نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    مراسلے کو غور سے نہیں پڑھا تھا اس لئے پیغام حذف کر لیا ہے
  2. dxbgraphics

    اپنی اپنی گاڑی

    میری گاڑی بھی پچھلے سال ایکسیڈنٹ میں کیسنل ہوگئی۔ انشورنس کی رقم کے ساتھ کچھ جوڑ کر اب دوسری گاڑی لی ہے چار مہینے پہلے موقع ملتے ہی تصوری لگا دیتا ہوں
  3. dxbgraphics

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    واقعی ایک بہت ہی اچھا اقدام ہے۔ جرمن، سپین، چائنا، عرب ، کوریا، جاپان، امریکہ، اٹلی اور کئی ممالک اگر ترقی یافتہ ہیں تو اسی وجہ سے کہ انہوں نے دنیا جہان کا علم اپنی زبانوں میں ترجمہ کیا
  4. dxbgraphics

    ایک الپائن سفر

    اس پل کے وزن کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی کسی وقت میں ۔ اس بارے میں کوئی اقدام کیا گیا یا ویسے ہی وزن بڑھتا جارہاہے
  5. dxbgraphics

    پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

    آپکو میسج کیا ہے چیک کریں۔
  6. dxbgraphics

    پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

    چائنہ کی اوقات نہیں تھی ایف 16 کو چھونے تک کی بھی۔ لیکن پاکستان کی وجہ سے وہ ایف 16 کا معائنہ کر سکے اور اس کو موڈیفائی کر کے جے ایف 17 تھنڈر بنایا گیا۔ اور اسی کے معاہدے میں چائنہ نے پاکستان کی پیٹ پر وار کیا ہے۔ انٹرنیٹ پر اس حوالے سے آپ کو کافی معلومات مل جائینگی۔
  7. dxbgraphics

    پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

    چینیوں کو پاک فوج کا شکر گزار ہونا چاہیئے نہیں تو ان کی اوقات نہیں کہ ان کو دوستوں میں شمار کیا جائے۔
  8. dxbgraphics

    چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

    میں مزید بحث نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی اس موڈ میں ہوں لہذا میری طرف سے معذرت
  9. dxbgraphics

    چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

    جی ہاں ریکوڈک منصوبے کی طرح ان منصوبوں میں بھی چین مکاری کرے گا اس بات کی کیا گارنٹی ہے۔ ایک وقت تھا پاک چین دوستی کے ہم بھی گن گایا کرتے تھے۔ لیکن دبئی میں پاکستانیوں اور خصوصا انویسٹر ویزے کے حامل پاکستانیوں کے لئے چائنہ کی ویزہ پالیسی ہتک آمیز ہے۔ جبکہ انڈین بغیر سپانسر لیٹر کے سیاحت کے لئے...
  10. dxbgraphics

    چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

    تو پھر اس کو دوستی کہنا غلط ہے۔
  11. dxbgraphics

    چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

    چینی ایسی قوم ہے جو بغیر کسی فائدے کے کسے سے دوستی نہیں کرتی۔ یہاں دبئی میں چینیوں کے ساتھ کافی تجربہ ہوچکا۔ فائدہ ہو تو آنکھوں پر ۔ نہ ہو تو جوتے کی نوک پر خصوصا پاکستانیوں کے ساتھ رویہ بہت ہی حد درجہ روکھا اور ہتک آمیز ہوتا ہے۔ جبکہ اس کے بر عکس انڈین کے ساتھ بہت ہی خوش مزاجی سے پیش آتے ہیں
  12. dxbgraphics

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    آپ ہی کی دی ہوئی لنک میں نفی ہے حسینی صاحب
  13. dxbgraphics

    چین ہمارا سچا دوست، کیا واقعی؟

    بے شک چین ہمارا چھپا دشمن ہے۔ جے ایف سیون تھنڈر معاہدے میں ردو بدل، ریکوڈیک میں مشینری کے تنصیب کے بعد ٹریننگ سے انکار ، اور بیرون ممالک مقیم انوسٹر ویزا کے حامل پاکستانیوں کو ٹورسٹ ویزا نہ دینے اور دیگر کئی معاملات میں چین نے ہمیشہ پاکستان کو دھوکہ دیا ہے میری رائے سے سب کا متفق ہونا ضروری...
  14. dxbgraphics

    پولیو ویکسین، خود کش حملے یا بم دھماکے؟

    ڈاکٹر ٹمپنی نے ویکسین کے نقصانات پر تقریبا پانچ ہزار سے زیادہ آرٹیکل بھی لکھے ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے سروے کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ جن بچوں کو ویکسین نہیں دی گئی وہ ان بچوں کی نسبت صحت مند ہیں جن کو ویکسین دی گئی ہے۔ http://vaccineresearchlibrary.com/
  15. dxbgraphics

    پولیو ویکسین، خود کش حملے یا بم دھماکے؟

    یورپ میں بھی والدین کی اکثریت نیٹ اور سوشل میڈیا کی بدولت ویکسین کے مضر صحت ہونے کی وجہ سے بچوں کو ویکسین پلانے سے انکاری ہیں۔ اور ڈاکٹر ٹمپنی جیسی محققین نے ویکسین کے نقصانات پر کتابیں بھی لکھیں لکھی ہیں اور سوشل میڈیا اور میڈیا میں باقاعدہ اپنی کوششیں بھی کر رہے ہیں...
  16. dxbgraphics

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    لیکن قیصرانی بھائی دبئی میں ایک کمپنی کا مالک جو انویسٹر ویزے کا حامل ہو اور وہ بھی دبئی سے جارہا ہو وہاں یہ رویہ اچھا نہیں۔ جیسا کہ میں یہاں سے ملائشیا کے لئے اپلائی کیا اور ایک سال کا وزٹ ویزہ صرف 200 درہم میں ملا۔ جبکہ پاکستان سے اگر میں اپلائی کرتا ہو کچھ اور بات تھی۔ یہاں سے سعودی کا ویزہ...
  17. dxbgraphics

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    قیصرانی بھائی امارات کا ٹورسٹ قوانین انڈیا اور پاکستان کے لئے یکساں ہے جبکہ چین اس معاملے میں بہت ہی دوغلہ رویہ اپنائے ہوئے ہے۔
  18. dxbgraphics

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    میرے چھوٹے بھائی کی دبئی میں لیپ ٹاپ ریپئرنگ اند مینٹننس کمپنی ہے۔ وہ خود انجینئر ہے۔ ہر تین مہینے بعد چائنا جانا پڑتا ہے۔ اور ہر دفعہ چائنہ جانے کے لئے سپانسر لیٹر 1700 سے لیکر 2000 درہم تک خریدنا پڑتا ہے۔ ایک دفعہ تو چائنا ایمبیسی میں اس کی بحث بھی ہوگئی تھی کہ انڈین کو بغیر سپانسر شپ کے چائنا...
Top