نتائج تلاش

  1. میم الف

    اکبر الہ آبادی کتاب اللہ کے اِن ترجموں سے دین کیا ابھرے

    کتاب اللہ کے اِن ترجموں سے دین کیا ابھرے مترجم جب کہ خود اک حاشیہ ہو متنِ دنیا کا نہ ہو گا دین کا جب تک کہ زندہ ترجمہ اکبرؔ عمل سے غیر ممکن ہے کہ ٹپکے شوق عقبیٰ کا
  2. میم الف

    اکبر الہ آبادی اقبالؔ اپنے بس کا نہیں کیا کرے کوئی

    ادبارِ بے خودی سے جو سازش میں مست ہے اقبالؔ اب خودی کی سفارش میں مست ہے کارِ جہاں خدا کے ارادوں کا ہے مطیع ہر ایک لیکن اپنی ہی خواہش میں مست ہے اقبالؔ اپنے بس کا نہیں کیا کرے کوئی اکبرؔ فقط دعا میں‘ گزارش میں مست ہے
  3. میم الف

    اقبال تو ابھی رہ گزر میں ہے‘ قیدِ مقام سے گزر

    تو ابھی رہ گزر میں ہے‘ قیدِ مقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر‘ پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے غرض‘ اُس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر‘ بادہ و جام سے گزر گرچہ ہے دلکشا بہت حسنِ فرنگ کی بہار طائرکِ بلند بال‘ دانہ و دام سے گزر کوہ شگاف تیری ضرب‘ تجھ سے کشادِ شرق و غرب تیغِ ہلال کی طرح عیشِ نیام...
  4. میم الف

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    حضرات کی ایسی معلوماتی گفتگو سے بہت علمی فائدہ مترتب ہوتا ہے :)
  5. میم الف

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    بہت شکریہ یاسر بھائی :) آپ کا تبصرہ مفید اور بکار آمد ہے۔
  6. میم الف

    ساحر نور جہاں کے مزار پر

    پہلوئے شاہ میں یہ دخترِ جمہور کی قبر کتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے کتنے خوں ریز حقائق سے اٹھاتی ہے نقاب کتنی کچلی ہوئی جانوں کا پتہ دیتی ہے کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیے سالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے کیسے بہکی ہوئی نظروں کے تعیش کے لیے سرخ محلوں میں جواں جسموں کے انبار لگے کیسے ہر...
  7. میم الف

    قد مات شہیدا من مات علی دین المحبوب (نزار قبانی)

    قد مات شہیدا من مات علی دین المحبوب (نزار قبانی)
  8. میم الف

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    میرا تو حال یہ ہے کہ کئی سالوں سے محفل میں ہوں لیکن آئے روز کوئی نیا فیچر سامنے آتا ہے۔ محفل کے اسرار و رموز جاننے کے لیے تحقیق و تدقیق شرط ہے :)
  9. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    آپ سے کچھ بے تکلفی ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ میرے لیے تمام محفلین اور اساتذہ کرام محترم ہیں۔ سب سے سیکھتا ہوں اور سب کو جید الاستعداد سمجھتا ہوں اور خود کو قلیل الاستعداد :)
  10. میم الف

    درد و کرب اور ذاتی تجربہ

    بہت شکرگزار ہوں، عدیل بھائی۔ نہایت مفید اور معلوماتی جواب تحریر فرمایا ہے آپ نے۔ ذہن مطمئن ہو گیا :)
  11. میم الف

    کون سوچے گل میں ہیں کس کے لہو کی سرخیاں؟ بلبلِ خونیں جگر گلشن کے کام آ ہی گیا! (نامعلوم)

    کون سوچے گل میں ہیں کس کے لہو کی سرخیاں؟ بلبلِ خونیں جگر گلشن کے کام آ ہی گیا! (نامعلوم)
  12. میم الف

    درد و کرب اور ذاتی تجربہ

    ما شاء اللہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے دم میں تاثیر رکھی ہے۔ ایک سوال کافی عرصے سے میرے ذہن میں ہے۔ کیا قرآنی آیات کے علاوہ دیگر اوراد و اذکار وضعی اور ساقط الاعتبار ہیں؟ کچھ رہنمائی فرمائیں۔
  13. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    فرید العصر‘ وحید الدہر‘ علامۂ زماں‘ فہامۂ دوراں‘ عالی جناب‘ معلّی القاب‘ شمس الناقدین حضرت مولانا یاسر شاہ الراشدی الخیری دامت برکاتک و مد فیوضک آپ ہمارے اشعار پہ تبصرہ نہ فرما کر ہمیں غمگین کرتے ہیں :(
  14. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑا ادق کھیل ہے۔ سمجھ نہیں پایا اسے کیسے کھیلتے ہیں۔۔
  15. میم الف

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جاسم صاحب اگر آپ نے مودی سرکار کی مزید خبریں ہمیں سنائیں تو ہم محفل سے یوں خروج کر جائیں گے جیسے کوہِ آتش فشاں سے پگھلا ہوا مادہ نکلتا ہے
  16. میم الف

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    بہت عمدہ! میں مصحح نہیں ہوں کہ آپ کے کلام کی تصحیح کروں لیکن ایک دو مقامات پر حک و اصلاح کی گنجایش ہے۔
  17. میم الف

    واصف میں آرزوئے دید کے کِس مرحلے میں ہوں --- واصف علی واصف

    بہت خوب واصف صاحب، رحمۃ اللہ علیک۔۔
  18. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    بہت شکریہ شیخ محمد نواز صاحب :)
  19. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    یہ تو بہت اچھا خیال ہے کہ ای بک بنا لی جائے۔ بہت شکریہ، میں جلد ہی کمپائلنگ شروع کرتا ہوں :)
Top