نتائج تلاش

  1. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    میں کافی عرصے سے شاعری لکھ رہا ہوں لیکن اسے محفوظ رکھنے کا خیال اب آیا ہے۔ عام طور پر کچھ نیا لکھا تو کبھی فیس بک پہ پوسٹ کر دیا، کبھی یوٹیوب پہ اور کبھی محفل پہ شیئر کر دیا۔ لیکن کوئی بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں پہ میں بیٹھ کے آسانی سے نظر ڈال سکوں کہ کیا کچھ لکھ چکا ہوں۔ اب ارادہ کیا ہے کہ جتنی...
  2. میم الف

    سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے

    نیکی و بدی ایک ہی سکے کے ہیں دو رخ رابن کی طرح ٹھگ کوئی ٹھگنا بھی تو چاہے سورج کی طرح سب کو چمکنے کی ہے خواہش سورج کی طرح کوئی سلگنا بھی تو چاہے کتنا نہیں چاہا کہ لگائیں کہیں دل کو یہ جان کا لاگو کہیں لگنا بھی تو چاہے ۲۰۱۸ء؁
  3. میم الف

    مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

    نہایت خوبصورت فانٹ ہے۔ دل آنکھوں میں آ گیا ہے :in-love:
  4. میم الف

    سوچتے کیا ہو؟

    آمین، ثم آمین! بہت شکرگزار ہوں، عدنان بھائی :)
  5. میم الف

    سوچتے کیا ہو؟

    بہت شکریہ تابش بھائی :)
  6. میم الف

    سوچتے کیا ہو؟

    آمین! سپاس گزارم، حضرتِ محترم :)
  7. میم الف

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی ابھی رات کا کھانا نہیں کھایا اور آپ کی پیروڈی نے بھوک تیز کر دی ہے ۔۔
  8. میم الف

    سوچتے کیا ہو؟

    اگر یہ سوچ لیا ہے کہ کر دکھاؤ گے تو کر دکھاؤ مری جان! سوچتے کیا ہو؟ متاعِ دل کو لٹانے کی تم نے ٹھانی ہے پھر اِس میں نفع ہو‘ نقصان‘ سوچتے کیا ہو؟ جو فاصلہ ہے نا! وہ فیصلے سے کٹتا ہے بنا چلے ہو پریشان‘ سوچتے کیا ہو؟ فرازِ کوہ پہ تم کو نگاہ رکھنی ہے عمیق کتنی ہے ڈھلوان‘ سوچتے کیا ہو؟ اتار دی ہیں...
  9. میم الف

    طالبِ دیدار کی ہمت ہی ہے

    بہت شکریہ یاسر بھائی کبھی میم کبھی الف کبھی منیب کبھی میم الف کبھی کچھ بھی نہیں اب آپ کو یہی دیکھنے کو ملے گا :)
  10. میم الف

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مثبت اشعار ہیں، تابش بھائی
  11. میم الف

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    بہت شکریہ احمد محمد بھائی :)
  12. میم الف

    طالبِ دیدار کی ہمت ہی ہے

    طالبِ دیدار کی ہمت ہی ہے ہر قدم اِس راہ میں حیرت ہی ہے موند کر آنکھیں اگر دیکھے کوئی پردۂ کثرت میں بھی وحدت ہی ہے نفس ہو گر مطمئن، اے ہم نفس! پھر یہ دنیا بھی کوئی جنت ہی ہے عقل دیتے ہیں تو لے لیتے ہیں عمر بخش دیں دونوں تو یہ نعمت ہی ہے خواب سی جو زندگانی ہے الفؔ جاگنے کی نیند سے مہلت ہی ہے
  13. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    بہت شکریہ تابش بھائی :) اسے کر دیجیے: یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب
  14. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    کیواڑی سے جلدی بھاگ :car:
  15. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    اصل میں ’کیواڑی سے بھاگ‘ میری ایک دوسری نظم ہے۔ غلطی سے اس عنوان کے تحت اس غزل کو پوسٹ کر دیا :)
  16. میم الف

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    بہت شکریہ ظہیراحمدظہیر صاحب! آپ نے بہت مفید تبصرہ کیا ہے۔ میں ان اشعار کو دوبارہ بہتر انداز میں لکھنے کی کوشش کروں گا :)
  17. میم الف

    آج کی تصویر

    ویسے میں نمبروں کو لکی اَن لکی نہیں سمجھتا :) یوں ہی لکھا ہے
  18. میم الف

    آج کی تصویر

    آج لگتا ہے 2 میرا لکی نمبر ہے :)
  19. میم الف

    فیس بک(خورشید اکبر)

    بہت خوب، خورشید صاحب!
Top