نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    معارف القرآن مفتی شفیع ؒ صاحب کی۔ سلیس اردو میں اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی
  2. dxbgraphics

    حلب کی ایک بہن کا خط

    بہت سی ہیومن رائٹس تنظیموں کے مطابق 95 فیصد شہری بشار الاسد کی حکومت کی جانب سے مارے گئے ہیں
  3. dxbgraphics

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    کلک 2010 میں جب ڈیزائن کریں تو فونٹ کو بے سے بڑا رکھیں۔ کیوں کہ جب آپ 12 یا اس کے قریب فونٹ سائز منتخب کرتے ہیں تو اس میں اعراب ایکسپورٹ نہیں پاتے ۔ امیج سییٹر کی سیٹنگ میں جاکر پوسٹ سکرپٹ ٹیب میں آٹو میٹک کی جگہ آوٹ لائن سلیکٹ کریں۔
  4. dxbgraphics

    عید میلاد النبی ﷺ،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ۔۔۔

    اسلام میں راستے کے لئے مسجد کو کم کرنے کی گنجائش ہے لیکن پاکستان میں میلادالنبی اور عزاداری کے لئے راستے بند اور لوگوں کی زندگی اجیرن کرنا !! آٹھ سال بعد پاکستان آنے پر اس اذیت کا پتہ چلا۔ درج بالا رائے سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
  5. dxbgraphics

    پی ڈی ایف میں اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے کسی لفظ کے آخر میں ہ کیسے لکھیں کہ وہ اس لفظ سے جدا نہ ہو؟

    اردو ان پیج خطاطی سے مراد جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق ہیں۔ دونوں میں سے کوئی بھی اردو ویب فونٹ سرور سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں۔
  6. dxbgraphics

    خواتین زیادہ اچھی گاڑی چلاتی ہیں یا مرد، تحقیق میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

    عموما خواتىن کی گاڑیاں 120/140 کے روڈز پر فاسٹ ٹریک میں 100 یا 90 کی رفتار سے گاڑیاں چلاتی ہیں جس سے مقررہ سپیڈ سے گاڑی چلانے والوں کو غلط سائیڈ سے اوور ٹیک کر کے آگے ہونا پڑتا ہے۔ میرا ذاتی تجربہ رہا ہے۔
  7. dxbgraphics

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    معذرت۔ مجھے شاید کچھ دن تک انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ ہو۔ یہاں سے پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرلیں
  8. dxbgraphics

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    درج ذیل لوگو اگر پسند ہو تو اس کے ویکٹر کی فائل کے لئے مجھے اپنا ایمیل ارسال کریں۔
  9. dxbgraphics

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اللہ ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔ آمین
  10. dxbgraphics

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    آپشن نمبر ایک میں بتایا گیا کہ تکلیف زیادہ ہوگی۔ یعنی موت کا خدشہ نہیں ہوگا۔ تو اپشن نمبر ایک منتخب کرنا بھی انسانیت کی خدمت ہے اور مستقبل میں کسی اور مریض کے علاج میں ڈاکٹرز اس تجرباتی علاج سے رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔ میری رائے غلط ہوسکتی ہے۔
  11. dxbgraphics

    ايک پاکستانی کا اعزاز

    اتفاق کرتا ہوں۔ جب 98، 99، 2000 میں انپیج نامی پروگرام میں پشتو کے اٹھارہ فونٹ تیار کئے تو پی ٹی وی پر ایوارڈ کے لئے مجھے پروفیسر طہٰ خان کے ایک پروگرام میں بلایا گیا۔ میں گرینز پہنچ بھی گیا کہ اب نام لیا جائے گا اور ایوارڈ ملے گا تو حوصلہ افزائی ہوگی۔ لیکن پروگرام کے اختتام تک ایسی نوبت...
  12. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    کئی گاڑیوں کے ماڈل ہر ملک کے لئے مختلف ہوتے ہیں جیسے پاکستان میں ٹویوٹا پاسو کا ماڈل دبئی میں ڈائیھاٹسو سیرین ، اور ابھی جو زیک بھائی نے ٹویوٹا کی فوٹو شیئر کی ہے وہی ماڈل فورڈ فوکس کے نام سے دبئی میں ہے، میری ذاتی رائے ہے غلط بھی ہوسکتی ہے۔
  13. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    لانگ ڈرائیو میں 21 کلومیٹر ہوگی۔ لوکل میں کتنے کلومیٹر چلتی ہے زیک بھای؟
  14. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ہنڈا 125 ہاتھ نیچےہو تو آدمی بہک جاتا ہے۔کوئی دس سال پہلے جی ٹی روڈ پر 120 کی رفتار میں اگلا ٹائر پھٹا اور ہم اگلے چند منٹوں میں ہسپتال میں۔ وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ ہیلمٹ پہنا تھا وگرنا بچنے کےچانسس کم تھے۔میرے خیال میں 70بہتر رہے گی۔
  15. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    لانگ ڈرائیو کتنی سپیڈ میں کی ہوگی آپ نے زیادہ سے زیادہ میں اس سال اوور سپیڈنگ میں پانچ ہزار درہم تک کے فائن لے چکا ہوں۔ 170 کی رفتار تک پچھلے مہینے آدھا گھنٹہ پولیس سٹیشن میں گذارنے کے بعد اب افاقہ ہوا ہے کہ سپیڈنگ سے اجتناب کرتے ہیں۔ :)
  16. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    شیوی ٹاہو چلانے کا اتفاق بھی ہوا۔ بہت کمفرٹ ڈرائیونگ ہے اس کی
  17. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    جی ڈیڑھ ٹن ٹرک جتنا سائز تو ہے تقریبا
  18. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    میری پسندیدہ گاڑی ٹویوٹا تھنڈرا لینڈ کروزر۔ مرسڈیز۔ رینج روور کی طرح امیدہے اسے بھی چلانے کا موقع ملے گا۔ لینے کی حیثیت تو ہے نہیں۔
  19. dxbgraphics

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہاں بھی 500 ایم ایل پانی کی بوتل ایک درہم اور پٹرول 1.51 درہم کا لیٹرہے
Top