نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    پھسلن (ایک سفری تجربہ، کچھ احتیاطیں)

    آپ کے والے سفر سے موافق کوئی ملتا جلتا رکھ لیں ٹریفک سے متعلق نا رکھے گا یہ نا ہو کہ سب ٹریفک کے حوالے سے یہاں اپنے تجربات مشاہدات بیان کرنا شروع کردیں اور پھر یہی سے ہوتی ہوئی بات جنات تک چلی جائے اور یہاں بھی میلہ لگ جائے :)
  2. محمد فہد

    تعارف عاجز کا تعارف

    میں بھی پوچھوں سوال؟
  3. محمد فہد

    تعارف عاجز کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ گاؤں کہاں ہے؟ ماشاء اللہ آپ نے کتنے اچھے اشعار کہے اڑے اس بات سے تو پھر میں خفا ہوں بھئی آپ سے :unsure: کہ آپ نے اتنی لیٹ بتایا:) خوش مزاج ہیں یہ تو مجھے معلوم ہے اسی وجہ سے تو بلا تکلف آپ سے ہنسی مذاق کرتا رہتا ہوں آپ کے مذاق میں بھی جادو ہوتا ہے اور...
  4. محمد فہد

    پھسلن (ایک سفری تجربہ، کچھ احتیاطیں)

    عنوان تھوڑا درست کرلیں تاکہ مذید دوسرے احباب بھی شامل ہو سکیں ۔
  5. محمد فہد

    پھسلن (ایک سفری تجربہ، کچھ احتیاطیں)

    ماشاء اللہ اللہ سوہنا آپ کو اپنے امان میں رکھے یہ بات دوہزار نو یا آٹھ کی ہوگی ہم ویسے لاہوری ہیں ۔میں راولپنڈی میں تھا میرے ماموں جان کا گھر ہے راولپنڈی میں اور میں وہاں چھوٹیاں منانے گیا ہوا تھا اور میرا کزن اسکی میری اچھی دوستی ہے اور انہوں نے مری جانا تھا تو میرے کزن نے کہا کہ اتوار کو ہم...
  6. محمد فہد

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    سفیر آفری بھائی، آپ کا یہ خیال غلط ہے ہاں اوپر زیک بھائی کو اختلاف کرنا چاہیے تھا یہاں اشفاق احمد اشفاق صاحب سے مقابلہ نہیں ہو رہا بلکہ ان کی کہی گئی بات پہ اپنی رائے دی جارہی ہے۔۔بعض دفع کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی ہیں ان کو سمجھانے کے لیئے مزید سوال کرنے کی...
  7. محمد فہد

    اقتباسات مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں

    عورت چاہتی ہی کیوں ہے کہ وہ مرد کی پہلی ترجیح بنے۔۔۔؟ زندگی میں اور بھی بہت کچھ ہے جسے ہم اپنی پہلی ترجیح بنا سکتے ہیں ۔۔ یہ بات صرف مرد اور عورت پہ ہی آ کے کیوں رک جاتی ہے آخر اور ویسے بھی وقت کے ساتھ ساتھ ہر انسان کی ترجیحات بدل جاتی ہیں اور یہی وقت کا تقاضا ہے کہ انسان اس کے ساتھ ساتھ چلے...
  8. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    جو لنک دیا ہے آپ نے وہ تو اوپن ہی نہیں ہو رہا ہے :-(
  9. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    عبد القدیر بھائی میں نے آپ سے فوٹو شاپ کے حوالے سے پوچھا تھا کے پیکچڑ پر اردو لکھنے کے لیئے کونسا سوفئیر استعمال کرتے ہیں جو آسانی سے دونلوڈ بھی ہو جائے۔۔ اللہ سوہنا آپ کو ان مشاغل میں آسانی سے نواتے علم و اگہی کے درکھولیں اور عزتوں راحتوں اور برکتوں سے نوازیں آمین یارب ۔۔
  10. محمد فہد

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

    عبد القدیر بھائی میں نے آپ سے فوٹو شاپ کے حوالے سے پوچھا تھا کے پیکچڑ پر اردو لکھنے کے لیئے کونسا سوفئیر استعمال کرتے ہیں جو آسانی سے دونلوڈ بھی ہو جائے۔۔ اللہ سوہنا آپ کو ان مشاغل میں آسانی سے نواتے علم و اگہی کے درکھولیں اور عزتوں راحتوں اور برکتوں سے نوازیں آمین یارب ۔۔
  11. محمد فہد

    دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

    ارشد چوہدری بھائی، آپ نے بہت اچھی توجہ کرائی اور اس حوالے سے میں بھی کچھ عرض کرنا چاہوں گا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ جب اللہ تعا لیٰ میری کوئی دعا پوری کرتے ہیں تو میں خوش ہوتا ہوں کہ اللہ میری رضا میں راضی ہے۔۔ اور جب میری کوئی دعا پوری نہیں ہوتی تو میں اور خوش ہوتا ہوں پھر میں...
  12. محمد فہد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے سمجھ آہستہ ہی آئے تو اچھا ہے ایک سمجھ آجائے تو پھر سمجھنے کہ لیئے کچھ رہ نہیں رہتا کیونکہ اگر کوئی اور نئی چیز سمجھنی ہو تو انسان پریشان ہو جاتا ہے کے یہ چیز تو پہلے ہی سمجھ چکے تھے اور نئی کہاں سے آگئی :)
  13. محمد فہد

    آم کی کھیر

    ماشاء اللہ ایک تو آپ نے اتنی لگن محنت اور خلوص کے ساتھ کھیر بنائی اور اوپر سے آپ نے طریقہ کار یہاں بھی شامل کردیا طریقہ کار تو بہت آسان ہے ان شاء اللہ میں خود کبھی کوشیش کروں گا۔ آپ نے کبھی گننے کے رو جوس کی کھیر کھائی ہے ۔۔؟ اللہ تعالی آپ کی جھولی کو خوشی سے محبت سے آباد رکھے اور دامن...
  14. محمد فہد

    تعارف نیا محفلین ہوں

    فضل رزاق بھائی، اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین یارب ۔
  15. محمد فہد

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    السلام علیکم سب بھائیوں کی خدمت میں سلام عرض کرنے کے بعد شکریہ آدا کرنا چاہوں گا آپ سب کی محبت اور اپنائیت خوشی کا احساس دیتی ہے۔۔۔ محبت وہ بندھن ہے جو دلوں میں وسعت اور ہمدردی بھر دیتا ہے۔ اور ہم سب ایک دوسرے کا حصہ بن جاتے ہیں۔۔ ایک شعر اس حوالے سے آپ سب کے لیے رکھتے ہیں جو اوروں کے لیئے...
  16. محمد فہد

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    السلام علیکم تابش بھائی کیا حال ہیں آپ کے میں نے آپ کو میسج کیا تھا ذپ میں لیکن شائد آپ بھول گئے یا مصروفیت کی بنا پر آپ نے ابھی تک کوئی جواب نا دیا لیکن میری وہ مشکل حل ہو گئ تھی تابش بھائی بہت بہت شکریہ اللہ سوہنا، آپ کو دین دینا کی دولتوں نعمتوں اور عزتوں علم و حکمت سے نوازیں آمین یارب ۔۔
  17. محمد فہد

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    وارث بھائی بہت بہت شکریہ اللہ سوہنا آپ کو دین دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازیں اچھی صحت اور عمر دراز کریں آمین یارب ۔
  18. محمد فہد

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    محبتوں کو بانٹنے دلوں کو مہکانے اور خوشیوں میں اضافہ کرنے کے آپ نے نہایت خوبصورت پھولوں کا تحفہ بھیجا اللہ سوہنا، سدا آپ کو دین اور دنیا کی کامیابی و کامرانی سے نوازیں ۔۔ آمین یارب ۔ بہت شکریہ
Top