نتائج تلاش

  1. سید رافع

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جی بیگار کا دور دورا ہے!
  2. سید رافع

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے(تیاپانچہ)

    جاسمن بہن شاید بزرگوں کی ریت پوری کر رہی ہیں کہ اپنے آپ کو مٹایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ پایا جائے۔ :)
  3. سید رافع

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    بچے کے دل پر ماں باپ کے لگائے نقوش موبائل کی تربیت سے زیادہ دیر پا ہوتے ہیں۔
  4. سید رافع

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    کراچی کے آفسزز میں کئی مینیجرز ایسے دیکھنے میں آئے جو شام پانچ بجے اس لیے سموسے منگواتے تاکہ ٹیم سے رات نو بجے تک کام لے سکیں۔ گویا سموسہ کام نکلوانے کے لیے ترغیب کا کام بھی کرتا ہے۔ :)
  5. سید رافع

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    بائیکیا سروس سے ہم چیزیں رشتے داروں کے یہاں بھیجتے منگواتے رہتے ہیں۔ ورنہ خود جانا بھی پڑتا اور پیٹرول کا خرچہ اسکے علاوہ ہے۔ بل تو اب موبائل سے ہی بھرتے ہیں۔ اسکے علاوہ فوڈ پانڈا کی سروس بھی گاہے بگاہے استعمال ہو جاتی ہے۔ گوگل میپ نے راستے سمجھنے لکھنے کی ضرورت سے آزاد کر دیا ہے۔ ابھی پچھلے...
  6. سید رافع

    زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

    زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
  7. سید رافع

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    کبھی کبھار چائے کے ساتھ ایک سموسہ کھا لیا تو ٹھیک، لیکن اگر دو کھا لیے تو یہ ایک غیر محفوظ اجتماع ثابت ہوتا ہے۔
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایسا نہیں ہے ١٩١٦ کے لگ بھگ ستیاگری (عدم تعاون) کی تحریک عوامی تحریک تھی۔ ہر ہر صوبے میں کانگریس کا نظم موجود تھا۔
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دو قومی نظریے کو سمجھنے کے لیے اس تاریخ کو جاننا ضروری ہے۔ جیسے طالبان اور داعش جیسی تحریکیں آسمان سے نہیں آئیں ویسے ہی تحریک پاکستان، ١٨۵٧ کی جنگ آزادی، شاہ ولی اللہ کا جہاد اور سر ہندی کا جہاد آسمان سے اچانک نہیں اترا۔ ان سب کے فکری تانے بانے کہیں نا کہیں جا کر مل جاتے ہیں۔
  10. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دو قومی نظریہ کا سوال انگریز نے اٹھایا۔ انگریز نے کہا کہ کیونکہ ہندوستان ایک قوم نہیں اس لیے وہ خود حکومت کے قابل نہیں۔ اس دلیل کے پیچھے تقسیم کرو اور حکومت کرو کا نظریہ کارفرما تھا۔ اس بوگس نظریے کو جعلی ثابت کرنے کا آسان ترین جواب جنگ آزای 1857 جو مسلمان اور ہندووں اور دیگر قوموں نے مل کر...
  11. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    علی بھائی،جیسے دو قومی نظریہ ایک شیطانی پروپگینڈہ ہے بالکل اسی طرح مسلم لیگ جو اس پروپگینڈے کے بل پر قائم ہوئی یہ بات مشہور کرنا شروع کی کہ کانگریس وزارتیں اقلیتوں پر مظالم کر رہیں ہیں۔ مولانا نے اپنی کتاب میں اسکا تذکرہ کیا ہے، وہ لکھتے ہیں: کانگریس کے لیے یہ پہلا موقع تھا کہ وہ انتظامیہ کی...
  12. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میڈیا ایک ارب چالیس کروڑ انسانوں کو جھگڑتا دکھاتا ہے کیونکہ یہ اسکی روٹی روزی ہے۔ حقیقت اس سے کوسوں دور ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد ہندو، 20 کروڑ سے زائد مسلمان اور قریبا 20 کروڑ کے لگ بھگ دیگر مذاہب کے لوگ مل جل کر رہ رہے ہیں۔ مل جل کر کاروبار، فوج، سیاست، عدلیہ اور گورنمنٹ کے اداروں میں کام...
  13. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میرا استدلال یہ ہے کہ تقسیم ہند میں جناح کا کردار سب سے زیادہ مشکوک ہے۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ 1937 تک مسلم لیگ محض ایک elite یا اشرافیہ کی جماعت تھی؟ حسن عسکری رضوی اپنی کتاب Military, State and Society in Pakistan میں لکھتے ہیں کہ: .The Muslim League maintained an elitist character until...
  14. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی کتاب میں اس کا تذکرہ ہے۔ لیکن وولپرٹ کتاب کا عنوان بہتر رکھ سکتا تھا۔ چرچل امپریلسٹ تھا۔ آپ سمجھے کہ وہ ہندوستان کو آزادی دینا چاہتا تھا اور افراتفری میں نکلنے کو Shameful Flight کہا۔ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ چرچل آزادی ہند کے خلاف تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ ہند، بادشاہ جارج ششم کو سربراہ تسلیم کرے...
  15. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دوسری جنگ عظیم میں مسلم لیگ کی برطانوی امپیریل فوج کی موافقت کے بارے میں سٹنلے وولپرٹ Shameful Flight میں لکھتے ہیں کہ: کانگریس کی جنگ عظیم دو میں ہندوستانیوں کی شمولیت کی مخالفت کے عین برعکس مسلم لیگ تھی۔ انکے اس رویے کو وائسراے، کمانڈر انچیف سے لے کر فوجی افسروں اور سپاہیوں نے بہت سراہا۔ مسلم...
  16. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ظاہر ہے کہ چھ لاکھ لوگ جو قتل ہوئے وہ قتل تو نہ ہونا چاہتے ہوں گے؟ جو لوگ کلکتہ ہنگاموں کی نظر ہوئے یا پنچاب میں قتل ہوئے وہ بھی قتل ہونے کی منشاء تو نہ رکھتے ہوں گے۔ انگریز تو حکومت ہند کے رہنماوں کو منتقل کرنا چاہتے تھے تاکہ اب وہ عوام کی امنگیں پوری کریں۔ اب جب لیڈر ہی فرقہ پرست ہوں اور چھوٹے...
  17. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    شملہ کانفرنس ایک بہت بڑا واقعہ ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جناح اس وقت کے وائسرائے سے اپنے شدت پسند اور فرقہ وارنہ ٹولے سے مشورے کے بعد کہتے ہیں ، آپ (یعنی لارڈ ویول) کیونکہ تمام مسلم ممبروں کی اپنی کونسل میں نامزدگی کو مسلم لیگ سے ہونے پر یقین دہانی نہ کرا سکے، اس لیے ہم افسوس کے ساتھ...
  18. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    شملہ کانفرنس اور کرپس مشن کی ناکامی کیوں ہوئی؟ اس سے اندازہ ہو گا کہ کیسے فرقہ واریت نے ان موقعوں کو ضایع کیا۔ پھر کیبنٹ مشن کی ناکامی اور عاضی اسمبلی کی ناکامی۔ کوئی حد ہے جناح کی فرقہ واریت کی! موقعے انگریز حکومت دے رہی تھی اور فرقہ واریت اسے ضایع کر رہی تھی۔ کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں میں سے...
  19. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    تاریخ دان ہزاروں شواہد کی روشنی میں صحیح بات کو تلاش کرنے کی جستجو کرتے ہیں۔ اس میں وہ کس حد تک غیر جانبدار رہے اس کا فیصلہ وقت کرتا ہے۔ سٹنلے وولپرٹ ایک رشین یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ انکی کتاب Jinnah of Pakistan تاریخ سے زیادہ ایک اظہار عقیدت ہے جو انکے یہودی پس منظر میں اس کتاب کو اور مشکوک...
Top