نتائج تلاش

  1. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ میرے خیال کی ریاضت ہے جب بھی سوچا تو چھو لیا تُم کو
  2. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    طارق بھائی یہ غزل میں نے تقریبا پانچ سال پہلے " محمد احمد " کی ایک کتاب سے پڑھی تھی کتاب کا نام یاد نہیں ۔ میں پوری غزل لکھ دیتا ہوں یہ پھول یہ خوشبو یہ نگر ذہین میں رکھنا گر ساتھ چلے ہو تو سفر ذہین میں رکھنا کئی رنگ بدلتا ہے بھروسا نہیں اسکا فل حال وہ مخلص ہے مگر زہین میں رکھنا ہر رنگ...
  3. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کئی رنگ بدلتا ہے بھروسا نہیں اُسکا فل حال وہ مخلص ہے مگر ذہین میں رکھنا
  4. بےمروت

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    برستی بارشوں سے صرف مجھے اتنی سی نسبت ہے کہ اس طرح کا اک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے
  5. بےمروت

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس کی پوشاک میں الماس جڑے ہو احمد کیسے مانوں کہ وہ فنکار بھی ہو سکتا ہے
  6. بےمروت

    اُداس

    اُداس
  7. بےمروت

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    السلام علیکم روتے روتے سینے پر سر رکھ کہ سو گی ان کی یاد کون پیا تھا کون پریمی بھید نہ پایا ساری رات اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو( آمین )
  8. بےمروت

    محسن نقوی دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد

    السلام علیکم تو کہ سمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سمٹا میں کہ بکھرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد بہت ہی عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
  9. بےمروت

    خاموش

    خاموش
  10. بےمروت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ میرے خیال کی ریاضت ہے جب بھی سوچاتو چھو لیا تم کو
  11. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں چہرہ دیر تک نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
  12. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم خود پرست مت کہنا خود پرستیاں کیسی جو اصول رکھتے ہیں وضع دار ہوتے ہیں
  13. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ملنا ، دوبارہ ملنے کا وعدہ ، جدائیاں اتنے بہت سے کام اچانک نمٹ گے
  14. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم تلخ اتنی تھی کہ پینےسے زباںجلتی تھی زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں نے
  15. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ہائے ! آداب محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
  16. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم جس کی پوشاک میں الماس جڑے ہو احمد کیسے مانوں کے وہ فنکار بھی ہو سکتا ہے
  17. بےمروت

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم جس کی پوشاک میں الماس جڑے ہو احمد کیسے مانوں کے وہ فنکار بھی ہو سکتا ہے
  18. بےمروت

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم شکریہ نایاب بھائی ایک شعر ہے ۔ " میرا شعور میری فکر کے مسلط ہے " " یہ وقت کے ماتھے پہ کیوں شکن آئی" تو ایک دوست اسکو اسطرح پڑھ رہا تھا " میرا شعور میری فکر پہ مسلط ہے" تو یہی اصلاح چاہتا تھا جزاک اللہ
  19. بےمروت

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم شکریہ نایاب بھائی لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ لوگ تو شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہے ۔ دوسری بات آپ کی نظر میں شعور سے زیادہ فکر کی اہمیت ہے ؟؟؟ لاشعور اور تحت الشعور پہ تو کی تو سمجھ آتی ہے ۔ لیکن فکر کے غلام ہونے کی نہیں ۔ جبکہ فکر اگر شعور کے تابع کام کرے تو بہتر بتائج...
Top