نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    برادرِمحترم میرے خیال میں حمیرا عدنان آپی نے یہ تحریر اس لیے لکھی کہ ہم سب فرقہ پرستی چھوڑ کر اولادِ آدم کی حیشیت سے ایک دوسرے کے ساتھ اتفاق قائم کریں۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے
  2. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    یہاں بھی قدم رنجہ فرمائیے۔ کچھ ان کہی باتیں یہاں بھی ہو جائیں
  3. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    شکریہ آخر کب تک؟؟؟ میں خوش آمدید
  4. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    کوئی بات نہیں تکلفات ضروری نہیں۔ اور ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ یہاں سب ہی کشادہ دل و دماغ اور اچھی سوچ والے ہیں۔ آپ یہ دھاگہ شروع سے پڑھنا شروع کیجیئے سب ہی حاضرین سے واقفیت ہو جائے گی آپ کو
  5. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اطلاعِ عام یہاں خاموشی منع ہے۔ برائے مہربانی تمام سوالیہ پر حسبِ ذوق لَب کشائی کیجیئے۔
  6. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    برادر یہاں آئے ہیں تو گھومیئے پھرئیے اور سب کی باتیں سنیئے اپنی سنائیے۔
  7. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    عادل اسحاق صاحب آئیے میرے گھر کے اس صحن میں بھی تشریف لائیے۔ یہاں میرے بہت پیارے بھائی اور بہنیں اپنے اپنے منفرد انداز اور ایک سے ایک بڑھ کر خوبصورت سوچ کے ساتھ تشریف فرما ہیں۔
  8. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    یہ تو میں نہیں کہ سکتی کہ کون خوش آمدید کہے گا کون نہیں۔ آپ آخر کب تک؟؟؟ میں تشریف لائے تو سمجھیئے میرے گھر تشریف لائے۔ اب میرا فرض بنتا ہے آپ کو خوش آمدید کہوں۔ اور سنائیے گھر پر سب خیریت ہے؟؟؟ کیا لیں گے ٹھنڈا یا گرم؟؟؟
  9. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ارے بھیا میں نے اپنے دھاگے میں خوش آمدید کہا ہے آپ کو۔ آپ نے میرے آخر کب تک؟؟؟ کی رونق میں چار چاند لگا دئیے۔ شکریہ
  10. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    عادل اسحاق صاحب بہت خوب۔ آخر کب تک؟؟؟ میں خوش آمدید
  11. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    ایک مصرعہ میری جانب سے ؎ قبریں کھود رکھی ہیں عاشقوں کے واسطے
  12. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    یہ آپ کا بڑاپن ہے آپی جی۔ درحقیقت میں بالکل بھی اس قابل نہیں کہ کچھ سکھا سکوں کسی کو بھی۔
  13. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    میری کیفیت بالکل اٌس شخص کی سی ہے جو اندھیرے میں جانے کتنے برس بھٹکتا رہا ہے۔ ایسا اندھیرا جہاں ہاتھ کو ہاتھ سٌجھائی نہ دے۔۔۔ ایسا اندھیرا جو خوف اور بےبسی کی لاکھوں صدیاں اپنے اندر سموئے ہوئے ہو۔۔۔ ایسا اندھیرا جس میں وہ یہ بھی بھٌول چٌکا ہو کہ اٌس کی آنکھیں ہیں بھی یا نہیں؟؟؟ اِس اندھیرے میں...
  14. شزہ مغل

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    برادرِ محترم مان گئے آپ کے علم کو۔ ویسے میں امام دین گجراتی کے بارے میں کوئی علم نہیں رکھتی۔ معذرت بہت زیادہ تو انور مسعود صاحب کو بھی نہیں جانتی مگر جتنا سنا اتنا ان کی سوچ کی قائل ہوئی۔
  15. شزہ مغل

    تعارف اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے

    وعلیکم السلام! خوش آمدید بھیا آپ کا تعلق جس شہر سے ہے وہیں سے میرے پسندیدہ شاعر کا تعلق بھی ہے۔ اب آپ بتائیے ان حضرت کا نام۔ پاکستان کے بہت مشہور شاعر ہیں
  16. شزہ مغل

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    برادر آپ کی اس بات سے مجھے ایک محاورہ یاد آیا۔ "اللہ شکر خور کو شکر دیتا ہے۔" فکر مت کیجیئے آپ کو بھی شکر ملے گی بس اتنا یاد رہے کہ یہ شکر جتنی بانٹی جائے اتنی بڑھتی ہے۔ بانٹنے کے لیے تیار ہو جائیے
  17. شزہ مغل

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    خوش آمدید برادرِ محترم کچھ بھی نہیں کھویا آپ نے۔ بس ان سب نے اپنی جگہ بدلی ہے۔ پہلے یہ سب حالات میں تھے اور اب آپ کی روح میں جذب ہو گئے ہیں۔ ان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو محفل میں آتے رہیئے۔ میں نے بھی خود سے ملاقات کی یہاں آ کر
  18. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    ارے نہیں۔ میں نے یہ دھاگہ کھولا ہوا تھا اور ان سے گرہ لگانے کو کہا تو انہوں نے بجائے گرہ لگانے کے یہ شعر سنا دیا اور اصرار کیا کہ یہاں پوسٹ کروں
  19. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    اصلاح کے لئے شکریہ برادر
  20. شزہ مغل

    گرہ لگایئے

    مصرع نہیں دیا تھا۔ بس ایک بزرگ نے شعر سنایا اور یہاں لکھنے کو بولا تو لکھ دیا
Top