نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    متلاشی بھائی میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ مہر نستعلیق پرو کی جھلک ہم دیکھ چکے ہیں آیا یہ پرو ورژن ریلیز کیا جائے گا یا فی الحال مہر نستعلیق ویب کی طرح ایک ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کیا جارہا ہے جو انڈیزائن یا کورل وغیرہ میں کام کرے گا۔
  2. dxbgraphics

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    متلاشی بھائی کیا یہ مہر نستعلیق پرو ورژن ہے ؟
  3. dxbgraphics

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    کیلک 2013 بار بار کریش ہوجاتا ہے کافی نئے فونٹ ہیں اس میں
  4. dxbgraphics

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    متلاشی ہمیں اس دن کا بے صبرے سے انتظار رہے گا جس دن مہر نستعلیق پرو ریلیز کیا جائیگا۔ اس کے چند نمونے ہم مجید بھائی کے پاس دیکھ چکے ہیں۔ جن دنوں میں ایم الطاف پینٹر کا شاگرد ہوا کرتا تھا تو انہی دنوں ہمارے ہاتھ ید بیضا ایم ایم شریف کی ہاتھ لگی تھی جس کی جھلک مہر نستعلیق پرو میں ہمیں دکھائی دی...
  5. dxbgraphics

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    السلام علیکم۔ درج بالا جملہ میرے خیال میں فانٹ ساز کی فونٹ پر محنت بارے مناسب نہ ہوگا۔
  6. dxbgraphics

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کورل ڈرا میں رزلٹ حوصلہ افزا نہیں ہے۔
  7. dxbgraphics

    پاکستانی خاتون اسرائیل میں اُس مقدس ترین مقام پر پہنچ گئی جہاں کسی پاکستانی کو جانے کی اجازت نہیں

    جی عارف بھائی۔ کیوں کہ اللہ کا وعدہ ہے کہ ان لوگوں کو ان کے اچھے اعمال کا بدلہ دنیا میں ملے گا۔ اسی لئے ان کی دنیا جنت سے کم نہیں ہے
  8. dxbgraphics

    پاکستانی خاتون اسرائیل میں اُس مقدس ترین مقام پر پہنچ گئی جہاں کسی پاکستانی کو جانے کی اجازت نہیں

    یہاں میں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اسرائیل پاکستانی پاسپورٹ تسلیم نہیں کرتا غلط ہے۔ بلکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا ۔ اور انشاء اللہ کرے گا بھی نہیں۔
  9. dxbgraphics

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کیا تھی؟

    اب بھی ایسا ہی ہے۔ میں متحدہ عرب امارات میں تقریبا 10 سال رہا ہوں۔
  10. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    اسی صفحے کے اوپر میری پوسٹ میں پاکستانی اخبار جس میں اقوام متحدہ تصدیق کر چکی ہے موجود ہے۔
  11. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    بشمول سعودیہ ، عرب ممالک امریکہ بمقابلہ روس بھارت چائنہ ؟!!
  12. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    آپ احتیاطاً امیج سیٹر کی پرنٹ پراپرٹیز میں جاکر پورٹ سیٹنگ میں چیک کریں کہ آپ نے پرنٹ ٹو فائل سلیکٹ کیا ہے ؟ اگر نہیں تو پھر وقت کا تعین کر کے ٹیم ویور کے ذریعے چیک کرتے ہیں۔
  13. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    عارف بھائی یہ طریقہ وینڈوز ۱۰ میں کام کریگا۔ ونڈوز سیون میں امیج سیٹر یا پی ڈی ایف پرنٹر کے بغیر نہیں ہوگا۔
  14. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    اگر آپ بھی آن لائن ہیں تو Team Viewer انسٹال کریں تو آسانی سے کچھ حل نکل آئے گا۔
  15. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    جمہوریت کی دعویدار اور جمہوریت کے لئے کوشاں ممالک بشمول امریکہ اور روس جنہوں نے ایران و دیگر ممالک کے جنگجووں کو شام کا پلیٹ فارم مہیا کیا
  16. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    البتہ ونڈوز 10 میں پرنٹر کو بعد میں بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں
  17. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    ونڈوز سیون میں آپ کو کیلک آن کرنے سے پہلے image setter کو ڈیفالٹ پرنٹر کے طور پر سلیکٹ کرنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد جب آپ کیلک سے پرنٹ دیں گے تو امیج سیٹر پر ہی فائل ویکٹر میں ایکسپورٹ ہوجائے گی۔ یہاں محفل پر میری ویڈیو بھی اس بارے میں موجود ہے
  18. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    اقوام متحدہ شام میں بشار حکومت کی عوامی قتل عام کی تصدیق کر چکی ہے۔ دی نیوز پاکستان
  19. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    یہاں اعتبار کی بات نہیں۔ میں نے دبئی میں ایرانیوں کا دس سال تک مشاہدہ کیا ہے۔ بہت ہی شدت پسند طبیعت کے مالک ہیں۔ کئی تو بشار حکومت کو ایرانی سپورٹ پر بہت فخر کرتے ہیں۔جب اس بات کا میں خود شاہد ہوں تو مستند حوالے کی ضرورت ہی نہیں مجھ کو۔ آپ کا مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ میں بحث و مباحثہ نہیں...
Top