نتائج تلاش

  1. سید رافع

    پسندیدہ اقتباسات

    بے قراری کو قرار آ ہی جاتا ہے۔ وقت بہت بڑا طبیب ہے۔ زخموں کی چارہ گری اسے خوب آتی ہے۔ تابی بھی اس طبیب کے رحم و کرم پر تھے۔ سنبھالا مل ہی گیا۔ دکھ سکھ اپنے۔ رضیہ بٹ
  2. سید رافع

    صبر

    عدل سے بڑھ کر احسان کرنے سے صبر حاصل ہوتا ہے۔ 16:126اور اگر تم سزا دینا چاہو تو اتنی ہی سزا دو جس قدر تکلیف تمہیں دی گئی تھی، اور اگر تم صبر کرو تو یقیناً وہ صبر کرنے والوں کے لئے بہتر ہے
  3. سید رافع

    صبر

    صبر کے بغیر زندگی کا امتحان نہیں دیا جا سکتا ہے۔ انسان کو نقصان کی صورت میں اللہ کی مدد چاہے بغیر چارہ نہیں۔ 2:155 اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور (اے حبیب!) آپ (ان) صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔ صبر ایک مراقبہ...
  4. سید رافع

    صبر

    صبر ایک مسلمان ہونے کے علاوہ ایک الگ نعمت ہے۔ جیسا کہ مومن ہونا مسلمان ہونے سے جداگانہ نعمت ہے۔ مسلمان بننے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہے جبکہ صابر ہونے کے لیے چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے اللہ سے مدد چاہنے کا قلب ہونا ضروری ہے۔ 33:35 بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں، اور مومن مَرد اور مومن عورتیں،...
  5. سید رافع

    صبر

    صبر برداشت کا نام نہیں ہے اور نہ ہی صبر دماغ سے کیا جاتا ہے بلکہ یہ دل کا فعل ہے جو معرفت الہی سے پیدا شدہ خشیت سے واقع ہوتا ہے۔ 2:45 اور صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو، اور بیشک یہ گراں ہے مگر (ان) عاجزوں پر (ہرگز) نہیں (جن کے دل محبتِ الٰہی سے خستہ اور خشیتِ الٰہی سے شکستہ ہیں)۔...
  6. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی اس سوچ کو مستحکم کرنے کے لیے جرمنی کا قصد کیا ہے۔ بوجہ جھوٹے لوگوں کے دکھ تو آجکل ہر روزگار میں ہے لیکن الا ماشاء اللہ۔ شک کی بات البتہ سمجھ سے بالاتر ہے اور مسئلہ بھی نہیں۔
  7. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جانا ہمارے لیے بھی بہترین اور جرمنی کے لیے بھی بہترین ہو گا۔
  8. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    غفلت میں مقصد مشتبہ ہی رہتا ہے۔
  9. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اگر کہیں لفظ تلخ ہو گیا ہو تو معذرت لیکن حقیقت میں ہم تو اندار سے میٹھے ہی میٹھے ہیں۔ اب کوئی ازرہ تفنن کی آڑ میں شیرے پر مکھی بیٹھ جائے تو اسکو اڑایا ہو گا اور آپ اسکو تلخی سمجھ بیٹھیں۔
  10. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایسا کچھ نہیں کہ تلخی انڈیل دی گئی۔ بہت ہلکے پھلکے اور دوستانہ انداز میں سمجھنے اور سیکھنے کے لیے سوال ہیں۔ ورنہ ہم اس لڑی کے اولین مقصد سے بخوبی واقف ہیں۔
  11. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مجھے تو یہ سب اچھا لگتا ہے۔ بارونق شخصیت ہے آپکی۔
  12. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مجھے پورا اندازہ ہے۔ مجھے اس لڑی کے کھولے جانے کا بھی پورا اندازہ ہے۔ کون کیوں ازرہ تفنن مراسلے کر کے سمت کو برا کرتا ہے اور کون کس لیے مسلک کی ناقص آڑ میں مراسلے حذف کرتا ہے۔ ملتان کی سمجھ کی کیا حد ہے اور وہ کس ذہنی الجھن کو تصوف سمجھتے ہیں۔ بہرحال آپ مخلص و خوش طبع ہیں اور انسان دوست ہیں جو...
  13. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک اور ایک گیارہ ہو جاتے ہیں۔ بعینہ اسی علم کو سیکھنے کے لیے سوال کیا۔ آپ صحیح پہنچی ہیں۔
  14. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اسی سیکھنے سکھانے کے عمل کے لیے تو سوال ہوتے ہیں۔
  15. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی میرا دوبارہ جرمنی جانے کا ارادہ ہے اس لیے برسبیل تذکرہ وہاں کی معاشرت سے متعلق سوال کر لیے۔ آپ اس سے زیادہ اس کو نہ سمجھیں۔
  16. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کوئی سوال تھوڑی حذف ہوا۔ وہ تو عبدالروف کی مجھ سے گفتگو کے چار مراسلے تھے جو حذف ہوئے۔ سب سے پہلا اعتراض ان کی جانب سے ازرہ تفنن ہوا تھا۔
  17. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    علم کی دنیا میں سوال ہوتے ہیں اور انکے جواب ہوتے ہیں۔ آپ غیر ضروری سمت نکل گئیں ہیں۔
  18. سید رافع

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بات یہ ہے کہ سوال کا جواب دینا ہمیشہ آپکے ہاتھ میں ہوتا ہے چاہے سوال کرنے والا مغرب سے متعلق سوال کرے یا آپکی زندگی کے متعلق۔
Top