نتائج تلاش

  1. شکیب

    پاک و ہند کشیدگی

    عبدالرحمن آزاد اتفاق نہ کرنے کی وضاحت بھی کیجیے ۔ :)
  2. شکیب

    پاک و ہند کشیدگی

    مراد کیوں لوں گا۔ دہشت زدہ کا مطلب ہی ڈرا ہوا ہوتا ہے۔
  3. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    جی۔ اسلام مخالف بات نامناسب تو ہوگی۔
  4. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    بھائی میں کوئی خطہ وطہ نہیں۔ صرف اپنی انفرادی رائے رکھ رہا ہوں۔ دیگر یہ کہ ، الزامی جوابات مجھے کبھی مطمئن نہیں کرتے کیوں کہ ان سے اصل سوال باقی رہتا ہے۔ تیسرے میں آپ کی بات پوری طرح سمجھ نہیں سکا کہ آپ نے نکتہ کیا اٹھایا ہے۔۔۔ مغربی معاشرہ ترقی یافتہ بھلے ہی کہلائے، معیار تو نہیں۔
  5. شکیب

    پاک و ہند کشیدگی

    شاید آپ دہشت زدہ کہنا چاہ رہے ہیں۔
  6. شکیب

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اوہ۔ لیکن مجھے تو سعد نستعلیق اور نفیس نستعلیق ایک ہی فانٹ کے دو نام لگتے تھے۔ بلکہ اپنی ایک ویبسائٹ پر تو نفیس ہی کو سعد کے نام سے امبیڈ بھی کیا ہوا ہے۔ ان میں کیا فرق ہے؟ دیکھیے سعد صاحب موجود ہیں یا نہیں۔
  7. شکیب

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    مزا آگیا بھئی یہ لڑی پڑھ کے۔ وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں۔۔۔ چس آ گئی؟ :D
  8. شکیب

    پاک و ہند کشیدگی

    ابھی ریڈیو، ٹی وی، یوٹیوب اور اخبارات ۔۔۔سارے ذرائع کے ذریعے اپنی تعریفیں اور پانچ سال بعد نت نئی اسکیمیں نشر کی جا رہی ہیں۔ وہ تو کہیے بابری مسجد کے معاملے کو کورٹ نے ٹال دیا ہے، ورنہ وہ بھی استعمال ہوتا۔
  9. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    مجھے کچھ نعرے ہی شدید قابل اعتراض محسوس ہوئے، جو گستاخی کی حد تک اسلام مخالف تھے۔ فیمنزم کے نام پر بے چاری کہیں اور جا نکلی ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ تہذیب اور رواج کو بدلنے یا توڑنا کوئی حل نہیں،. وہ بھی محض اس لیے کہ مغرب والے ایسا کرتے ہیں۔ مغربی کلچر کو کسی نے معیار تو نہیں قرار دے رکھا۔ اگر...
  10. شکیب

    محبت کیا ہے--غزل (مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم )

    ہم نے بھی اس کے متفرق اشعار ہی سن رکھے تھے۔ بہت شکریہ بھائی
  11. شکیب

    پاک و ہند کشیدگی

    مودی کے سر پر الیکشن سوار ہے، اور کچھ نہیں۔
  12. شکیب

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    میرا تبصرہ ٹوپی سے متعلق تھا یعنی اس لڑی کے عنوان سے متعلق۔ :)
  13. شکیب

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    معلوماتی۔ اور میں کرکٹ نہیں دیکھتا۔ :)
  14. شکیب

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    کمال بھئی کمال۔ شکریہ جاسم محمد شیئر کرنے کے لیے۔
  15. شکیب

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    اور میرے مراسلے کا بنیادی نکتہ ہے کہ یہ سیاست نہیں، احتجاج یا دکھ کا اظہار ہے۔
  16. شکیب

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    مجھے اس میں اعتراض والی کوئی بات نہیں لگتی۔ اسے حب الوطنی کے تناظر میں دیکھیے۔ وہ پلیئرز جن کے ملک میں حال ہی میں 40 فوجی جوان ایک دہشت گردانہ حملے میں ”شہید“ ہوئے ہیں، چنانچہ یہ دہشت گردی کے خلاف ایک سادا سا احتجاج ہے۔ ویسے ہی جیسے فٹ بال میں ریسزم کے خلاف بے ضرر پوسٹرز یا چھوٹے موٹے پیغامات...
  17. شکیب

    آن لائن پیسے کمائیں۔

    ہمیں تو آپ فیس بک سے جانے کو کہہ رہی ہیں اور پھر خود ہی کہتی ہیں کنکٹ ود فیس بک۔
  18. شکیب

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    زیادہ زیادہ تدوین: یہ ایڈیٹر میں ذ دکھاتا ہے لیکن پبلش کرتے ہی مراسلے میں ز بن جاتا ہے۔ (اوپر پہلا زیادہ ذ سے لکھا گیا ہے۔)
Top