بجا فرمایا ۔ جب پہلی بار میں نے زمین کی تصاویر دیکھی تھیں تو میں بھی عجیب سے خوف میں مبتلا ہو گیا تھا ۔
کون ہوں میں ؟
کیوں ہوں میں ؟
کیا اوقات ہے میری ؟
کہاں سے آیا ہوں میں؟
کہاں جانا ہے مجھے؟
کیوں لڑتا ہوں میں اپنے جیسے انسانوں سے؟
60-65 سال کی زندگی کے لئے کسی کو بھی دھکا دینے سے گریز نہیں...