نتائج تلاش

  1. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    بات یہ ہے کہ جب بھی محبت کا ذکر ہوتا ہے ہمارے دل و دماغ پر ایک عورت یا ایک مرد کا خیال پیدا ہوتا ہے، جبکہ محبت تو کسی بھی شے سے کی جا سکتی ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بےجان. کسی جانور سے بھی گہرا لگاؤ ہو جائے تو اس کے بچھڑ جانے پر صدمہ ہوتا ہے یہ احساس بچوں میں خوب دیکھا جا سکتا ہے، کوئی بے جان...
  2. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    کیا جدائی زخم نہیں ہوتی، کیا کسی سے وابستہ امیدوں کا ٹوٹ جانے ہمیں گہرا صدمہ نہیں دیتا
  3. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    سب کی اپنی اپنی سوچ ہم کہہ اور کر کیا سکتے ہیں
  4. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جی بالکل کم ہی ملتی ہے جو چیز بازار میں زیادہ فروخت ہوگی اسی پر زیادہ توجہ دی جائے گی نوجوان نسل محبت پر شاعری کو سراہتی ہے تو شاعر مزید اسی موضوع پر توجہ مرکوز کرتا ہے اوپر سے شاعر خود بھی محبت کا مارا ہوا ہوتا ہے
  5. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اب میں اس طرح سے سوچتا ہوں تو میں نے یہ جملہ کہا ورنہ سائٹ بنانے والے نے شائد کسی اور مقصد کے تحت سائٹ دریافت کی ہو کیونکہ اس سائٹ پر اور بھی بہت کچھ ہے
  6. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    دوسرے موضوعات پر بھی شاعری سے کتابیں بھری پڑی ہیں اب یہ تو ہم پر منحصر ہے ہم کس موضوع کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں
  7. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    دیکھا جائے تو شاعری محبت ہی کی دریافت ہے اور مجھے تو کسی حد تک یہ بھی یقین ہے کہ اردو محفل سائٹ کو دریافت کرنے والا بھی کبھی محبت سے زخم کھا چکا ہوگا
  8. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    ادھورا ہوگا لیکن اصل بات جو آواز کے جادو میں تھی آپ تک پہنچا دی گئی ہے اگرچہ لفظوں کی خوبصورتی میں کمی رہ گئی ہو رہی بات تعارف کی تو گزشتہ گفتگو کے مطابق اس کا ذکر دوسری لڑی پر ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں
  9. عمر شرجیل چوہدری

    تنہائی

    لگتی ہے، بالکل لگتی ہے جیسے لوہے کو زنگ لگتا ہے جیسے دوسری بیماریاں لگتے ہیں تنہائی بھی تو ایک بیماری ہے جب آپ محفلوں میں بھی تنہا محسوس کر رہے ہوں
  10. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    محبت اپنا وار کرنے کیلئے دو تیروں کا سہارا نہیں لیتی. جب محبت ایک طرح سے مجھ پر حاوی تھی تو انجینیرنگ سے محبت کی کیا ضرورت
  11. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    تعارف کے دوسرے حصے میں ضرور ادھوری باتوں اور قصوں کو آپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا
  12. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    جی مگر انجنیئرنگ تو بہت بعد کا قصہ ہے محبت کر چکی تھی تب تک کام اپنا
  13. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    ہاہاہا اتنا لمبا یاد رکھنے کی ضرورت نہیں صرف عمر شرجیل چوہدری کافی ہوگا. آپکے سوالات تھے کچھ
  14. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    شکریہ! آپ نے کافی ازدیاد کے ساتھ نام لے دیا ہے خیر میں مشکور ہوں
  15. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    وعلیکم السلام! جی بالکل بلا اجازت پوچھ سکتے ہیں آپ آپ کھانا تناول فرمائیں ہم تھوڑی دیر اپنی خوابگاہ کا حق ادا کر لیں اور پھر یہ رات کا تقاضا بھی ہے آپ اپنے سوالات میری غیر موجودگی میں ارسال فرما سکتی ہیں.
  16. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    جی کافی ادھورا اسی لیے مختصر تعارف کا نام دیا گیا ہے.
  17. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    جی ضرور! مختصر تعارف اردو محفل سائٹ پر ارسال کر دیا گیا ہے. آپ ضرور پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں. شکریہ
Top