نتائج تلاش

  1. شکیب

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    وہی تو۔ اور جب آپ ختم کر ہی چکے تھے تو کچے پیاز چبانے کی کیا تک تھی۔
  2. شکیب

    کمال انتخاب۔

    کمال انتخاب۔
  3. شکیب

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    یہ روداد بھی اجازت طلب کر کے جانے والوں کی ہے۔ پورا وقت کون رکا تھا اور آگے کیا ہوا؟ نیز کھانے کی کیفیات کو مفصل بیان کیجیے۔:D یعنی سید عمران صاحب نے آپ کی کہنی توڑ دی؟
  4. شکیب

    جی۔ وہی نوجوان۔ روکنے کی کوشش کہی جا سکتی ہے۔

    جی۔ وہی نوجوان۔ روکنے کی کوشش کہی جا سکتی ہے۔
  5. شکیب

    اللہ تمام مرحومین کو شہداء میں قبول فرمائے۔

    اللہ تمام مرحومین کو شہداء میں قبول فرمائے۔
  6. شکیب

    میں نے اس ملعون کے کیمرے سے بنی ویڈیو جو فیس بک پر لائیو نشر ہوئی تھی، وہ دیکھی ہے اور اس پورے...

    میں نے اس ملعون کے کیمرے سے بنی ویڈیو جو فیس بک پر لائیو نشر ہوئی تھی، وہ دیکھی ہے اور اس پورے دورانیے میں کسی نے اسے روکا نہیں ہے۔ مسجد کے اندرونی حصے میں دوسری مرتبہ داخل ہوتے وقت ایک نوجوان جھپٹتا ضرور ہے، لیکن وہ بھی جگہ کی کمی کی وجہ سے نکل نہیں پاتا اور گولی کی زد میں آ جاتا ہے۔
  7. شکیب

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    ہمیشہ کی طرح رواں اور خوبصورت روداد۔ مغزل صاحب کیسے پکڑ میں آ گئے؟ اللہ سب کو ہنستا رکھے۔ کل ہی Mark Wiens کا کراچی کا فوڈ ٹور دیکھ رہا تھا۔ ایسی ایسی غذائیں کہ دیکھ کر ہی بندے کی رال ٹپکنے لگے۔ کوئی ہمیں بھی دعوت دے دے کراچی آنے کی!
  8. شکیب

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے - راحیل

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے - راحیل
  9. شکیب

    مکمل 17 منٹ کی ویڈیو دیکھ کر دل بہت مغموم ہے۔ اللہ رحم کا معاملہ کرے۔ آمین۔

    مکمل 17 منٹ کی ویڈیو دیکھ کر دل بہت مغموم ہے۔ اللہ رحم کا معاملہ کرے۔ آمین۔
  10. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    افسوسناک۔ شکل سے ویسا ہی ہے جیسے لڑکے ہم آس پاس دیکھتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ ذہنیت کیسے ہو جاتی ہے اللہ اللہ! صورت تو ہم سب کی وہی ہے۔ اصل بات ہی اندر کی ہے۔
  11. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    اب آ رہا ہے مزا۔ :ڈ مذاق برطرف، میں بھی اسی حقیقت پسندی اور معتدل مزاجی کا قائل ہوں۔ یہ نہیں کہ اپنے موقف کی تائید میں جو ملے وہ پھینک مارو۔ بہت شکریہ آپ کے تبصروں کے لیے۔
  12. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    زبردست بھئی۔ اللہ برکت دے۔ ویسے میرے خیال میں جاسم بھائی نے عام رویے کی بات کی ہے، جس میں مغرب کی مرعوبیت کا بھی ہاتھ ہے۔ تو اب تک 3 وجوہات: پیسہ ترقی مرعوبیت
  13. شکیب

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    مزید کام یہ ہوا ہے کہ اب انپیج پرانے زمانوں کی بات ہو چکی (کم از کم عام صارفین کی حد تک)۔ نیز کرننگ کے مسئلے کے لیے پیامی نستعلیق اور پھر جمیل نوری نستعلیق نسخہ 3 کی ریلیز ہوئی، یہ اور بات کہ نوری نستعلیق 3 ورڈ میں سست رفتاری کی وجہ سے استعمال نہیں کیا جا رہا۔ باقی جب کوئی بتائے کہ ان پیج میں...
  14. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ڈالر اور روپیوں کے فرق سے کس کافر کو انکار ہے:LOL:۔
  15. شکیب

    صاف اور واضح بات کریں۔ مبہم بات کا فائدہ نہیں۔ :پ

    صاف اور واضح بات کریں۔ مبہم بات کا فائدہ نہیں۔ :پ
  16. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    بھائی یہ تو آپ نے بڑی زبردست بات کہی۔ واقعی اگر ایسی بات ہے تو میں اس کی تفصیل جاننا چاہوں گا۔ مثلاً جو stereotypes ہم نے پال رکھے ہیں۔ مناسب سمجھیں تو انباکس بھی کھٹکھٹاؤں کیونکہ اس موضوع پر لکھنے کو کافی عرصے سے سوچ رکھا ہے، اداریہ یا بلاگ پر مضمون کی شکل میں۔
  17. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔ بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
  18. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top