نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس میں آڑے فوج اور اسکی جہادی تنظیمیں ہیں۔ یہ دونوں ہی پاکستان کے لیے نیک نامی نہیں کما رہیں۔
  2. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    فطرت کہتی ہے انسان مل جل کر رہیں۔
  3. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    کانگریس تقسیم کیوں چاہے گی؟ دو قومی نظریہ غیر فطری ہے۔
  4. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اسی انتہا پسندی کے نمائندہ مسٹر جناح تھے کہ آر ایس ایس اور دیگر متعصب ہندووں کے بیان کو پوری ہندو کمیونٹی کے سر تھوپ دیتے۔ یوں مفاہمت کی راہیں بند کرتے اور انتہا پسندی کو فروغ دیتے۔ جبکہ آج بھی اور تقسیم سے قبل بھی ہندو اور مسلمان ایک ساتھ رہتے آئے ہیں۔
  5. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ سوال اسقدر اہم ہے کہ بار بار اس گفتگو میں پوچھا جانا چاہیے۔ جب سے احمد بھائی نے یہ سوال کیا ہے میں دن رات اس سوال کے بارے میں متفکر ہوں۔ اس کا حتمی جواب دینا میرے لیے فی الحال ممکن نہیں۔ البتہ کچھ دھندلی سی راہیں ہیں جو ذین میں آئیں ہیں۔ ان میں سے بعض محض نظری باتیں ہیں جو ہو سکتا ہے کچھ...
  6. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    احمد بھائی یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ ابھی اور پیچیدگیاں ہیں وہ جیسے جیسے سامنے آتی جائیں گی اور ان پر گفتگو ہوتی جائے گی مستقبل کی راہیں واضح ہوتی جائیں گی۔
  7. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ مولانا کی کتاب ٰٰIndia Wins Freedom کے حوالے ہیں۔ پی ڈی ایف انگریزی پی ڈی ایف اردو
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس گفتگو کا ایک پہلو انگریز بھی ہیں۔ مولانا نے ہندوستان کی آزادی پر انگریزوں کی نیت پر ایک تبصرہ کیا ہے جو اس حقیقت کو اور کھول دیتا ہے کہ آزادی ہند، تقسیم ہند محض فرقہ پرستی کی سیاست کی وجہ سے بنی۔ مسٹر ایٹلی کا خیال تھا کہ معاملات ایسی منزل پر پہنچ گئے ہیں کہ اب تعطل بہت نقصان دہ ہوگا اور...
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    فلسفی کی کیا ضرورت جب ہمارے پاس إنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ موجود ہے۔ معلوم نہیں آپ انسانیت کے مصلح و ہادی اکیسویں صدی میں کس قسم کے مرد کو سمجھتے ہیں؟ مولانا ہزارہا معاملات میں صلح اور ہدایت دیتے رہے۔ اس سے زائد اور کون ہو گا مصلح و ہادی!
  10. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپ کو اس سے قبل بھی کچھ باتیں متضاد لگیں تھیں۔ جب انکے درمیان ربط بیان کیا گیا تو آپ اپنی اس رائے سے دستبردار ہو ئے۔
  11. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    تاریخ کا مطالعہ کہ ابو الکلام آزاد مسٹرجناح کو ایک فرقہ پرست سمجھتے تھے۔
  12. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    احمد بھائی دیکھ لیا آپ نے میں سحیح کہہ رہا تھا۔ :)
  13. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مولانا انسانوں کے درمیان تفرقہ نہیں چاہتے تھے۔ یہ ایک مفید مشن ہے اور اسکے لیے انکو ایک تفرقہ پرست جماعت کو روکنے کے لیے مروجہ طریقوں میں کسی حد تک جانا پڑے کیا وہ اسکے لیے حق بجانب نہیں؟ کیا انکو اپنے مشن میں سست ہونا چاہیے؟ کیا تالیف قلب کے لیے رقم دینا اور دیگر جماعتوں کو راضی کرنے کے لیے...
  14. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    غیر اخلاقی کی وضاحت درکار ہے تاکہ پتہ چلے کہ وہ اخلاق جو رہ گئے انسانیت کے لیے کس قدر مضر یا مفید ہیں۔
  15. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپ خود ہی بتائیں کہ اگر کل نشستیں 175 ہوں اور مسلم لیگ صرف 73 یعنی %41 ںشستیں حاصل کرے اور اپنی فرقہ واریت کے باعث کسی سے اتحاد بنانے میں کامیاب نہ ہو کہ حکومت بنا سکے تو ایسے میں کیا ہونا چاہیے؟ کیا سیاسی خلا بن جائے کہ مسلم لیگ اپنے فرقہ پرستانہ رویے کے باعث اکالی سکھ پارٹی سے بات چیت میں...
  16. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    بحث ہو یا کتابیں وقت، تجربات، علم اور افراد کے تبدیل ہوجانے سے گو موضوع کے اعتبار سے پرانی ہوں، مضمون کے لحاظ سے نئی ہوتی ہیں۔
  17. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہندو اور مسلمان کیا اور بھی بے شمار اقلیتیں قدیم ہندوستان میں مل جل کر رہتی آئیں ہیں۔ اب بھی ایسا ہی ہے۔ ہندوستان میں انسانوں کا ایک سمندر مل جل کر رہ ہی رہا ہے۔ یہ خوف کی مسلم لیگی سیاست اور دو قومی نظریے کا غیر اسلامی زہر ہے جو اسکے برعکس سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ آئین میں ہر شہری کا لحاظ رکھ کر...
  18. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس مفروضے کی سب سے فاش غلطی یہ ہے کہ مسلمانوں کو صرف مسلمانوں کے حقوق منوانے کا ذمہ دار سمجھا گیا ہے۔
Top