نتائج تلاش

  1. میم الف

    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

    آپ نے ایک شعر موزوں کروا دیا: اِک نام بدلنے کی رخصت نہیں دیتے ہو پھر نام بدل لوں تو عزت نہیں دیتے ہو
  2. میم الف

    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

    ہاہاہا۔۔ لیجیے، ایک نہیں، دو لیجیے: ایک پر مزاح، ایک دوستانہ لیکن دو دے نہیں سکتے اِس لیے فی الحال ایک ہی :)
  3. میم الف

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    اللہ تعالیٰ آسی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں کہ وہ پھر سے لکھنے پڑھنے لگیں، آمین :rose:
  4. میم الف

    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

    آج میرے 50 مراسلے پورے ہو گئے ہیں۔ یعنی اب میں آپ دوستوں کی لڑیوں اور تبصروں کو ریٹنگز دے سکتا ہوں۔ اِن شاء اللہ، وہ دن دور نہیں جب میرے مراسلوں کی تعداد 5000 ہو جائے گی۔ تب تک کے لیے: اِس (چھوٹی سی) خوشی کے موقعے پر میں آپ کو میرؔ صاحب کی ایک (بڑی سی) غزل سناتا ہوں۔ کچھ دنوں پہلے فرخ صاحب کے...
  5. میم الف

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    لیجیے لاریب اخلاص صاحبہ، پہلی پرمزاح کی ریٹنگ میری طرف سے آپ کے اِس مراسلے کو دی گئی۔ آپ نے دیکھا کہ میں نے اپنا کہا پورا کیا۔ اِس تاریخی موقعے پر میں بیٹ مین :vampirebat: کا ڈائیلاگ دہرانا چاہوں گا: I'm a man of my word, Victor. You should know that by now
  6. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    وہ پہلی ’پر مزاح‘ کی ریٹنگ ہو گی! ریٹنگز بھی تو الگ الگ ہیں نا :)
  7. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ فرقان بھائی، آپ نے ہمیں مبارک باد دی، اس لیے سب سے پہلی دوستانہ ریٹنگ آپ کے نام!
  8. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    نو فائٹ - ٹیک اِٹ لائٹ :handshake:
  9. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    یعنی آپ عمران بھائی کی نائٹ ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں :moon:
  10. میم الف

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    بعض اتفاقات خوش آئند ہوتے ہیں اتفاقی صاحب ویسے وہ کون سی مبارک کتاب ہے جو آپ کو محفل تک لے آئی؟ کچھ بتائیں گے؟
  11. میم الف

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    محفل میں خوش آمدید اتفاقی صاحب کیا آپ نے اپنا username اتفاقی اس لیے رکھا ہے کہ آپ کتاب تلاش کرتے ہوئے اتفاقی طور پر ادھر آ گئے؟
  12. میم الف

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    جس شام یہ نظم گائی جائے، آپ ریکارڈنگ کر کے محفل میں شیئر کیجیے گا۔ کلامِ چچا بزبانِ بھتیجا سن کے اچھا لگے گا۔ اللہ آپ دونوں کی محبت میں اضافہ فرمائے اور آپ کے جشن کو کامیاب بنائے، آمین!
  13. میم الف

    اصلاح سخن : جشن کی یہ گھڑی ، ہو مبارک تجھ

    پیارے چچا جان آپ خود کو اور عزیز از جان بھتیجے کو مشکل میں مت ڈالیں نظم سنانے سے بہتر ہے آپ انھیں بانسری، پیانو یا کوئی اور ساز گفٹ کر دیں وہ زیادہ خوش ہوں گے
  14. میم الف

    برائے اصلاح - ہم شہر بھر میں خود کو، بدنام دیکھتے ہیں

    آپ اِتنا کیوں دیکھتے ہیں؟
  15. میم الف

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    عمدہ اشعار ہیں ارشد صاحب لیکن دو جگہ لگتا ہے آپ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں:
  16. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    آپ کے تبصروں سے مجھے لگا آپ مریم صاحبہ کا viva لے رہے ہیں۔ اب پتہ چلا آپ خود پی ایچ ڈی ہیں۔ ویسے میں بروس لی اور بروس وین (بیٹ مین) کے سوا کسی بروس کو نہیں جانتا۔
  17. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    حضرت، ایک آدھ ایم فل آپ بھی کر لیں بائیو ٹیکنالوجی میں۔
  18. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    ہاہاہا۔۔ آپ پی ایچ ڈی کرنا تو یہ تھیسس چننا: Potatoes and their induced toxicity after being cooked with spinach پھر آپ زندگی بھر آلو پالک نہیں کھائیں گی۔
Top