نتائج تلاش

  1. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کتنی مدت بعد ملا تھا اُ س سے میرا نصیبٰ مار دیا میرے یار کو تو نے جا بےدرد رقیبٰ کسی حُسن کے ہے اسیر ہم، خوشی ایک ہے تو ہے ایک غم جو خلش تُجھے ہے مجھے بھی ہے، کہ ہے ایک جیسی ہی آنکھیں نم ہے تیری طرح میری آرزو، کہ کسی کو دیکھوں قریب سے میں بکھر گیا ہوں مگر نہیں، گلہ کوئی مجھکو رقیب سے دیا...
  2. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہاں گھر پہ کون ہے منتظر کہ ہو فکر دیر سویر کی بڑی مختصر سی یہ رات ہے اسے چاندنی میں گزار دو
  3. بےمروت

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ہم نے جس لڑکی کو دیکھا اُس کی شادی ہو گی "نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں"
  4. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اِس سمت سمیٹو تو بکھرتا ہے اُدھر سے دُکھ دیتے ہوئے یار نے دامن نہیں دیکھا (نامعلوم)
  5. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ ہواُن پہ میرا جو بس نہیں ، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں اُنہی کا تھا میں اُنہی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
  6. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہمممم وہ میں نے پسندیدہ اشعار میں پوسٹ کیا ہے اپنی طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی اتنا تو کبھی کوئی سخنور نہیں گرتا (قتیل شفائی)
  8. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس نے ہنس کہ دیکھا تو مسکرا دئیے ہم بھی ذات سے نکلنے میں دیر کتنی لگتی ہے نوشی گیلانی
  9. بےمروت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ رہا ہوں کہ آپ کو دو گھنٹوں کی نیند دے گا کون ؟؟؟؟
  10. بےمروت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    آپکا مطلب ہے کہ بندہ خواہ مخواہ ہی کسی کے زیرعتاب آ جائے؟؟؟؟
  11. بےمروت

    اُداس

    اُداس
  12. بےمروت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہا ہوں کہ خود غرضی کا اطلاق ہم کن لوگوں پر کر سکتے ہیں؟؟
  13. بےمروت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ انسانی قدر کیا چیز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. بےمروت

    محفل کی بارہ دری

    صبح بخیر
  15. بےمروت

    شعر کا جواب شعر میں

    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہے ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہے تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہے
  16. بےمروت

    ہونی دے حیلے - منیر نیازی

    واہ واہ کیا خوب شیئرنگ کی ہے شمشاد بھائی
  17. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  18. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیکھے تو ذرا پی کہ ظفر زہر محبت سنتے ہے کہ اس زہر میں لذت بھی بہت ہے
  19. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چہرا تو اب یاد نہیں ہے ، جانے کیسا تھا ہم نے جس کو پیار کیا تھا، شاعر جیسا تھا بند لفافے میں آتی تھی، غزلوں کی سوغات چاند کسی دن پوچھ نہ بیٹھے تُم سے دل کی بات چھت پہ آ کر خط لکھتی ہو کس کو ساری رات
Top