نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بھائی کو سردی لگ رہی ہے شاید
  2. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    شکریہ بھیا۔ تمام باجیوں کی جانب سے
  3. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    خوش آمدید ویلکم جی آیاں نوں پخیر راغلے بھلی کریں آیں میکو باندرے مرحبا
  4. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    پہلے میں نایاب لوگوں سے ملاقات کر لوں پھر بیٹھیں گے مل کر اور لگائیں گے گپ شپ اپنے پرانے ساتھیوں کے ساتھ
  5. شزہ مغل

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ارے ارے یہ کون نایاب ہو گیا ذرا ہم بھی تو سنیں؟؟؟؟؟ اور کس نے یاد کر کے عزت بخشی؟؟؟؟؟؟ کیا باتیں چل رہی ہیں جناب؟؟؟؟؟؟؟
  6. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    اس میں کیا مزاح ہے؟؟؟ بھیا اگر کوئی جتنا بھی مذہبی ہو مگر انسانیت کا احساس نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں۔ تو اس کا مطلب یہی ہوا نا کہ پہلے انسان بنو پھر مسلمان بن سکتے ہو۔
  7. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چلیئے آپ سب کو مذہب اور انسانیت کے بارے میں ذاتی تجربہ بتاتی ہوں۔ تقریباََ آٹھ دس سال پہلے ہمارے گھر کے پچھلی طرف ایک پلاٹ ہوا کرتا تھا۔ وہ پلاٹ جس نے خریدا وہ لڑکا نشے کا عادی تھا۔ رات کو وہ اپنے دوستوں کے ساتھ اسی پلاٹ میں نشہ کیا کرتا تھا۔ محلے والے ڈرنے لگے کہ ہمارے محلے کا ماحول خراب ہو...
  8. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سنت بھی تو انسانیت ہی سکھاتی ہے
  9. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    انسانیت کا بول بالا
  10. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    مانتی ہوں کہ تمام ادیان و مذاہب ’’ہم جنتی‘‘ اور ’’وہ جہنمی‘‘ کی فکر پر چل رہے ہیں مگر بھیا کسی کو نیچا دکھانے سے بہتر ہے کہ خود کو "مثالی انسان" بنا لیا جائے۔ جو نیچے ہو گا وہ خود اوپر آنے کی کوشش کرے گا۔ میرے خیال میں اس سوال کا جواب مثبت ہونا چاہیئے کیونکہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی ایک...
  11. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیا فرمایا آپ نے؟؟؟ اسلام یہی کہتا ہے کہ سنت پر مت چلو؟؟؟؟ بھیا میرا سوال اور اپنا جواب ایک بار پھر پڑھ لیجیئے
  12. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    عارف بھائی اس میں کون سا مزاح کا پہلو نکلتا ہے؟؟؟؟؟
  13. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    میں اس فرقہ، مذہب اور مسلک کی کھینچا تانی میں نہیں پڑنا چاہتی۔ بس اتنا مانتی ہوں کہ مذہب سے پہلے انسانیت ہے۔ اور سب انسانوں کو دوسرے کے جذبات اور عقائد کا احترام کرنا چاہیئے۔ اگر کسی کو اپنی سوچ و عقائد کا قائل کرنا ہے تو اپنے عمل سے کرنا ہو گا۔ ہمارے تمام انبیاء کرام ّ نے اپنے اعمال سے ہی لوگوں...
  14. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بھائی کون سا مسلک کہتا ہے کہ سنت پر مت چلو؟؟؟؟
  15. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    شکر ہے آپ بھی مان گئے
  16. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ ہم ایک طرف تو دعوی' کرتے ہیں کہ ہم اللہ سے اس کے نبیوں سے اس کے ولیوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔ اور دوسری طرف آپس میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر اس قدر بدگمان ہو جاتے ہیں کہ دوسرے مسلک والے کو کافر تک کہہ دیتے ہیں۔ ارے بھائی مجھے یہ بتاؤ کہ کب کسی نبی نے کہا کہ ٹکڑے ٹکڑے ہو...
  17. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ کس علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں؟؟؟
  18. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    انکساری کہیئے۔ کیونکہ یہ ناقص معلومات، دراصل حقیقی حالات و واقعات سے اخذ کردہ نتائج ہیں۔
  19. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    سنت پر عمل کرنے کی توفیق بھی اور واجبات و فرائض ادا کرنے کی توفیق بھی دے۔ آمین
Top