جاسم آپ بات کو گھماپھرا کر بھاگنے کی کوشش نہ کریں اور نہایت سادہ سا جواب دیں۔
1۔ سینیٹر نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی میں پی ٹی آئی کی نمائندہ سینیٹر ثمینہ سعید نے کس بنیاد پر گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کی حمایت کی؟
2۔ تحریک انصاف کے اقلیتی رکن نے جب شراب کی پابندی کا بل پیش...