نتائج تلاش

  1. شکیب

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    الف پر ختم ہونے والے سارے الفاظ۔ بحر کے مطابق چھانٹنا آپ کا کام ہے۔
  2. شکیب

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    کمال کی تجویز ہے۔ مزا آ جائے اگر محفل کی اگلی سالگرہ پر تھیم بدلنے کی بجائے یہ تبدیلی ہو جائے، کچھ عرصے کے لیے ہی سہی۔ زمرہ آپ نے اس حساب سے بھی بالکل صحیح چنا ہے۔ اگلی سالگرہ پر محفل کا بینر کچھ یوں بھی ہو سکتا ہے: ہم 14 سال سے آپ کو جھیل رہے ہیں۔
  3. شکیب

    مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی

    ان کے دل میں کیا ہے وہ دبے الفاظ میں پہلے بول چکے ہیں۔ ابھی ذرا پریشر میں ہیں اس لیے زبان بدل لی ہے، ایک بڑا مجمع موری بھکتوں کو آڑے ہاتھوں کے رہا ہے جو غیر مسلم ہیں۔۔۔ پھر بھی کبھی کبھی کسی بی جے پی کارکن کی زبان پھسل ہی جاتی ہے۔ ہٹ کر: آپ سے رابطہ کرنے کے لیے فیس بک وغیرہ پر کوشش کی تھی۔ اگر...
  4. شکیب

    مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی

    اب کرناٹکا کہاں سے پیدا کر لیا ہے۔ عجیب ہیں یہ لکھنے والے بھی۔ شاید گوگل ٹرانسلیٹ کرتے ہیں خبروں کو۔ یقیناً رام کو راما لکھتے ہوں گے۔
  5. شکیب

    حکومت نے ملک میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی لگادی

    آئی پی ایل بھی کوئی دیکھنے کی چیز ہے؟
  6. شکیب

    'سمت' شمارہ ٤٢ کا اجراء

    ڈیفالٹ براؤزر سے مسئلہ ہو رہا ہے۔ ابھی کروم پر چیک کیا تو درست دکھا رہا ہے۔ حیرت ہے، کیوں کہ نوٹو نستعلیق میرے استعمال کی کئی ویب سائٹس پر امبیڈڈ ہے اور وہ سائٹس درست نظر آتی ہیں۔
  7. شکیب

    'سمت' شمارہ ٤٢ کا اجراء

    ویب سائٹ پر فانٹ درست رینڈر نہیں ہو رہا۔۔۔ جگہ جگہ سے ٹوٹ رہا ہے۔
  8. شکیب

    ٹی وی ڈرامے کی موجیں اور فلم والوں کی بدحالی!

    قہقہقہہ۔ ہندوستان کے ڈراموں اور فلموں پر پابندی لگ گئی ؟ کب سے؟
  9. شکیب

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    رانا اور یاز :(
  10. شکیب

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    واقعی افسوسناک بات ہے۔ کیا ہم ذاتی کوششوں پر ایسا کچھ تربیتی نظام ترتیب دے سکتے ہیں؟ باقاعدہ کوئی سنگھٹن کی ضرورت نہیں۔۔۔ ہر اسکول اور کالج میں کوچنگ سینٹرز والے اور انٹر اسکول/کالج مقابلوں کے انوی ٹیشن کے لیے جاتے ہی ہیں۔ کتنے ہی سیمی نار کریئر گائیڈنس کے ہوتے ہیں۔ انتظامیہ سے کوئی آدھے ایک...
  11. شکیب

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    غضب کا مصرع تجویز کیا چچا جان۔:) حسنِ تکرار کی ایک عمدہ مثال۔
  12. شکیب

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    کیا اتنے بڑے طلباء کی عمر مناسب نہیں ہے کہ انہیں متعصب اور متشدد مزاجی کے خلاف والدین اور اساتذہ براہِ راست بتائیں یا مواد فراہم کریں؟ مجھے یاد ہے کہ بچپن سےہی ہمیں بھلے ہی براہِ راست بہت کم نصائح والدین سے سننے کو ملی ہیں، لیکن تقریبا ہر موضوع پر مواد وقتا فوقتا اور حسبِ موقع کتب کی شکل میں...
  13. شکیب

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    میں نے کہا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کے متذکرہ ورژن میں لائن ہائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر آپ کو مسئلہ پیش آ رہا ہے تو غالبا آپ کے پاس کوئی اور فانٹ ہے یا پھر فون کا رینڈرنگ سسٹم سپورٹ نہیں کر رہا۔
  14. شکیب

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    اچھی تجویز ہے۔ لیکن انگریزی اردو مکس ہونے پر مسئلہ برقرار رہے گا، اور جب تک فون روٹ نہیں ہوتا، ان مسائل کو حل کرنا چھپن چھپائی کھیلنے جیسا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 ، حجم 13 ایم بی میں نہ تو لائن ہائٹ کا مسئلہ آتا ہے اور نہ انگریزی کا۔ بلکہ انگریزی کا فانٹ مجھے فون کے ڈیفالٹ فانٹ سے زیادہ...
  15. شکیب

    اصلاح کی گزارش۔نظم( عنوان: سکوت)

    چشمۂ نغمۂ گڑبڑ کر رہا ہے۔
  16. شکیب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یاز بھائی اور رانا بھائی کہاں ہیں؟
  17. شکیب

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اتنی سنجیدہ قسم کی ریٹنگز دینے کی ضرورت نہیں ہے، مذاق کر رہا تھا۔
  18. شکیب

    اصلاح کی گزارش۔نظم( عنوان: سکوت)

    کو بہا لے جائیں گے ۔۔۔۔لے کا ے گرنا اچھا نہیں لگ رہا اس سرابِ لب سے چشمے نغمۂ شیریں کے ۔۔۔۔اس کا وزن نہیں سمجھ سکا باقی درست۔ اور واقعی ایک اچھی نظم ہے۔
  19. شکیب

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    ان شاء اللہ۔ یہ تو غالباً شادی کے بعد ہی ممکن ہو پائے گا۔
Top