نتائج تلاش

  1. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    ایسا نہ کہیں، ہو سکتا ہے اُن کے پاؤں دھلے نہ ہوں۔
  2. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    اردو شاعری بھی آسان نہیں۔ اچھی اردو شاعری مشکل ہے، بری اردو شاعری آسان ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اردو شاعری کا مضمون کہیں پڑھایا نہیں جاتا، خود پڑھنا پڑتا ہے۔ اردو زبان میں ایم فل کریں بھی تو اس کے لیے شاعری کے ساتھ ساتھ افسانے، ناول، مضامین۔۔ اور بہت کچھ پڑھنا پڑتا ہے جس سے مشکل اور بڑھ جاتی ہے۔...
  3. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    آپ کو پالک اتنی پسند ہے؟ آپ اردو محفل میں کیا کر رہی ہیں؟
  4. میم الف

    تمہارا خط اگر ہوتا

    یہ کیسا تبصرہ فرمایا ہے آپ نے کہ پہلے سنجیدہ کر دیا — پھر ہنسا دیا۔ غالباً اہلِ مذاق کا ایک وصف یہ ہوتا ہے کہ ہر پریشانی کو ہنسی میں ٹال دیتے ہیں۔ آپ کے تبصرے سے ظاہر نہیں ہوتا کہ کہیں اِس سانحے نے آپ کی بذلہ سنج طبیعت کو متاثر کیا ہو۔ بہرحال، میں شادی کروں یا سکرین سے لپٹوں — اس کی فکر بعد میں...
  5. میم الف

    مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

    آپ نے کس مضمون میں ایم فل کیا ہے؟ مریم افتخار صاحبہ
  6. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    عبدالقیوم چوہدری بھائی نے آدھا تعارف کروایا ہے: پورا تعارف یہ ہے: منٹھار ایک بس سروس کا نام ہے جس کے بارے میں مشہور ہے، جیہڑا منٹھار تے جاوے سویرے اخبار تے آوے :angel:
  7. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ ہمت کریں، عزمِ سفر کریں طلب سچی ہو، کوشش پوری ہو تو ہر منزل ملتی ہے کیا ڈونگہ بونگہ کیا بھارت
  8. میم الف

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ کا دل چاہتا ہے تو آپ جاتی کیوں نہیں؟
  9. میم الف

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    یہ میں نے آپ کی پہلی تحریر پڑھی ہے۔ بہت اچھی لگی! اتنی اچھی لگی کہ میں نے آپ کی اقتدا شروع کر دی لیکن پھر خبروں کی فیڈ آپ کی ہی سرگرمیوں سے بھر گئی تو میں نے عدم اقتدا کر دی۔ کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ جن کی ہم اقتدا کریں، خبروں کی فیڈ صرف ان کی نئی شروع کردہ لڑیاں دکھائے؟
  10. میم الف

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر تاخیری خطاب۔۔۔۔۔

    بہت اچھا خطاب فرمایا ہے آپ نے، نیرنگ صاحب! ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہیے آپ کی خدمات حاصل کرے۔
  11. میم الف

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ جلد تندرستی عطا فرمائیں، آمین!
  12. میم الف

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    مجھے بہت احساسِ محرومی ہو رہا ہے کہ کسی تبصرے کو ریٹنگ نہیں دے سکتا۔ بہرحال 25 مراسلے ہو گئے، 25 رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد پہلی پرمزاح کی ریٹنگ آپ کو اس تبصرے پہ دوں گا۔ پیشگی مبارک ہو!
  13. میم الف

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    صحیح، پھر تو اور بھی امکان ہے سلیم صاحب کے انسپکٹر ہونے کا!
  14. میم الف

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    پتہ نہیں مجھے بھی۔ سلیم سے لگتا ہے صاحب ہیں، کوثر سے لگتا ہے صاحبہ ہیں۔
  15. میم الف

    دل سلامت اگر اپنا ہے تو دل دار بہت ٭ بیدارؔ میر محمد

    بیدارؔ صاحب اینٹی میرؔ معلوم ہوتے ہیں۔ کیونکہ میرؔ صاحب تو کہتے ہیں، عالم میں کوئی دل کا طلب گار نہ پایا اِس جنس کا یاں ہم نے خریدار نہ پایا
  16. میم الف

    ڈاکٹر کو کیا معلوم

    کیسی عجیب بات ہے کہ نامعلوم شعرا — معلوم شعرا سے زیادہ اچھی شاعری لکھتے ہیں۔
  17. میم الف

    سلیم کوثر کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ : غزل

    اچھی غزل ہے لیکن پہلے مصرعے سے شک ہوتا ہے سلیم کوثر صاحبہ پولیس انسپکٹر تو نہیں؟
Top