نتائج تلاش

  1. عمر شرجیل چوہدری

    تنہائی

    بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی
  2. عمر شرجیل چوہدری

    رو دیتا ہوں

    بچپن کو یاد کرتا ہوں تو رو دیتا ہوں ماں کی گود میں سر رکھتا ہوں تو رو دیتا ہوں بن مسکراہٹ کے ہی تمام تصویریں بنتی ہیں پرانی البم کو دیکھتا ہوں تو رو دیتا ہوں دل پر تو ہمیشہ ہی رہتا ہے اک بوجھ بوجھ حد سے بڑھ جائے تو رو دیتا ہوں غم یار ہے غم دنیا ہے غم حشر ہے سب غموں کو ملاتا ہوں تو رو دیتا ہوں...
  3. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ کیا ہے ناں کہ ہم دانشور ہے نہیں اگرچہ دعویدار ہیں، اور شاعروں کو دانشوری سے لینا بھی کیا نہ آج تک کوئی شاعر دانشور کہلایا البتہ دانشور ضرور چند شعر کہہ لیتے ہیں. رہی بات شلغم کی تو تجربہ کرنے میں کوئی حرج نہیں بڑی بڑی دریافتیں چھوٹی چھوٹی سرگرمیوں کا نتیجہ ہیں. میری عقل کے مطابق ایسا نہیں ہو گا.
  4. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسی کا تو اجر ملے گا
  5. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    رویوں کی طرح سب کا تاثر بھی ایک لڑکی کی محبت پر ایک جیسا نہیں ہوگا یقیناً کچھ لوگ آپکو دعائیں بھی دیں گے اور کچھ آپ کے لیے افسردگی کا اظہار بھی کریں گے
  6. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہاہاہا بہت گہرا جواب دے دیا، زبانیں ایسے ہی بنتی ہیں، میری طرف سے آپکی دانائی کو داد ہے
  7. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ مے کدہ مجھ کو شرابِ دردِدل پی کر ہمارے جام و مینا سے مصنف کا ایک شعر ایک بہت بڑا نام ہے علمی دنیا میں۔انہیں شیخ العرب والعجم کہا جاتا تھا۔ اگر کتاب پڑھنے کے بعد عمل بھی کریں گے تو آپ اپنے آپ کو مکمل طور پر کوئی دوسرا انسان پائیں گے۔جس کے دل اور روح سے کثافت دھل جانے...
  8. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    میرے خیال میں بچوں کو پنجابی بولنے دیا جائے اور انہیں اردو جو انکی قومی زبان ہے حرف حرف سکھائی جائے
  9. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اب اگر کرتا نہیں ہوں تو نام نہاد کہہ لیں آپ
  10. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہاں ایک دفعہ جب میں نے اپنے دوست سے کہا کہ "ہم مسافر لوگ ہیں آج یہاں کل وہاں" تو اس نے آنکھ مارتے ہوئے کہا "مسافر نہیں ملنگ لوگ"
  11. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    روح کی بیماریاں اور ان کا علاج مصنف : مولانا شاہ محمد حکیم اختر صاحب
  12. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جی زمیندار ہونے کی وجہ سے کہلایا ضرور جاتاہوں، والد صاحب کرتے بھی ہیں مگر میں اس سے دور ہوں
  13. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    یہ تو دوسرے کی سمجھ کی بات ہے اگر ہم کسی دانشور کو محض اپنی کم عقلی کی وجہ سے بیوقوف کہہ دیں تو اس سے وہ بیوقوف تو نہیں کہلائے گا
  14. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    روح اور دل کا ایک دوسرے کا ساتھ گہرا تعلق تو ہے اگرچہ اس پر میرا علم نہ ہونے کے برابر ہے مگر اسی تعلق پر ایک کتاب ابھی زیرِ مطالعہ ہے جس کے بعد ممکن ہے میں اس موضوع کی مزید وضاحت کرسکوں
  15. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    نام کے ساتھ چوہدری لگانا درجہ بندیوں کو تو اہمیت نہیں دیتا اگر آپ اسے اپنی شناخت کے طور پر استعمال کر رہے ہیں. البتہ کسی انا میں یہ کہنا کہ میں چوہدری ہوں اور آپ کمہار تو یہاں یہ انسانی توہین ہے میرے نزدیک
  16. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں ایک جسے ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ایک ہم سے پوشیدہ ہوتا ہے دور سے چمکتا ہوا موتی ہاتھ میں پکڑ کر ہی معلوم ہوگا کہ ہیرا ہے یا موتی.
  17. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جب کوئی آپکو ملنگ کہہ دے اگرچہ آپ ہو نہیں
  18. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جب بے چینی اور اداسی کی کیفیت ہو تو یہ روح کی حالت درست نہ ہونے کی علامت ہے روح اور دل کا آپس میں ایسا پختہ رشتہ ہے کہ ایک کا بیمار ہونا دوسرے کو بھی بیمار کر دیتا ہے
  19. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    پیش پیشہ ضرور ہے مگر ابھی تک روزی روٹی کا ذریعہ نہیں بنا. اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا اب ہمارے دل و دماغ پر صرف محبت ہی تو سوار نہیں رہتی نا
Top