بھئی آخر کب یہ استعمال کریں سمجھ میں نہیں آتا۔۔۔ اور وہ اس ہر محنت کرنے کو تیار بھی ہیں۔ کیا کوئی لائحۂ عمل ہو سکتا ہے؟ ویسے آپ ذاتی طور پر کیا کہتے ہیں ایسے لوگوں کو؟ یا محض املا کی...
  10. شکیب

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    بات چیت کرتے ہے۔۔۔ ہم تو یہی کہے گے۔۔۔ آپ فرمائے۔۔۔ ہم کیا جانے۔۔۔ آنسو بہہ رہے ہے۔۔۔ میں پاگل ہو جاؤ گا۔۔۔ بلکہ ہو گیا ہو! جاننے والوں میں کافی لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو نون غنہ کی یہ غلطیاں کرتے ہیں۔ عنوان میں موجود ”مبتدیوں“ کی بھی کوئی تخصیص نہیں۔ اس غلطی کے کرنے والوں میں ایسے لوگ بھی موجود...
  11. شکیب

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    جزاکم اللہ۔ یہ شاید دو سال پہلے چیک کی تھی۔ اس کے بعد اب کی ہے۔ لغت کبیر والا اضافہ قابلِ قدر ہے۔ بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا۔ ابجد والی ڈکشنری، جو بعد میں انہی صاحب نےPoet Perfect نامی اپلیکیشن میں بھی استعمال کی ہے، وہ دستیاب ہو جائے تو سارا کام ایک ہی ڈکشنری سے ہو جائے گا۔ + لغت کبیر تو سونے...
  12. شکیب

    اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

    کیا "ابجد" میں موجود ڈکشنری کو اینڈرائڈ ایپ کی شکل دی گئی ہے؟ یا Urdu Lughat کا کوئی آفلائن اینڈرائیڈ ایپ متبادل؟ یہ دو ڈکشنریز مجھے پسند ہیں کیونکہ اس میں تقریباً ہر تفصیل کا احاطہ ہو جاتاہے۔
  13. شکیب

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    محمد تابش صدیقی
  14. شکیب

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    ہونا کیا ہے، تقطیع ہو گئی ہے۔
  15. شکیب

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    "اس لڑی کی باتوں سے پیٹ بھر گیا۔" اس تناظر میں کہا۔
  16. شکیب

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    ”زمروں کو خواندہ نشان زد کریں“ کی جگہ ”پیٹ بھر گیا؟“
  17. شکیب

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    اس بحث کے لیے نئی لڑی شروع کریں۔ ہم آتے ہیں۔
  18. شکیب

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    زبر+ر پر ختم ہونے والے تمام الفاظ نامور کے ہم وزن ہم سفر نامہ بر رہ گزر چشمِ تر وغیرہ۔
  19. شکیب

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    تازہ وارداتیں؟
Top