نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ٣۴ ویں منٹ پر آپ نے ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب کو سنا ہو گاکہ مسٹر جناح کانگریس کے اصل لیڈر سمجھے جاتے تھے لیکن پھر گاندھی آگئے اور جناح کی ایک ذاتی مخاصمت گاندھی سے شروع ہو گئی۔ اس ذاتی چڑ نے بھی باتوں کو خراب کیا۔
  2. سید رافع

    ورڈل/اردل

    Wordle 610 5/6 ⬜⬜🟨⬜⬜ 🟨⬜⬜⬜🟩 ⬜🟩⬜⬜🟩 🟩🟩⬜⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  3. سید رافع

    ورڈل/اردل

    Urdle (403) اُردل ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦⬛🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. سید رافع

    2050

    سن 2050 آچکا تھا۔ پاکستان میں اعلیجاہ کی خفیہ حکومت اپنے جوبن پر تھی۔ اعلیجاہ کی پارٹی ہر پاکستانی کی حرکات و سکنات یہاں تک کے اسکی تمام سوچوں تک رسائی چاہتی تھی۔ ہر قسم کی انفرادیت کو شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا تھا۔ تمام رسائل، جرائد، ویب سائٹس، ٹی وہ چینل اور انٹرنیٹ پر اعلیجاہ کی پارٹی کی سوچ...
  5. سید رافع

    آمین۔

    آمین۔
  6. سید رافع

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : جب تم صدقہ کرنا چاہو ، تو اپنے والدین کی طرف سے کرو؛...

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : جب تم صدقہ کرنا چاہو ، تو اپنے والدین کی طرف سے کرو؛ کیوں کہ اس کا ثواب ان کو ملتا ہے اور تمہارے اجر میں بھی کمی نہیں کی جاتی۔ بیہقی
  7. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپکی ذرہ نوازی ہے۔ اللہ آپ کو خوب شاد آباد رکھے۔ آمین۔
  8. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ارے نہیں احمد بھائی ایسا کچھ نہیں۔ ایلیا صاحب تو شاعر اور علمی شخصیت کے حامل تھے۔ ہم کو تو بچوں اور جاب سے فرصت عام دنوں میں ایک دو گھنٹے اور ویک اینڈ کے کچھ گھنٹے ملتے ہیں۔ بس اسی فرصت کا حاصل چند صفحوں کا مطالعہ ہے۔ :)
  9. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہیں پی ڈی ایف ہے جس کو آڈوب اکروبیٹ ریڈر پڑھ کر سنا دیتا ہے۔ ساتھ ہی ٹیکسٹ میں خود دیکھ رہا ہوتا ہوں جیسے جیسے پڑھا جا رہا ہوتا ہے۔
  10. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ دیگر مصروفیات بھی رکھتے ہوں گے۔ میرے پاس لے دے کے یہ کتابیں ہیں۔ :) ویسے دو تین ہفتے مجھے بھی ایک کتاب کو سننے یا پڑھنے میں لگتے ہیں۔ کبھی اس سے بھی زیادہ۔ اب نہرو کی یہ کتاب جو میں نے اوپر لکھی ہے سات سو صفحوں سے زاٸد ہے۔ میں نے تین دن میں ١٢٥ صفحے سنے ہیں۔
  11. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد بھاٸ ان میں سے تین پڑھ چکا ہوں اور بقیہ چار کے دو دو سو صفحات کے قریب ہوئے ہیں۔ میں عموما موڈ کے حساب سے تین چار کتابیں ایک ساتھ پڑھتا ہوں۔ اگر ناول کا موڈ ہے تو وہ پڑھ لیا اور اگر سیاست یا مذہب کادل چاہا تو ان کتابوں کو پڑھ لیا۔
  12. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    India Wins Freedom
  13. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    سلطنت برطانیہ میں وہ لوگ لیڈر بنے تھے جنہوں نے استعمار کے خلاف جدوجہد کی۔ مثلا گاندھی چھ سال جیل میں رہے, نہرو نو سال جیل میں رہے, ابوالکلام آزاد بارہ سال جیل میں رہے اورباچا خان پندرہ سال جیل میں رہے۔ دوسرا یہ کہ لیڈر لکھتا ہے۔ اسکا جو وژن ہوتا ہے اسکو ضبط تحریر میں لاتا ہے تاکہ معاشرے کے ہر...
  14. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    Shameful Flight کے مصنف کرپس کی ہندوستان آمد کو وزیراعظم چرچل کی ایک شاطرانہ چال قرار دیتے ہیں تاکہ کرپس کی سیاسی ساکھ کو خراب کیا جائے۔ کرپس لیبر پارٹی کاایک ذہین لیڈر تھا جس کو متوقع وزیراعظم بھی کہا جاتا تھا۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مفاد عامہ کی سیاست برطانیہ میں مفقود تھی۔
  15. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    Shameful Flight میں مصنف Stanley A. Wolpert لکھتے ہیں کہ مسٹر جناح نے کانگریس کے برعکس برطانیہ کا جنگ عظیم دویم میں ساتھ دیا تھا اور وہ اس وفاداری کے صلے میں ایک الگ ریاست کا مطالبہ کر رہے تھے۔ دوسری جانب لیبر پارٹی ختم ہوتے وسائل دیکھ کر ہندوستان کے مسائل میں اب کچھ بھی دلچسپی نا رکھتی تھی۔...
Top