جمہوریت میں اکثریت حکومت بناتی ہے۔
لیگ کی سادہ اکثریت نہیں تھی کہ وہ حکومت بنا سکے۔ ایسے میں کانگریس اور دیگر جماعتوں کو حق تھا کہ جمہوری طریقے پر مل کر حکومت بنائیں۔ حکومتیں اسی لیے بنائی جاتی ہیں کہ خون نہ بہے۔ جمہوریت اسی لیے اختیار کی جاتی ہے کہ قتل اور انارکی کا بازار گرم نہ ہو۔ لیکن مسلم...