آپ کو 407 اطلاعات آئی ہیں :surprise:
کیا آپ نے ایک سال بعد لاگ اِن کیا ہے؟
مجھے تو 7 بھی آ جائیں تو ہچکی تھمتی ہی نہیں ناصر
آج کسی نے یاد کیا ہے
یہ شعر پڑھتا ہوں
زیک بھائی
میں نے سوچا تھا آپ ٹرپ مکمل کر لیں
پھر سارا پڑھوں گا
لیکن یہ اتنا لمبا ہے
ختم ہی نہیں ہو رہا
میں اسے پڑھنا کب شروع کروں؟
کیونکہ آپ کا آخری ٹرپ تھا
اِس لیے اتنا لمبا ہے؟
آپ ’سائے‘ دیکھتی ہیں
اپنے دستخط میں ’آسیبی آہیں‘ لکھتی ہیں
بعض محفلین نرم و نازک دل والے ہیں
(جیسے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی)
وہ ایسی باتوں سے خوفزدہ ہو سکتے ہیں :ghost: