نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سوجاتی ہے ماں - رضا سرسوی

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور لاجواب
  2. محمد فہد

    حج 2019 کے خوش نصیب عازمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

    اللہ تعالی کا فضل اور خاص کرم جس پر ہوتا ہے انہی کو اپنے گھر کی زیارت کرواتا ہے ۔۔ سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے ہزار رہا سفر سایہ دار راہ میں ہے
  3. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    عبد القدیر بھائی سب سے پہلے تو میں تہ دل سے آپ کا شکریہ آدا کرتا ہوں آپ نے اتنی محنت سے محبت عقیدت اور خلوص کے ساتھ اور تمام تر مشکلات اور مصروفیات کے باوجود ہماری یہ خواہش پوری کرنے کے لیئے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری درخواست پر اور میرے لیئے ایک وڈیو بنائی عبد القدیر بھائی، میں نے آپ کی وڈیو...
  4. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    دیکھتا ہوابھی دیکھتا ہوں مجھے بھول گیا تھا اچھا ہوا جو آپ نے یاد کروادیا
  5. محمد فہد

    اتنے ہیں لوگ اتنی ہے بارات کیا کریں

    میرا ایک کزن ہے میری ہی ہم عمر ہے اور وہ "قوام" والے "گٹکے" کھاتا تھا اور میں اسکو منع کیا کرتا تھا ایک بار گٹکا کھانے لگا مجھے کہتا کہ فہد تم بھی ٹیسٹ کرو میں نے حسب معمول منع کردیا کیونکہ میں نا گٹکا کھاتا تھا اور نا مجھے پسند تھا اور وہ بضد تھا کے ایک بار کھالو میں بھی منع کرتا رہا لیکن ایک...
  6. محمد فہد

    کالے قول

    آپ ماشااللہ یہاں تشریف لائے ہیں تو اب ہو ہی جائے گا :)
  7. محمد فہد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    السلام علیکم خالد محمود چوہدری بھائی، آپ کے کیا حال ہیں ۔۔؟ آپ نے چونکہ کراچی میں مدعو کیا ہے اور میں آپ کے اس دعوت نامے میں قبول کرتے ہوئے شکریہ آدا کرتا ہوں اور معذرت طلب کرتا ہوں کہ میں کراچی نہیں آسکتا ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھیں اور عمر میں علم میں عزت میں قاروبار میں اپنی رحمتیں...
  8. محمد فہد

    غزل : اب میسر اک سہولت ہو گئی ہے

    بہت عمدہ اور خوبصورت لکھتے ہیں اللہ سوہنا، آپ کو سدا سلامت اور خوش رکھے ہر دکھ سے دور رکھے ترقیاں کامیابیاں اور ہر نعمت سے نوازیں آمین یارب ۔۔
  9. محمد فہد

    پنجابی جگتاں

    میرے روم میٹس فیصل آباد کہ بھی تھے اور وہ لوگ یہ جملہ کہ دیتے تھے آپ دراصل کام کے سلسلے میں گئے تھے اور زیادہ بات چیٹ بھی نہیں ہوئی ہوگی آپ کی ان لوگوں وگرنہ یہ تو انکا ایک عام سا جملہ ہے ۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میرا جانا کبھی نہیں ہوا ہوں لیکن بہت دوست احباب فیصل آباد سے تعلق رکھتے تھے ان کے ساتھ ہی...
  10. محمد فہد

    برائے اصلاح - مسکراتے دفن ہو جائیں گے افسانوں میں ہم

    عظیم بھائی آپ کی اس خوبصور غزل پر لکھوں بھی تو کیا کہوں اہل علم اور دانش مندوں کے درمیان ۔۔! کاش میرے کم علم کے پاس بھی لفظوں کا خزانہ ہوتا اور میں بھی آپ کی طرح شاعری کے سنہری کرنوں جیسے دلکش لفظوں سے اپنے احساسات اور جزبات غزل کی صورت میں لکھتا غزل واقعی بہت فیضیاب ہوتی ہے گر دل سے اور خلوص...
  11. محمد فہد

    آج کی آیت

  12. محمد فہد

    توڑ کر تعلق میں در کھلے بھی رکھتا ہوں اتباف ابرک

    رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں موسموں کی گردش سے میں ہوں اب نکل آیا یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتا ہوں خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے...
  13. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    رات کو دس بجے کے بعد دیکھتا ہوں اس وڈیو کو دیکھ لوں تب کوئی سوال ذہن میں آیا تو پوچھتا ہوں آپ سے بہت شکریہ
  14. محمد فہد

    اقتباسات روضہ مُقدّس سے آواز آئی

    حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی آستانہ نبویُ میں مقیم ہو گئے ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ معین الدّین رحمتہ اللہ علیہ کو بُلاؤ خدام نے معین الدّین نام لے...
  15. محمد فہد

    مڑ کر دیکھا کریں!

    متفق
  16. محمد فہد

    مڑ کر دیکھا کریں!

    تشکر؟ بہنا سحرش جب آپ کسی تحریر کا کوئی خاص پیراگراف اقتباس لے کر گئی نا تو اس سے مخاطب کردہ فرد کو آپ کا پیغام بھی مل جائے گا پڑھنے اور سمجھنے میں بھی آسانی ہوگی اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازے آمین ۔۔
  17. محمد فہد

    تعارف عاجز کا تعارف

    آمین جزاک اللہ
  18. محمد فہد

    پنجابی جگتاں

    آپ کا جانا ہوا فیصل آباد کبھی؟
  19. محمد فہد

    تعارف عاجز کا تعارف

    جب جب محفل سے چلا جاتا ہوں اسی وقت یاد آتا ہے کہ آپ کو خوش آمدید تو کہا نہیں تھا میں نے تو ابی یہ بات میں نے پلے سے باندھ لی تھی اور سوچھا کہ محفل پر جاتے یہی سب سے پہلا کام کروں گا آج ورنہ پھر بھول جاؤں گا :)
  20. محمد فہد

    تعارف عاجز کا تعارف

    عظیم بھائی اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔:)
Top