بھیا مجھے اختلاف ہے اس بات سے۔ کیونکہ سیکھنے کی عمر نہیں ہوتی شوق اور لگن ہوتی ہے۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ قدرتی طور پر کبھی کوئی کم سیکھ پاتا ہے اور کوئی زیادہ۔ آپ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے علم کی دنیا میں کم سیکھا ہے تو عمل کی دنیا میں زیادہ سیکھا ہے۔ بس جو آپ نے سیکھا وہی سکھا دیجیئے۔ اور خود...