نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک بھیا۔ انداز اچھا لگا مگر "پرانی محفل" سے کیا مراد ہے؟؟؟ سمجھی نہیں
  2. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    نور سعدیہ شیخ آپی۔ بہت بہت شکریہ۔ آپ کی نمائندہ تصویر بہت اعلی' ہے۔ میری بلی بھی سفید رنگ کی تھی۔
  3. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک آپی۔ سوالات تو بہت سے جاگتے رہتے ہیں مگر پوچھنے کا وقت نہیں مل پاتا۔
  4. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک سارہ خان آپی۔ ویسے جو سوال لاریب مرزا آپی نے مراسلہ #14 میں مجھ سے پوچھا وہی سوال آپ سے کرنا چاہتی ہوں۔ آپی آپ سے تو شاید پہلی بار ملاقات ہو رہی ہے میری۔ آپ کہاں ہوتی ہیں؟؟؟؟
  5. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ویسے تو یہ ایک راز کی بات ہے کہ ہزار مراسلے کیسے ہوئے۔ اور یہ راز مجھے خود بھی آج سے پہلے پتا نہ تھا۔ آج پتا چلا کہ محفل پر خاموش تماشائی بننے پر پابندی ہے۔ جو کوئی ایسا کرنا چاہے اسے پیاری پیاری باتیں کر کے بولنے پر اکسایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر حمیرا عدنان آپی نے مبارکباد کا دھاگہ کھول کر...
  6. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    دل کی گہرائیوں سے خیر مبارک۔ دعاؤں کے لیے جزاک اللہ۔ اور ایک گذارش کہ ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
  7. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک بھیا۔ آپ کو محفل میں خوش آمدید
  8. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ہائیں!!!!! o_Oo_Oo_O یہ کیا لکھا اور کس زبان میں لکھا بھیا؟؟؟؟ ککھ پلے نہیں پڑا
  9. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارکاں وڈے پا جی۔ بھیا یہ سب وقت کے کھیل ہیں۔ کچھ دفتری اور کچھ گھریلو مصروفیات کے باعث یہاں حاضر ہونا مشکل ہو جاتا ہے۔ ورنہ کچھوپر تو ہمارا بڑا پرانا ساتھی ہے۔ اسی نے تو سکھایا کہ رفتار میں تیزی نقصان دیتی ہے۔ پنڈی آلے کدرے نئیں گواچدے جے آپنیاں دے ساتھ دا شناختی کارڈ گل وچ ہووے تے دعاواں...
  10. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک بھیا۔ یہ سنگ میل عبور کرنا میرے بس میں کہاں تھا۔ آپ سب کے سنگ میں نے مراسلوں کے ہزار میل مکمل کیے۔ شکریہ آپ سب محفلین کا
  11. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    خیر مبارک بھیا۔ گو کہ آپ نے 549 مراسلے مکمل کر لیے مگر آپ کو میں نے پہلی بار محفل پر دیکھا اس لیے خوش آمدید بھیا
  12. شزہ مغل

    مبارکباد شزہ مغل بہنا کو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    حمیرا عدنان آپی معذرت کی قطعاََ کوئی ضرورت نہیں۔ میں نے تو اپنائیت میں گلہ کیا تھا اور اپنوں سے معذرت کیسی۔ خیر مبارک آپی۔ اور بہت بہت شکریہ :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy: :notworthy...
  13. شزہ مغل

    بچوں کی تعلیم کے حق میں قانون بننے کے باوجود بچے بھیک مانگتے، صفائی کرتے، کچرا اٹھاتے، گاڑیوں پر...

    بچوں کی تعلیم کے حق میں قانون بننے کے باوجود بچے بھیک مانگتے، صفائی کرتے، کچرا اٹھاتے، گاڑیوں پر لٹک کر آوازیں لگاتے کیوں نظر آ رہے ہیں؟
Top