تصاویر برائے عبرت ہیں۔ اتنے وزن کے ساتھ یہ لوگ برق رفتاری سے دوڑتے ہیں۔ اور بدن بالکل فٹ ہے۔
اب ہم اتنا دوڑ بھاگ تو نہیں کرتے، لیکن ان کی طرح فٹ رہنے کی کوشش ضرور کر سکتے ہیں، زکریا بھائی کی طرح۔
وکی پیڈیا پر ایک دن آرٹیکل پڑھ رہا تھا، وزن کے متعلق کچھ یوں لکھا تھا۔
عمر اور آبائی وطن کے...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم اللہ کے بعد سب سے افضل اور اشرف مانتے ہیں اور اللہ نے آپ کو جسد انسانی بخشا۔
اگر کوئی اور مخلوق اشرف ہوتی تو آپ علیہ السلام کو بھی اسی میں سے پیدا کیا گیا ہوتا۔
چنانچہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ البتہ اس میں مراتب بھی ہیں، جیسے انبیاء اور عام انسانوں کا کوئی...
میڈیا اور حکومت کا تو پتہ نہیں، لیکن کالج میں میرے ایک استاد تھے، ان کی فیسبک پر کچھ یوں پوسٹ آئی ہے۔
اور کوئی حیرت نہیں کہ یہ پوسٹ بہت بڑی تعداد کی سوچ کی عکاس ہے۔ ایک طرف امن کی کوششیں جاری ہیں، اور دوسری طرف ایسے واقعات ہیں۔
کیونکہ لڑنا مرنا تو فوجی جوانوں کو ہے۔ آگ بھڑکانے میں کیا جاتا...
’’...اور کتاب مرگئی!‘‘
پبلشر نے مصنف سے کتاب لکھوائی، معاوضہ دیا۔
کاغذ والے سے کاغذ خریدا، معاوضہ دیا۔
کمپوزر سے کمپوز کروائی، معاوضہ دیا۔
پروف ریڈر سے پروف ریڈنگ کروائی، معاوضہ دیا۔
ڈیزائنر سے ڈیزائننگ کروائی، معاوضہ دیا۔
پرنٹر سے پرنٹ کروائی، معاوضہ دیا۔
بائنڈر سے بائنڈنگ کروائی، معاوضہ دیا۔...