نتائج تلاش

  1. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جہاں محبت ہو وہاں اَن بن، ان بن ہو جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں دور کے ڈھول سہانے سے میرا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ قریب سے وہ برا معلوم ہوتا ہے قریب آکر بس ہم پر کچھ راش افشاں ہونا شروع ہو جاتے ہیں
  2. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہرج تو عربی، چائنیز یا جپانیز بولنے میں بھی نہیں ہے مگر بولتا نہیں ہے کوئی، کیوں؟ کیونکہ انگریزی ترقی کرتی ہوئی زبان ہے اور ہم اس کی غلامی میں اپنی پہچان بھول رہے ہیں. ہماری پہچان ہمارا پرچم اور ہماری ہی زبان سے ہے اور ہمارے ہی قانون و ضوابط سے ہے. رہی بات آرائیں کی تو ہم پنجابی ہی بولتے ہیں مگر...
  3. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جب آپ اس میں گہری دلچسپی نہیں لے رہے تو نام نہاد کہنےمیں کوئی مضائقہ نہیں
  4. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ذات کے تو چوہدری ہی ہوتے ہیں، محبت میں ملنگ آپ کہہ سکتے ہیں
  5. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    شکستہ دل، بیمار روح اور ذہنی خلل
  6. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    پائیتھن تو نہیں لیکن انگریزی کو اگر یونہی ترجیح دی جاتی رہی تو سافٹویر انجینیر کیا مکینیکل انجینیر بھی انگریزی میں گفتگو کریں گے. خدارا اپنی زبان اردو کو ترجیح دیں
  7. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    سافٹویر انجینیر تو پیشہ ہے نام نہاد کا، کم از کم اس طرح کوئی شاعر ہونے کا طعنہ تو نہیں دیتا. اردو بچپن سے دل و دماغ کی غذا رہی ہے بس اس کی پرکھ اس وقت ہوئی جب محبت نے بھی ہمارے دل و دماغ میں اپنی جگہ بنانا شروع کی. ماشاءاللہ آپ بھی خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں اور اللہ آپکی خوشیوں میں اضافہ...
  8. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جی ناکام محبت ہی کامیاب محبت ہے. لاحاصل ہمیشہ محبت رہتی ہے، حاصل ہوجائے تو محبت اپنا بوریا بسترا اٹھا کر دوسری جگہ کوچ کر جاتی ہے. حاصل اور محبت کا رشتہ ان دو بھائیوں کے رشتے کی طرح ہے جو کبھی کبھار ملتے ہیں تو دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے پیار ہوتا ہے اور اگر وہ دو بھائی مل کر ایک ہی گھر...
  9. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    نکالا نہیں ہے میرا نام ہی محمد عمر شرجیل ہے اب شناختی نام جو ہے سو ہے انکا نام اپنی جگہ ولدیت کے خانے میں ہے
  10. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
  11. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    کیسے ممکن ہے اردو ادب سے شناسائی رکھنے والا کسی مرض میں مبتلا نہ ہو، اور اگر دنیا کے کسی کونے میں کوئی ہو بھی تو ہم نے تو آج تک نہیں دیکھا، سنا اردو ادب کا شیدائی کسی مرض میں نہ ہو
  12. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بالکل، اس پر میں آپکو 5 صفحوں پر مشتمل سلمان بشیر کا ایک ناول تجویز کروں گا "حاصل سے لاحاصل تک"
  13. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بکھیرتے رہیے یہ پھول ایک دن آپکی ہی جھولی میں ڈال دیے جائیں گے سود سمیت
  14. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بجا مگر جہاں کوئی حاصل بھی نہ ہو اور مکمل چھوڑ بھی نہ دے تو آدمی درمیان میں امیدوں کے سہارے پنڈولم کی طرح لٹکتا رہتا ہے
  15. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    غم کو کم کرنے کے موثر طریقوں میں سے ایک طریقہ شاعری ہے. خیر غم کم تو نہیں ہوتا مگر دل ضرور بہل جاتا ہے
  16. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    وعلیکم السلام! شکریہ
  17. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بہت گہرا اور پیچیدہ موضوع ہے جتنے لوگ بھی اس پر لب کشائی کریں گے ایک نیا تجربہ دیکھنے کو ملے گا
Top