نتائج تلاش

  1. بےمروت

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم شکریہ بڑھے بھیا ! ایک ہی بات پوچھنا تھی آپ سے ۔ جب شعور فکر پہ مسلط ہو جائے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟ جزاک اللہ
  2. بےمروت

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    السلام علیکم اگر نایاب بھائی اجازت دے تو میں بھی کچھ پوچھنا چاہتا ہو
  3. بےمروت

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    السلام علیکم مجھ کوایک نظر چاہیے،بد نظر ہونے تک پھر بھلا کون جیئے گا اس کے اثر ہونے تک عاشقی حسن طلب ، اور تمنا کم ظرف دل کو دوں کیسے تسلی ، خون ِ جگر ہونے تک تم یہ مانوں کہ تغافل نہ کروں گا لیکن من و سلوا وہ اڑا جائے گے خبر ہونے تک غم ہستی کا اسد تم کس سے کرواو گے علاج یہاں ہرتال تو چلتی ہے ،...
  4. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم خرم بھائی کم ہی لوگ ایسے ہے جن کے ساتھ میں بے مروت ہو ۔ تو یہاں پہ آپ کانام بھی انہی لوگوں میں شامل ہو گیا۔ ورنہ " مجھےجاننے والے جانتےہیں " خیر خوش نصیب تو میں ہو کہ" سراٹھاتے ہی اتنے زیادہ ہاتھ سر پہ پڑے" شفقت والے
  5. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم خرم بھائی خوش نصیب سمجھیےخود کو
  6. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم غالب جی کون سا ہاتھ بڑھا رہے ہیں دیاں یا بایاں دوستی کے لیے۔ اور بے تکلفی کا ترکہ بھی ساتھ لگا دیا ۔ ہم تو کسی کو روکنے کے حق میں ہےہی نہیں " جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے گا" " تم پکاروگےبھی تو کب اس کو ٹھر جانا ہے "
  7. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم انتہا جی یہی تو بےمروتی ہے۔ کہبات کوئی بھی نہ ہو اور معزرت کر لو( اور جب بات ہو تو معزرت نہ کی جائے)
  8. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم اھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا انتہا جی انتہائی معزرت خواہ ہو۔ میں نے تو اسیلیے صرف ہنٹ دیا تھا
  9. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم محترم الف عین صاحب ۔۔۔استادمحترم مروتآ کب تک خوش آمدید کہے گے۔ ایک دن تو انشاء اللہ بے مروت ہو ہی جائے گے ہمارے ساتھ یہ استادی شاگردی کا رشتہ بھول کہ۔ خیر میرے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں۔ آپ حکم کرےمیں حاضر خدمت ہوں ۔ویسےنایاب بھائی مجھے بہت ہی اچھی طرح جانتے ہیں۔ اور ویسے بھی وہ...
  10. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم شکریہ خرم بھائی اور کاظمی صاحب
  11. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم انتہا جی بےمروت کب ہوتا ہے انسان اس کو ذہین میں رکھے۔اسی میں آپ کے سوالوں کے جواب ہیں ۔ جزاک اللہ
  12. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم محترم وارث صاحب اگر آپ ہمیں بلمشافہ ملاقات کا موقع عنایت کرے تو جناب کی نوازش ہو گی ۔ کچھ آپ کے مشوروں کی ضرورت ہے
  13. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم شکریہ آپ سب کی ان محبتوں کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور خاص کرنایاب بھائی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نایاب بھائی ایسے آوازدینے پہ ہم کہاں ملنے والےہیں۔ بے مروت ہونے کی وجہ صرف ایک ہی ہے " وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دو گردن" " میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے" برگ جی بامروت محفلوں...
  14. بےمروت

    تعارف السلام علیکم

    بندہ ناچیز کو آپ سب میں شمولیت کی اجازت چایتا ہے۔ ویسے ہو تو بے مروت ہی ( جو آنے کے بعد اجازت مانگ رہا ہوں) خیر امید کرتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ جزاک اللہ
Top