نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    محبت میں دولت کی اہمیت

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ وہ فلاح پاگیا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے پو چھا کون ۔۔؟ فرمایا جس کو اللہ نے علم دیا اور اس نے تقسیم کیا دوسرے مال دیا اوراس نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا تیسرے جس کو قنا عت حا صل ہو گئی۔۔ تو آپ نہایت ادب و احترام کے ساتھ میری درخواست ہے کہ آپ ضرور لکھیں اس...
  2. محمد فہد

    آج کی تصویر

    محترم بھائی، آپ سے نہایت ادب و احترام کے ساتھ ایک بات جسارت کر رہا ہوں اگر آپ کو سمجھ نہیں آئی تھی کوئی چیز تو آپ کو بتاددینا چاہے تھا کوئی اور سمجھا دیتا لیکن اس میں مضحکہ خیز والی تو کوئی بات نہیں ہے ایسی باتیں اچھی نہیں ہے ادب احترام بھی بہت اچھی چیز ہے۔ آپ کو اگر کوئی بات بڑی لگے تو معذرت...
  3. محمد فہد

    پنجابی جگتاں

    میرا جانا فیصل آباد ہوا تو اک رکشہ والے سے پوچھا گھنٹہ گھر جانا ہے کتنا کرایہ ہے؟ رکشہ والا: 250 روپے میں نے کہا بھائی یہ تو گھنٹہ گھر کھڑا ہے رکشہ والا: ویرے ڈھیان سے کہیں ہاتھ ہی نہ لگ جائے خیر اندر بیٹھ گئے رکشہ میں اک آدمی بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا میں نے کہا بھائی یہ مجھے دے دو تم نیا لگا لو...
  4. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عظیم بھائی میں سنجیدہ نہیں ہوں بلکہ آپ لوگ جب ایک دوسرے سے ہنسی مذاق گفت شنید کر رہے ہوتے ہیں تو میں بڑے مزے سے پڑھتا ہوں آپ لوگوں کی کمالیات لیکن جرت نہیں ہوتی کہ آپ اہل علم کے دوران جم لگا کر کود پڑوں بلکہ مجھے مذاق سہی سے کرنا آتا ہی نہیں ہے۔۔مجھ میں احساس ندامت بہت ہے ۔ میں اگر کسی سے...
  5. محمد فہد

    پنجابی جگتاں

    یہاں پنجابی جگتاں شئیر کریں فیصل آباد کی سیر ایک چھوٹا سا کلپ
  6. محمد فہد

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام بھائی محفل اردو میں خوش آمدید آپ کے ذوق تو بہت بلند اور بہترین ہیں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
  7. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    میں نے دو دن پہلے عظیم بھائی کے تعارف والے دھاگے پر تبصرہ کیا اور جب اگلے آکر دیکھا تو پورے نو صفحات ہو گئے تھےیہاں آکر اس بات کی سمجھ آئی کے کیسے ہوئے تھے نو صفحات بھائیوں ماشاء اللہ اچھا لگا آپ سے ہلکا پھلکا مذاق کر کے اور گفت شنید کر کے دعا میں یاد رکھیئے گا اور اپنا خیال رکھیے گا۔
  8. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اسے محبت کہتے ہیں یہ محبت کی ہمدردی ہوتی ہے۔
  9. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عدنان بھائی بھی ماشاء اللہ آگئے
  10. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    میں نے کل رات ایک کلپ دیکھا پنجابی میں فیس بوک پر چھوٹا سا ہے لیکن "فیصل آبادیوں" سے متعلق ہے یعنی پنجابی جگتاں ایس لئی ہن اہ شئیر کرن لگاآں پنجابی کلپ
  11. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    ماشاء اللہ انتظار رہے گا
  12. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    کونسی ممبر شپ کیا کہا آپ نے سمجھ ہی نہیں آئی مجھے اس بات کی
  13. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ویسے تو ہم پنجابی ہی ہیں لیکن املا میں غلطیاں کرتا ہوں بلکہ پنجابی لکھنی ہی نہیں آتی ٹھیک سے اب کوئی غلطی نکال دے یارا
  14. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بھائی دیسی کھوڑاکاں کہنڈے نئے ما شاء اللہ
  15. محمد فہد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ کونسے شہر میں ہے۔۔؟
  16. محمد فہد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اڑے عظیم بھائی، ایسی باتیں نا کریں آپ عدنان بھائی نے تو ابھی آپ کے بچوں کی شادی کروا کر کہنا کہ "ابھی تو میں جوان ہوں"
  17. محمد فہد

    کنجوس کا ولیمہ

    اچھا مذاق کرتے ہیں :)
  18. محمد فہد

    احسان جتانے والا مخلص نہیں ہو سکتا

    احسان جتانے والا مخلص نہیں ہو سکتا
  19. محمد فہد

    غزل برائے اصلاح

    ارشد بھائی، بہت خوبصورت غزل لکھتے ہیں ہنر فکر و بلند نظر قلم کی بزم سدا سجی ہوئی ہے ایسا لفظ ہنر روشنی سے کشیدکرنے والوں کو ہی میسر ہوتے ہیں ۔ اللہ سوہنا، آپ کو سدا سلامت اور خوش ہر دکھ سے دور رکھے ترقیاں کامیابیاں اور ہر نعمت سے نوازیں آمین یارب
  20. محمد فہد

    مڑ کر دیکھا کریں!

    بہنا سحرش ماشاء اللہ آپ نے بہت عمدہ بہترین اور منفرد لکھا آپ نے رشتوں کو بہت خلوص اور محبت کے رنگ میں سمودیا ہے۔۔ لیکن اب زندگی مصروف ہو گئی ہے کہ ہمارے پاس خود لیئے بھی وقت نہیں رہا اب کے دور میں نزدیکی رشتے دار ایک دوسرے سے کسی خوشی یا پھر غم کے موقعے پر ہی ملتے ہیں اور وہ بھی دنیا داری کے...
Top