نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ماضی کا سفر معلومات اور مطالعے کے لیے ہے تاکہ وہ نظریات نا اپنائیں جن سے نقصان ہوا۔ باقی ترقی اور روشن مستقبل علم حاصل کرنے سے پہلے بھی وابستہ تھا اور اب بھی ہے۔ اس لڑی میں بھی تاریخ کا صحیح علم حاصل کرنے کی جستجو ہے۔
  2. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    قائد اعظم مسلمانوں کے مخصوص طبقے کے لیڈر بنے، جس کی وجہ سے چوائس تو ختم ہونی ہی تھی۔ آج بھی دیکھ لیں کہ تحریک طالبان پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے پاس چوائس نہیں بچی، تو وہ خون خرابے پر اتر آئے۔ سو اس سے فرق پڑتا ہے کہ آپ کس کے لیڈر ہیں۔ جس قوم کے قائد اعظم لیڈر تھے، اس کی آبیاری انتہا پسند...
  3. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    علتِ مشائخ کی بات کرنا ایسا ہی تھا جیسا کہ سمجھانے کے لیے اللہ نے حیض کی حالت کو سمجھایا۔ بظر سے ایک مراد ہونٹ کے درمیان کا ابھرا ہوا حصہ بھی ہے۔ دوسری کتب حدیث کی بعض صحیح احادیث بخاری ومسلم کی صحیح احادیث سے بھی اعلی ہیں، اور یہ دونوں کتابیں مجموعی طور پر دوسری کتابوں پر فائق ہیں، ہر ہر حدیث...
  4. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دراصل سارا مسئلہ یہ ہے کہ قائد اعظم تو مسلمانوں کو آئین ہند میں حقوق دلانے کے لیے کوشش کر رہے تھے لیکن بلاآخر یہ ممکن نہ ہوا تو ملک بنا دیا۔ ہند کی تقسیم کی ذمہ داری نہرو، پٹیل اور دیگر متعصب ہندووں پر جاتی ہے ورنہ قائداعظم، اقبال اور دیگر مسلم لیگی رہنما تو مل جل کر ہند پر حکومت کرنا چاہتے تھے۔...
  5. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسٹر جناح اور ہم اور آپ میں فرق ہے۔
  6. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    محفل جائے علم ہے یا جائے داد و تحسین؟ اللہ تو حیض کا ذکر پاک کلام میں فرماتا ہے۔
  7. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دن و رات محفل پر دل آزاری کا گناہ کمانے سے محفوظ رہیے۔
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    احمد بھائی دیکھیں لوگ پھر بھی علم کے معاملے میں مذید شرم اور احتیاط کا تقاضہ بڑھائے چلے جاتے ہیں۔ :)
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ویسے لکھیے گا کہ کن نتائج کو آپ بڑا سمجھ رہیں ہیں تاکہ انکی تفصیلات آپ کے سامنے لاوں۔
  10. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس سے محنت کا بڑا پھل جلد مل جاتا ہے۔ میں طالب علم ہوں، بڑے نتیجوں کو کتاب در کتاب جانچتا رہتا ہوں تاکہ جہاں صحیح نتیجہ ہو وہاں سے لمبی جست کر کے آگے بڑھا جائے اور جہاں غلط نتیجہ نکالا ہو اس منزل پر مذید قیام کیا جائے۔
  11. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    وقار بھائی آپ نے سن ہی لیا ہو گا کہ ملا انڈین یونین کے مخالف ہوں گے۔ کیونکہ یہ سیکیولر طرز حکمرانی ہو گا۔ حالانکہ اقبال نے اپنی فرقہ وارانہ شاعری سے خوارج کے نظریے کوبالکل ویسے ہی فروغ دیا جیسے سرسید احمد خان نے دو قومی نظریے اور شاہ ولی اللہ نے جہاد کے ذریعے دیا تھا۔ ان حضرات کی وجہ سے مسلمان...
  12. سید رافع

    مبارکباد عیدِ شجاع و تاج پوشی امام العصر امام زمانہ ؑ تمام مومنین کو مبارک🌹❤

    فرات فکر میں ان اشعار کو کافی ڈھونڈا لیکن نا ملے۔ کچھ اشعار مجھے پسند آئے، انہیں یہاں ہدیے کے طور پر نقل کر رہا ہوں۔ نسل ستم ہے درپئے آزار، اب تو آ پھر سج رہے ہیں ظلم کے دربار، اب تو آ پھر آگ پھر وہی در و دیوار، اب تو آ کعبے پہ پھر ہے ظلم کی یلغار، اب تو آ دن ڈھل رہا ہے، وقت کو تازہ اڑان دے...
  13. سید رافع

    [MEDIA]

  14. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سرمحمد ظفر اللہ خاں قادیانی کی خود نوشت تحدیث نعمت کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ظفر اللہ خاں کی پیدائش 1893 ہے سو، اس کتاب میں جنگ عظیم اول ودویم، تحریک آزادی ہند، تقسیم ہند سے لے کر، قادیانی تحریک کے مختلف خلفاء سے ملاقات اور ٹائٹینک کے ڈوبنے کا قصہ تک مذکور ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ ہونے کے...
  15. سید رافع

    جھنڈوں کا سفر ۔ برطانوی راج اور آج کا ہندوستان / پاکستان

    معلوماتی۔ The oath of allegiance taken by Mohammad Ali Jinnah, the first governor-general, was as follows: "I, Mohammad Ali Jinnah, do solemnly affirm true faith and allegiance to the Constitution of Pakistan as by law established and that I will be faithful to His Majesty King George VI, in...
  16. سید رافع

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    کوالا لمپور، ملائیشیا میں رات کے کھانے کے بعد میری عادات ایک طویل ٹہل کی تھی۔ کوالا لمپور میں بارش ہونا ایک عام سی بات ہے۔ ہر دوسرے چوتھے روز بارش ہو ہی جاتی ہے۔ ایک دن ہلکی ہلکی پھوار پڑ رہی تھی اور میں اپنے مخصوص راستے پر ٹہل کے لیے نکلا ہوا تھا۔ میں نے دیکھا کہ ایک ضعیف خاتون سڑک کے کنارے لگی...
  17. سید رافع

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    بوسٹن امریکہ میں شدید سردیوں میں ایک شخص پلاسٹک گلاس کا مگ رکھے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس وقت یہ انداز پاکستان میں کبھی نہیں دیکھا تھا تو دکھ کے ساتھ حیرت ہوئی۔ پھر آفس آتے جاتے اسکی کچھ مدد کر دیتے۔ برلن جرمنی میں کافی بھیک مانگنے والے ہیں جو ٹرین اسٹیشن پر مانگتے ہیں۔ انہی میں ایک اسپانیش بولنے...
  18. سید رافع

    بہت دلکش انداز تحریر ہے آپکا احمد بھائی

    بہت دلکش انداز تحریر ہے آپکا احمد بھائی
  19. سید رافع

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    آپ کو بیگار کے دور دورے کی خبر غم ناک لگی تو آپ کی دلی جوئی کے لیے کچھ امید افزا خبریں حاضر ہیں۔ کہیں تو خیر اوور ٹائم ملتا، کہیں بونس مل جاتا، کہیں سموسے سے چار گھنٹے حاصل کیے جاتے، کہیں ڈنر کے ذریعے، کہیں ڈنر کے تین سو روپے کے ذریعے اور کہیں محض گڑ جیسی میٹھی باتیں اور وعدے کر کے مذید کام لیا...
Top