نتائج تلاش

  1. میم الف

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    ایسا شخص تو قابلِ اعتماد نہیں!
  2. میم الف

    غزل کو کیسے مترنم پڑھا جائے ؟؟؟

    اُس کو چاہیے کہ تھوڑا بہت علمِ موسیقی سیکھ ہی لے!
  3. میم الف

    فراز نئی مسافت کا عہدنامہ - احمد فراز

    مرا لہو رائیگاں نہیں تھا جو میرے دیوار و در سے ٹپکا تو شاہراہوں تک آ گیا تھا جہاں کسی کو گماں نہیں تھا مرا لہو رائیگاں نہیں تھا مرے مقدر میں آبرو کی تمام لمبی مسافتیں تھیں مرے سفر میں حسینؑ کے سر‘ مسیحؑ کے جسم کی سبھی دردناکیاں تھیں‘ اذیتیں تھیں مگر مرا درد بے وقر تھا مگر مرا دشت بے شجر تھا یہ...
  4. میم الف

    مندر ہو مسجد یا دیر سب کا بھلا ہو سب کی خیر (جون ایلیا)

    مندر ہو مسجد یا دیر سب کا بھلا ہو سب کی خیر (جون ایلیا)
  5. میم الف

    فراز آئی بینک Eye Bank احمد فراز

    میں تو اِس کربِ نظارا سے تڑپ اُٹھا ہوں کتنے ایسے ہیں جنھیں حسرتِ بینائی ہے جن کی قسمت میں کبھی دولتِ دیدار نہیں جن کی قسمت میں تماشا‘ نہ تماشائی ہے جو ترستے ہیں کہ کرنوں کو برستا دیکھیں جو یہ کہتے ہیں کہ منزل نہیں‘ رستا دیکھیں اُن سے کہہ دو کہ وہ آئیں‘ مری آنکھیں لے لیں اِس سے پہلے کہ مرا جسم...
  6. میم الف

    فراز میں زندہ ہوں

    میں ابھی زندہ ہوں تم نے سنگباری کی مرے پیکر کو دیواروں کے قالب میں چنا ناگوں سے ڈسوایا صلیبوں پر چڑھایا زہر پلوایا جلایا پھر بھی میں سچ کی طرح پایندہ ہوں میں زندہ ہوں میرا چہرہ‘ میری آنکھیں‘ میرے بازو میرے لب زندہ ہیں سب میں شہابِ شب ہزاروں بار ٹوٹا اور بکھرا پھر بھی میں رخشندہ ہوں میری طاقت...
  7. میم الف

    آج کی تصویر

    222/22/2 درجہ بندیوں کے بعد پیش خدمت ہیں 222 مراسلے :)
  8. میم الف

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    اس کے لیے تعلقِ زنا شوئی شرط ہے :)
  9. میم الف

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    ما شاء اللہ! آپ کے کرافٹ سے زیادہ میں آپ کے تخلیقی جذبے کی قدر کرتا ہوں۔ آپ کی تقریباً کل شاعری ہی (جو میری نظر سے گزری) مصلحانہ مضامین سے مملو ہے۔
  10. میم الف

    اے ہم وطنو! کیسی یہ حب الوطنی ہے؟

    بہت شکریہ، حضرات! اصل میں یہ کلام ابتدائی زمانے کا ہے جب میدانِ شاعری میں نو وارد تھا اور مضامین کو تیغِ زباں سے ادا کرتا تھا۔ البتہ تازہ تر اشعار پڑھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان میں الفاظ و مطالب نے پھونک پھونک کر قدم رکھا ہے۔ گویا کہ تیغِ زباں اب عصائے زباں ہے۔
  11. میم الف

    اے ہم وطنو! کیسی یہ حب الوطنی ہے؟

    23 مارچ 2015ء کو ریڈیو پاکستان، لاہور پر ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ پنجاب کی تمام بڑی جامعات کے طلباء کو دعوت دی گئی کہ وہ ’پاکستان ڈے‘ کی مناسبت سے نظمیں لکھ کر مقابلے میں شریک ہوں۔ میں نے ’حب الوطنی‘ کے عنوان سے ایک نظم لکھی اور جی سی یونیورسٹی کی نمایندگی کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آج...
  12. میم الف

    یاد نہیں!

  13. میم الف

    میر دیکھیں تو تیری کب تک یہ کج ادائیاں ہیں - میر تقی میرؔ

    دیکھیں تو تیری کب تک یہ کج ادائیاں ہیں اب ہم نے بھی کسو سے آنکھیں لڑائیاں ہیں ٹک سن کہ سو برس کی ناموسِ خامشی کھو دو چار دل کی باتیں اب منھ پرآئیاں ہیں ہم وے ہیں خوں گرفتہ ظالم جنھوں نے تیری ابرو کی جنبش اوپر تلواریں کھائیاں ہیں آئینہ ہو کہ صورت معنی سے ہے لبالب رازِ نہانِ حق میں کیا خود نمائیاں...
  14. میم الف

    اکبر الہ آبادی شریعت و طریقت از اکبر الٰہ آبادی

    خواجہ حسن نظامی صاحب دہلوی نے اِس نظم کو اِلہامی کہا ہے اور یہ کہ اِس نظم کے ہر شعر میں یہ کمال ہے کہ اگر اس کو ایک کتاب کے شروع میں لکھ دیا جائے اور پھر اس کی تشریح و تفسیر شروع ہو تو وہ کتاب صرف ایک ہی شعر کی شرح میں بہت ضخیم جلد بن جائے گی۔ یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ یہ اشعار کب کہے گئے البتہ...
  15. میم الف

    اکبر الہ آبادی خودی کو اِتنا بڑھا دیا تھا کہ بعض صاحب خدا بنے تھے

    جنابِ اقبالؔ نے یہ پوچھا کہ بے خودی کی یہ مشق کیسی کہا کسی نے حضورِ والا سبب جو اِس کا ہے مجھ سے سنیے خودی کو اِتنا بڑھا دیا تھا کہ بعض صاحب خدا بنے تھے
Top