نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ غلط اندازہ میں جو سب کو بھیا اور آپی بولتی ہوں تو اسی سے اندازہ لگا لیجیئے۔ آپ نے جو بولا وہ ہوتی تو شاید سب کو بیٹا بیٹا بولتی
  2. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آپ کے خیال میں کیا کام کر سکتی ہوں؟؟؟؟؟؟
  3. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔۔ پہلے تو کبھی کبھی غم تھا مگر اب ہر دم تیری یاد ستاتی ہے
  4. شزہ مغل

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آپی کوئی ظلم نہیں کیا۔ شکریہ والی نمی ہے
  5. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    راولپنڈی والے بادل تو نہیں ہیں کہ چھا جائیں
  6. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    شکریہ۔ میں آتی رہتی ہوں مگر جب وقت ملے۔ اب تو کام کر کر کے ایسی شکل ہو گئی ہے:bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes:
  7. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    ساری دنیا سو رہی ہو گی تو کیمرے کون دیکھے گا۔ کیمرہ ریکارڈینگ تو بعد میں چیک ہو گی۔ اس وقت آپ کہہ دینا کہ میں بھی سو رہا تھا مجھے سوتے ہوئے چلنے کی بیماری ہے۔۔۔۔ :heehee:
  8. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    توبہ ہے۔۔ بھائیو کس قسم کے خطرناک ارادے ہیں آپ کے۔۔۔۔ توبہ توبہ
  9. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ہوا تو کچھ نہیں بس وقت پتا نہیں کہاں بھاگتا جا رہا ہے
  10. شزہ مغل

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    حاضر جناب
  11. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    نیوکلئیر ایسٹ چرا کر کیا کریں گے؟؟؟
  12. شزہ مغل

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    نور سعدیہ شیخ آپی یہ کیا لکھ ڈالا؟؟؟؟ میں اس قابل نہیں ہوں آپی جی کہ آپ اتنی عزت بخشیں۔ آنکھوں میں نمی تیرنے لگی آپ کی تحریر میں اپنا مقام پا کر تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ کی۔ الفاظ نہیں ہیں کہ جو آپ کا شکریہ ادا کر سکوں
  13. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بس آپی کہاں غائب ہوں مجھے خود خبر نہیں
  14. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    پخیر راغلے پشتو میں مرحبا عربی میں اور باقی دو کس زبان میں ہیں یہ تو نہیں پتا بس اتنا پتا ہے کہ ان کا مطلب بھی خوش آمدید ہی ہے
  15. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ہاں مجھے کوئی باجی نہ کہے۔ آپی کہنے کی اجازت ہے
  16. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    کیوں بھیا آپ کو کیوں اعتراض ہونے لگا؟؟؟؟
  17. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ماما پاپا پر ہی جانا ہے نا بیٹے نے بھی
  18. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آپی ابن سعید بھیا سے اور کچھ سیکھو یا نہ سیکھو، مزے مزے کی سزائیں ضرور سیکھنے کو ملتی ہیں۔ جب کوئی بہنا ان کو شکریہ یا معذرت کرے تو بڑے بھیا ناک پر بھنڈی کے سرے بھی چپکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :):):)
  19. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لو جی سارے لاہوری محفلیں جمائیں گے اور ہم بیچارے راولپنڈی والے سب کا منہ دیکھیں گے
  20. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لاریب مرزا آپی حمیرا عدنان آپی واقعی چہروں پر مسکان لانے میں ماہر ہیں۔ میں بھی جو اس محفل میں گاہے بگاہے آتی رہتی ہوں تو اس کی وجہ آپیوں اور بھائیوں کا اخلاق، شفقت اور حوصلہ افزائی ہے۔
Top