راحیل صاحب نے ایمان پر ایسی ایمان دارانہ نظر ڈالی ہے کہ رہے سہے ایمان کی بھی رحلت ہو گئی
یہی نہیں پتہ چل رہا کہ ایمان ہے کیا ۔۔
ابھی زیک بھائی نے اپنا کیفیت نامہ تازہ کیا:
تو ایمان سے میری عقل نے کہا اردو محفل سے لاگ آؤٹ کر کے ایمان علی کی فلم ’ماہِ میر‘ دیکھو
شاید اسی سے ایمان تازہ ہو جائے...