نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تحریر پڑھنے میں مدد کریں !

    ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
  2. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    :confused1:
  3. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    نیرنگیءِ عالم کا یہ عالم، ارے توبہ مصرعہ سَر پَر سے گزرا، میری توبہ
  4. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آمین۔ دعا کی سمجھ آئی اور بس اتنا سمجھ آیا کہ پھولوں کی زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے اور سب اوپر سے گزر گیا۔ بھیا اتنے مشکل الفاظ کہاں سے ڈھونڈ کر لاتے ہیں آپ؟؟؟
  5. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    جی تھوڑا پاگل تو ہر شاعر، مصور، ادیب، فلسفی۔۔۔۔ بلکہ ہر حساس دل رکھنے والا انسان ہوتا ہے
  6. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    یہ سب 2٪ لوگوں کی حقیقت ہے صرف اولاد نہیں اولاد کی بھی اولاد کو بھگتنا پڑتا ہے
  7. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا اتنی مشکل باتیں؟؟؟؟ ڈکشنری کھولنی پڑی آپ کی بات سمجھنے کے لیے۔:)
  8. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    اتنی بھی پاگل نہیں ہوں کہ دعا چھوڑ کر دولت لے لوں
  9. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    شکریہ حوصلہ افزائی کا
  10. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    کنارے پر کھڑا شخص سمندر کی گہرائی کو نہیں جان سکتا۔ آپ اور میں صرف بات کر سکتے ہیں۔ کسی کے ذہن میں اپنی سؤچ ڈال کر عمل نہیں کروا سکتے۔ ہر فرد اپنی سوچ اپنے کردار اور اپنے عمل کا ذمہ دار ہے۔ جب اللہ نے اپنے محبوب نبی :pbuh: کو فرما دیا تھا کہ آپ کا کام پیغام پہنچا دینا ہے عمل کرنا نہ کرنا انسانوں...
  11. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ٹیگ نامہ @ابب میں بار بار یہی کہہ رہی ہوں کہ ایک اکیلا سب کچھ نہیں کر سکتا جب تک دو گیارہ نہ ہوں۔ (سوچ کے لحاظ سے دو گیارہ)
  12. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    خاندان کا سربراہ ایک ہو تو اتنا بگاڑ پیدا نہیں ہوتا۔ جب سربراہ اپنی ذمہ داریاں ہی پوری نہ کرے تو ہر فرد سربراہ بن جاتا ہے اور پھر مجھ جیسے کیڑے مکوڑے بھی زبان کھولنے لگتے ہیں۔
  13. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    پھر وہی بات کہ ایک اکیلا کچھ نہیں کر سکتا
  14. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اور جب وقت بھی ناکام ہو جائے تو اولاد کو بھگتنا پڑتا ہے
  15. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اب آپ یہ بتائیے کہ اتفاق کوئی تیسرا کیسے پیدا کر سکتا ہے؟؟؟
  16. شزہ مغل

    مبارکباد تجمل حسین بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار پیغامات مبارک ہوں

    اس لیے کیونکہ میں نے تو چب سے تحفہ مانگا ہے 1000 مراسلے مکمل ہونے پر۔ صرف تجمل حسین بھیا ہی اچھے ہیں اس لیے مجھے تحفہ دینے کی حامی بھر لی۔ آپ نے تو ایسے پیچھا چھڑوایا کہ جیسے میں نے آپ کی آدھی جائداد مانگ لی ہو
  17. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بہت پتے کی بات بتائی آپ نے۔ آپ بس یہی ارشاد فرمانے آئے تھے کیا؟؟؟ اظہارِ خیال کرنے سے ڈاکٹر نے منع کیا ہوا ہے کیا؟؟؟:confused1:
  18. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    صرف عورت کو ظالم کہہ کر مردوں کو کیسے بھول سکتے ہیں آپ؟؟؟ عورت کے دوسری عورت پر ظلم کے پیچھے کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی مرد ضرور ہوتا ہے۔
  19. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    شاید میں بات سمجھا نہیں پائی۔ جب والدین دنیاداری کو اپنی اولاد کی تربیت پر ترجیح دیتے ہیں اس وقت بدبختی شروع ہوتی ہے
  20. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ہوتا ہے ایسا بھی مگر سبھی لڑکیاں ایسا نہیں کر رہیں۔ میڈیا تو ایسا ہی دکھا رہا ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ بہت زیادہ بھی ہو تو 10 فیصد لڑکیاں ایسا کرتی ہیں۔ وجہ ہے کسی بھی چیز کی کمی یہ زیادتی۔
Top