نتائج تلاش

  1. سید رافع

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    بارش کی چنچل بوند بوجھ بھرے سیاہ بادل سے رشتہ توڑے خشک لب پہ مسلی گئی
  2. سید رافع

    کروناوائرس ویکسین

    ایک رشتے دار خاتون جو ہوم کوکنگ کا کام کراچی میں کرتی تھیں ویکسین کے دو شاٹس لگنے کے باوجود کرونا کا شکار ہوئیں۔ بہرحال ڈیلٹا نہیں ہوا۔ گھر میں ہی آکسیجن اور نیبولائز کرنے سے طبعیت بہتری کی طرف ہے۔
  3. سید رافع

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    صحیح کارٹون کیا ہے علامہ کا۔ کیا ہی اچھا ہوتا جو ہاتھ میں Reconstruction of Religious Thought in Islam کا پلندہ بھی پکڑا دیتے۔ :)
  4. سید رافع

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    محفل کو استعمال کرنے کی دس منٹ کی ویڈیو ہو تو کیا خوب رہے گا۔
  5. سید رافع

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    اس تصویر کے سن کا تو اندازہ نہیں لیکن کم از کم ابن انشاء ١٩٧٨ تک حیات تھے اور تھری پیس سوٹ میں رہتے۔ قائد اعظم اور علامہ کا بھی یہی لباس تھا۔ اب معلوم نہیں شعراء اور ادیب کیسا لباس پسند کرتے ہیں! :thinking2:
  6. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے کہ یہ جو بقر عید ہے اس میں بکرا ذبج کیا جا سکتا ہے؟
  7. سید رافع

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکے اور تمام مسلمین و مسلمات کے لیے اس اولاد کی نعمت کو...

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکے اور تمام مسلمین و مسلمات کے لیے اس اولاد کی نعمت کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
  8. سید رافع

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    بیرون ملک رہنے کے متعلق بتائیں کہ دل لگ گیا؟ اگر نہیں لگا تو دل بہلانے کے لیے کیا کیا کرتے ہیں؟ اگر لگ گیا ہے تو عرض کریں کہ کس کس طریقے سے بیرون ملک رہنے میں آسانی ہوتی ہے؟ آپکے ہفتہ وار یا ماہانہ معمولات کیا کیا ہیں؟
  9. سید رافع

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو یہ سنگ میل!
  10. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    ماشاء اللہ۔ بہت عمدہ
  11. سید رافع

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    Every success is behind fear. Masha Allah lovely poem.
  12. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    حقیقت مقبولیت اور برکت سے نزدیک ترین افسانہ بن جائے گا۔ یہ ہدایت لینا تو اچھی بات ہے۔
  13. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    شاعر یا ادیب زمین کی طرح ہوتا ہے۔ اسکا سیم و تھور ختم ہو تو مقبول عام مولانا روم نکلتا ہے ورنہ کتابیں تو بہتروں نے لکھی ہیں۔ اس پر نہ ہی زور ہے نہ ہی دائرے کے اندر رہنے کی زبردستی ہے۔
  14. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    سورہ یوسف جیسا قصہ ہے جو کہ حسد کے بعد کنوئیں میں گرا دینے پر ختم ہو گیا۔
  15. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    آپ کس علاقے سے ہیں؟
  16. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    بصورت دیگر افسانہ نامکمل رہے گا یا مکمل تصویر کے شعور کے بغیر ہو گا یا شعور دیے بغیر اختتام پزیر ہو گا۔ سب سے اچھا قصہ سورہ یوسف ہے کہ تمام حسد اور شر کے باوجود اختتام انصاف اور سچ کی سر بلندی کی صورت میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ انصاف کی برتری رہے۔ جیسا کہ قیامت ہے۔ ادھورا افسانہ لکھنے...
  17. سید رافع

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بچوں کی تربیت کے بارے میں بھی کچھ عرض کریں۔ آجکل کیسے اچھی تربیت کی جائے؟ کہاں سختی اور کہاں نرمی دکھائی جائے؟ رشتوں کو برقرار رکھنے کے لیے بہت سے طنز طعنوں اور رنجشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں مثبت قربانی والی توانائی آپ کہاں سے حاصل کرتی ہیں؟
  18. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    کیا خوب تجزیہ کیا ہے۔ زبردست!
  19. سید رافع

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    اس کہانی کے دوسرے حصے کا انتظار رہے گا جس میں رحمان کے زیر اثر بندوں کی مثبت مدد سے یہ بچہ اپنی اچھائی کو ابھارنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ بات یہ ہے کہ دنیا میں نیک کام برے کاموں کی نسبت زیادہ ہو رہے ہیں۔ لوگ جرم و جھوٹ سے زیادہ سچ اور صلاح کے شیدائی ہیں۔ بس اس بات کو کہانی میں آنا چاہیے تاکہ...
  20. سید رافع

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    مجھے نظم کا وہ حصہ پسند آیا جہاں ماسٹر پیس کا تعلق تیسری آنکھ سے بتایا گیا ہے۔ دل چاہ رہا تھا کہ وہ حصہ کم از کم منفی حصے جتنا تو طویل ہوتا اگر اس سے زیادہ نہیں!
Top