نتائج تلاش

  1. میم الف

    ولی دکنی صنم میرا سخن سوں آشنا ہے - ولی دکنی

    ولی دکنی کے بعض شعروں سے لگتا ہے جیسے وہ ولی اللہ ہیں :)
  2. میم الف

    نظم : Globe - اختر عثمان

    بہت عمدہ، اختر صاحب!
  3. میم الف

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اس لڑی میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ایسی حکیمانہ باتیں پروئی ہیں کہ انھیں ’حکیم المحفل‘ کا خطاب تو دیا ہی جانا چاہیے :)
  4. میم الف

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    قدماء میں محمد حسن عسکری اور معاصرین میں یاسر شاہ میرے پسندیدہ ادیب اور نقاد ہیں :)
  5. میم الف

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    زیک کا اگلا سفر باطن کا ہو :)
  6. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    میں معذرت چاہتا ہوں اور درخواست کرتا ہوں کہ آپ ناراض مت ہوں بلکہ چھوٹا بھائی سمجھتے ہوئے میری لا یعنی و بے معنی باتوں کی نشاندہی کر کے میری اصلاح فرماتے رہیے۔
  7. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    کیا آپ پسند فرمائیں گے کہ میں آپ کو ’تجھے‘ سے مخاطب کروں؟
  8. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    جب تک میں اعداد و شمار سے کیا ثابت نہیں کرتا؟ میں نے تو کوئی دعویٰ نہیں کیا کہ جسے ثابت کروں۔ نہ میں نے یہ کہا کہ اِس ’ے‘ کی نسبت اُس ’ی‘ کا گرنا عام ہے۔ نہ میں نے یہ کہا کہ اُس ’ی‘ کی نسبت اِس ’ے‘ کا گرنا عام ہے۔ میں نے تو کہا ہے دونوں برابر ہیں۔ برابر کا مطلب سو یا پچاس فیصدی برابر نہیں ہے کہ...
  9. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    میں آپ سے کہوں گا کہ آپ اپنی رائے تبدیل کریں۔ کوئی دوسرا مانے یا نہ مانے آپ خود بھی کیوں ایسی بے بنیاد بات کو مان رہے ہیں؟ آپ کو یہ کیوں لگتا ہے کہ اسے کی ے کی نسبت بھی کی ی زیادہ گرتی ہے؟ یہ کیوں نہیں لگتا کہ بھی کی ی کی نسبت اسے کی ے زیادہ گرتی ہے؟ اور اگر آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ جو آپ کو لگتا...
  10. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    ’بھی‘ اور ’اسے‘ دو عام سے الفاظ ہیں۔ دونوں اردو زبان میں برابر استعمال ہوتے ہیں شاعری میں بھی برابر برتے جاتے ہیں اور دونوں کو شعرا حسبِ ضرورت موزوں کرتے ہیں آپ فرما رہے ہیں کہ نہیں! ”اسے کی ے کی نسبت بھی کی ی کا گرنا عام ہے۔“ آپ کا یہ فرمان بے بنیاد ہے۔
  11. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    اس بات کا تعین کون کر سکتا ہے کہ کس حرف کا گرنا عام ہے؟ الف کا یا واؤ کا؟ ے کا کہ ی کا؟ جتنے بھی حروفِ علت ہیں، برابر گرتے ہیں۔ مرزا یاس یگانہ کے الفاظ میں:
  12. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    وعلیکم السلام، یاسر بھائی آپ کا تبصرہ پڑھنے کے بعد اطمینان بھی ہوا اور حیرت بھی ہوئی کہ اتنی بنیادی تقطیع بھی اساتذہ نہیں جانتے :idontknow2:
  13. میم الف

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے ورنہ کرنا فضول ہوتا ہے اُس کو جینے کا ڈھنگ آتا ہے جس کو مرنا قبول ہوتا ہے کچھ بھی بے ضابطہ نہیں ہوتا سب کے پیچھے اصول ہوتا ہے دکھ میں لگتے ہیں پھول بھی کانٹے سکھ میں کانٹا بھی پھول ہوتا ہے جہاں بستی میں نیم ہوتی ہے وہیں بن میں ببول ہوتا ہے جوہری کی نگاہ پڑتی ہے ورنہ...
  14. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    کیا ’ے‘ کو گرانے کی اجازت نہیں ہے؟ کیا ’نہیں‘ اور ’نہ ہی‘ دونوں ایک طرح تقطیع نہیں کیے جا سکتے؟ دونوں کا وزن ایک جیسا نہیں کیا جا سکتا؟
  15. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    میں نے یوں تقطیع کی ہے: فاعلاتن - فعلاتن - فعلن اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے: اب مجے کچ - ب نہی ہو - نا ہے بلکہ جو ہے اسے بھی کھونا ہے: بل ک جو ہے - ا س بی کو - نا ہے مجھ سے باتیں نہ کرو دکھ سکھ کی: مج سبا تے - نکرو دک - سک کی مجھ کو ہنسنا ہے نہ ہی رونا ہے: مج ک ہس نا - ہ نہی رو - نا ہے کیا ٹھیک...
  16. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    ایک دو تین ہم نے کر دی تدوین :)
  17. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    بخدمتِ اساتذہ الف عین محمد وارث و احبابِ من فرقان احمد یاسر شاہ محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی و دیگر محفلینِ کرام!
  18. میم الف

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے بلکہ جو ہے اُسے بھی کھونا ہے مجھ سے باتیں نہ کرو دکھ سکھ کی مجھ کو ہنسنا ہے‘ نہ ہی رونا ہے جو سناروں کے لیے مٹی ہے وہ کسانوں کے لیے سونا ہے جو کسی ایک طرف مرکز ہے وہ کسی اور طرف کونا ہے جو گلہری کے لیے اونچا ہے وہ پہاڑوں کے لیے بونا ہے جو سکندر کے لیے پانا ہے وہ...
Top