نتائج تلاش

  1. میم الف

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    وعلیکم السلام - آمین - شکریہ یاسر بھائی :)
  2. میم الف

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    بہت شکریہ خلیل الرحمن بھائی اس مصرعے کی کوئی بہتر صورت دیکھتا ہوں
  3. میم الف

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    کیا دیجیے کسی کو اب دوش میمؔ صاحب ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب جب سے مقامِ اشیاء جانا گیا ہے تب سے ہم مرتبہ ہیں تاج اور پاپوش میمؔ صاحب رفتار کیا کرو گے بیدار گر نہیں ہو کچھوے سے ہار بیٹھا خرگوش میمؔ صاحب اِس لمحے میں کہیں مَیں بے ہوش تو نہیں ہوں؟ اِس بات کا ہی رکھنا تم ہوش میمؔ صاحب...
  4. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    یہ گلہ بنتا اگر ہم ہم محلہ و ہم قریہ و ہم سایہ میں سے کچھ ہوتے! میں آپ سے متفق ہوں۔ اصل میں زمین دشوار تھی۔ جو بن پڑا وہ کہا۔ آپ نے کہا کہ مضامین اچھے ہیں، میرے لیے یہی ہمت افزا ہے کہ زمین کی سنگلاخی کے باوجود مضامین پست نہیں ہونے دیے۔ بارِ دگر اجازت ہے، یا علامہ راشد الخیری :jokingly:
  5. میم الف

    وقت ملا تو سوچیں گے

    کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے ہم نے اس کو لکھا تھا کچھ ملنے کی تدبیر کرو اس نے لکھ کر بھیجا ہے وقت ملا تو سوچیں گے موسم‘ خوشبو‘ بادِ صبا‘ چاند‘ شفق اور تاروں...
  6. میم الف

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    تمام محفلین کو میری طرف سے بھی :eid1: اللہ کرے آپ سب خوش رہیں اور یونہی ہنستے کھیلتے رہیں :box:
  7. میم الف

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    باقی سب کے ہاتھ تقریباً جڑے ہیں وزیر اعظم صاحب کی دعا نیچے نہ گر جائے
  8. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    حضرتِ دل نواز! یاسر شاہ اِس غزل کو ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اور اس کے علاوہ کچھ نہیں کہتے
  9. میم الف

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    ایک دن سب ہوں گے جاگے دیکھیے لیک کتنی دیر لاگے دیکھیے فرق کرنا ہو اگر رنگوں کے بیچ آنکھ سے درزی کی دھاگے دیکھیے مغربی کھنچنے لگے مشرق کی اور مشرقی مغرب کو بھاگے دیکھیے یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب پیچھے مت دیکھیں بس آگے دیکھیے بلبلوں کا نام ہی سنیے الفؔ اڑتے چاروں اور کاگے دیکھیے
  10. میم الف

    میرے خواب

    میں نے خواب میں کوئی حسن کی ملکہ نہیں دیکھی ایک سٹور کا مالک دیکھا ہے 40-50 سال کے درمیان ان کی عمر ہے اور وہ کچھ ایسے جاذبِ نظر نہیں کہ جنھیں خواب میں دیکھنے کی تمنا کی جائے آپ جو کہہ رہے ہیں شادی اس کا علاج ہے کس چیز کا علاج ہے؟ کیا شادی کے بعد کوئی انسان خواب میں نظر نہیں آتا؟ اگر میں نے کسی...
  11. میم الف

    میرے خواب

    اک نقطے وچ گل ’مکائی‘ اے۔۔
  12. میم الف

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    فرقان بھائی آج ہی آپ نے میری نظم پڑھی ہے آپ کو اس کا حوالہ دینا چاہیے تھا
  13. میم الف

    میرے خواب

    فرقان بھائی شادی کے بعد تو ٹھیک سے نیند نہیں آتی خواب کیا آئیں گے
  14. میم الف

    میرے خواب

    جس مرشد کی بیعت آپ چاہتے ہیں وہ خود کسی مرشد کی بیعت چاہتے ہیں :handshake:
  15. میم الف

    میرے خواب

    اس رات میں گیارہ بارہ بجے سویا تھا اور چھ سات بجے اٹھا اس لیے یہی اندازہ لگا سکتا ہوں کہ 2 سے 5 کے درمیان کا کوئی وقت ہو گا جب نیند زیادہ گہری تھی۔
  16. میم الف

    میرے خواب

    ایک ہفتہ پہلے آیا تھا رات کے 2 سے 5 کے درمیان کا کوئی وقت تھا
  17. میم الف

    میرے خواب

    کافی عرصے سے محفل پہ کوئی خواب شیئر نہیں کیا لیکن پچھلے دنوں عرفان سعید بھائی نے پوچھا کہ منیب آپ کے خوابوں کی سنچری پوری ہوئی یا نہیں؟ اس سے مجھے خیال آیا کہ ایک تازہ واردات آپ کو سناؤں۔ ہوا کچھ یوں کہ میرے گھر کے پاس ایک جنرل سٹور ہے۔ سٹور کا پرانا مالک کچھ عرصہ پہلے اسے نئے مالک کے ہاتھ فروخت...
  18. میم الف

    ایک الف بے بالو رے - تازہ نظم از میم الف

    ایک الف بے بالو رے ایک الف بے بالو میں نہ کہوں کچھ اپنے بارا وہ کہتا ہے میرے دوارا جیون بازی کون نہ ہارا ایک الف بے بالو رے ایک الف بے بالو اندھیارے میں کس کو پکارے نرگن نرمل ہو جا پیارے جاتے ہیں اِس راہ سے سارے ایک الف بے بالو رے ایک الف بے بالو مہمل اور با معنا کیا ہے تھپکی کیا اور طعنا کیا...
  19. میم الف

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    ہندو کہتے ہیں مسلمان ظالم ہیں۔ مسلمان کہتے ہیں ہندو ظالم ہیں۔ اِس کا مطلب ہے دونوں ظالم ہیں۔
  20. میم الف

    عبدالقیوم چوہدری بھائی نے کہا لوگ آپ کو سننے آتے ہوں گے، مجھے لگا آپ گھر پہ درس یا لیکچر دیتی ہیں

    عبدالقیوم چوہدری بھائی نے کہا لوگ آپ کو سننے آتے ہوں گے، مجھے لگا آپ گھر پہ درس یا لیکچر دیتی ہیں
Top