نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    مجھے اب کچھ کچھ جلن محسوس ہونے لگی ہے۔ سب آپیاں ایک دوسرے کو خوش آمدید کہنے آ جاتی ہیں اور میری مرتبہ 1000 مراسلے مکمل ہونے پر مبارک باد بھی کوئی نہیں دیتا۔۔۔۔ :-(
  2. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    جنتی ہیں ہم، جنت ہے گھر اپنا گو واں نہیں،پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں (ًتمام معزز و عظیم شعراء سے معذرت کے ساتھ)
  3. شزہ مغل

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    شکتی مان اور الف لیلی کا نام سنا ہے مگر نہ کبھی دیکھا نہ کوئی معلومات ہیں۔ ہاں مگر الف لیلی کا نام محاورتاََ سنا ہوا ہے۔ (تم سے ایک سوال پوچھا تھا تم نے تو پوری الف لیلی کی کہانی ہی سنا دی) اب یہ معلوم نہیں کہ یہ وہی الف لیلی ہے یا کوئی اور
  4. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    لو جی۔۔۔۔ پھر تو ہمیں سو ہی جانا چاہیئے
  5. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لاریب مرزا آپ کے لیے مبارک باد۔ آپ نے یہاں اتنی ساری آپیاں اکٹھی کر دیں۔ ورنہ ہم تو محفل پر آپیوں کے نام ہی تلاش کرتے رہ گئے۔ ایک آپی ملتی تو دوسری چھپ جاتی۔ ا’ف ف ف ف ف ف۔۔۔۔ تھک گئے ہم تو
  6. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لاریب مرزا آپ کے لیے مبارک باد۔ آپ نے یہاں اتنی ساری آپیاں اکٹھی کر دیں۔ ورنہ ہم تو محفل پر آپیوں کے نام ہی تلاش کرتے رہ گئے۔ ایک آپی ملتی تو دوسری چھپ جاتی۔ ا’ف ف ف ف ف ف۔۔۔۔ تھک گئے ہم تو
  7. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لاریب مرزا آپ کے لیے مبارک باد۔ آپ نے یہاں اتنی ساری آپیاں اکٹھی کر دیں۔ ورنہ ہم تو محفل پر آپیوں کے نام ہی تلاش کرتے رہ گئے۔ ایک آپی ملتی تو دوسری چھپ جاتی۔ ا’ف ف ف ف ف ف۔۔۔۔ تھک گئے ہم تو
  8. شزہ مغل

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ایسے موقع پر ہم ہمیشہ کہتے ہیں، دعائیں اور صرف دعائیں مانگتی ہوں بھیا۔
  9. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اچھا اب محفل سے برخاست چاہتی ہوں کیونکہ صبح جاگنے میں دشواری ہوتی ہے دیر سے سونے سے۔ اللہ حافظ۔ السلام علیکم
  10. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    میں سوچ اور عادات کی بات کر رہی ہوں خواہشات کی نہیں۔ اور "سب" سے مراد اکشریت ہے
  11. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    جی اور اقتدار میں آنے کے بعد یہی ووٹر آپ کو بھی انہی الفاظ سے یاد کرے گی جن سے موجودہ حکمرانوں کو یاد کرتی ہے۔ ارے بابا ہمیں حکمران نہیں بدلنے عوام کی سوچ کو مثبت اور تعلیم یافتہ بنانا ہے۔ حکمران خود ہی تبدیل ہو جائیں گے۔
  12. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    جناب عوام بھی تبدیل نہیں ہوتی۔ ہم جیسی لاپرواہ عوام بھی اپنی سوچ اور عادات نہ سردیوں میں بدلتی ہے نہ گرمیوں میں
  13. شزہ مغل

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    بھیا یہ کڑھائی میری بہت پسندیدہ ہے۔ بہت سال پہلے ایک کالا سوٹ بنایا تھا اس پر ملٹی شیڈ دھاگے سے کی تھی۔ وہ سوٹ ختم ہو چکا مگر ابھی بھی دل کرتا ہے اس جیسا اور بنائوں حالانکہ مجھے عادت نہیں ایک سٹائل ایک سے زیادہ کپڑوں پر کرنا۔ آپ نے واقعی بہت محنت کی کیونکہ مرد حضرات عموماََ ایسے کاموں سے نفرت...
  14. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھیا میں نے قطعاََ چوری کی ترغیب نہیں دی تھی آپ کو۔ آپ نے یہ کیا کر دیا۔ اب تمام محفلین مجھ پر شک کریں گے کہ شاید میرے اکسانے پر آپ نے ایسا کیا۔
  15. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھائی سے تو آپ ایسے پوچھ رہی ہیں جیسے انہوں نے خود چرایا ہو
  16. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    عجب تجسس میں ڈال دیا آپ نے تو۔ راز افشاں کر ہی دیجیئے ورنہ تمام رات نیند نہیں آنے کی
  17. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    پاکستان والے ہی نہیں تمام انسان الزام کسی اور ہی کو دیتے ہیں۔ اور جو کسی اور کو نہیں دیتے ان کو کوئی اور دے دیتا ہے۔
  18. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھیا یہ تو کوئی اچھی بات نہ ہوئی ناں۔۔۔۔۔ آپ نے تو ایک کیا آدھے سوال کا بھی جواب دینا مناسب نہ سمجھا۔ دو منٹ میں پہلے سوال کے پہلے حصے کا جواب تو ممکن تھا۔
  19. شزہ مغل

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    نور سعدیہ شیخ آپی رانا بھائی تو پھر بھاگ نکلے
  20. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ہم اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔ دفتر اور پڑھائی دو ہی تو کام ہیں
Top