نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    اس میں کوئی شک نہیں کہ چین ہمارا چھپا دشمن ہے
  2. dxbgraphics

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    ایمانداری سے کام کرنا مشکل نہیں۔ البتہ جہاں جان کا خطرہ ہو وہاں دو ہی راستے ہوتےہیں کھائیں یا سائیڈ پر ہوجائیں
  3. dxbgraphics

    کورل ڈرا کے نئے ورژن x7 کی مورخہ 27 مارچ کو ریلیز

    حسب سابق کچھ پیچیدگیاں، کچھ مسائل اور کچھ اچھے فیچرز شامل ہیں۔
  4. dxbgraphics

    کورل ڈرا کے نئے ورژن x7 کی مورخہ 27 مارچ کو ریلیز

    فورم پر کورل ڈرا یوزرز کے لئے خوش خبری۔ کورل ڈرا کا نیا ورژن ایکس سیون بالآخر 27 مارچ کو ریلیز کر دیا گیا ہے۔ کورل ڈرا کے آفیشل ویب سائٹ پر اس کا ٹرائل ورژن ڈاون لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔
  5. dxbgraphics

    کیلیگرافی کے لئے مدد۔۔۔

    اردو محفل میں ہی آپ کو یہاں اس کا ٹیوٹوریل مل جائے گا
  6. dxbgraphics

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    ہر سال کعبہ میں حجاج کرام کے بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ہر وقت ایکسپنشن کا کام جاری رہتا ہے۔ 2010 میں جب عمرے کے لئے گیا تھا تو آب زمزم پانی جہاں سے بھرا جاتا ہے اس کے سامنے ایک لائبریری تھی۔ جس کے باہر ہر وقت ایرانیوں کا حجوم رہتا تھا اور شورو غل الگ سے۔آج ہم جس دور سے گذر رہے ہیں بجائے اس کے...
  7. dxbgraphics

    میں تو فی الحال وے کیشن پر آیا ہوں دس دن بعد واپسی ہے۔

    میں تو فی الحال وے کیشن پر آیا ہوں دس دن بعد واپسی ہے۔
  8. dxbgraphics

    سلام ۔ سوات کے حالات اب کیسے ہیں۔ ذپ میں آپ کو پیغام لکھنے کی کوشش کی لیکن پیغام سینڈ نہیں ہورہا ہے۔

    سلام ۔ سوات کے حالات اب کیسے ہیں۔ ذپ میں آپ کو پیغام لکھنے کی کوشش کی لیکن پیغام سینڈ نہیں ہورہا ہے۔
  9. dxbgraphics

    چین میں خطاطی

    خطاطی کی معلومات کے حوالے سے بہت مفید تھریڈ ہے۔ لیکن مضمون کے آخر میں ایک جملہ " پاک چین دوستی زندہ باد" ایک دھوکہ ہے۔ بے شک چین پاکستان کا چھپا دشمن ہے۔
  10. dxbgraphics

    ویلنٹائن ڈے

    اگر برادرم یوسف کو کوئی تحریر اچھی لگتی ہے اور وہ اس کو فورم پر مآخذ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تو بطور محفلین ان کو پورا پورا حق ہے۔ اور اعتراض کرنے والوں کو بھی مدلل طریقے سے اس کا جواب دینے کا بھی حق ہے۔میرے نزدیک ان کو نا مناسب نام سے یاد کرنا سراسر ناانصافی ہوگی۔
  11. dxbgraphics

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    "باہر جائیں" خروج بھی برا لفظ نہیں ہے
  12. dxbgraphics

    آتش بازی کا حیرت انگیز نظارہ

    برج خلیفہ کے نیچے سے براہ راست دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا تھا۔
  13. dxbgraphics

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    لیجئے حضرت۔ دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر کلاس روم میں سناٹا جاری تھا ۔ طلباء کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف ۔ استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔سوال تھا ہی ایسا۔استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی ۔ پھر اپنا رخ طلباء...
  14. dxbgraphics

    Déjà vu کیا ہے؟

    بہت خوب فرخ بھائی ۔ اکثر اوقات بعض واقعات جو کہ روزمرہ کے نہیں ہوتے جب وقوع پذیر ہوتے ہیں تو نہایت ہی حیرانی ہوتی ہے لیکن وہم سمجھ کر اس بارے میں سوچنے کی طرف ابھی تک نہیں گیا۔ اس موضوع پر اگر کچھ واقعات یا مزید معلومات دستیاب ہوں تو ضرور شیئر کیجئے گا۔
  15. dxbgraphics

    مزاحمت پر امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے - رابرٹ گیٹس (روزنامہ اُمت کی رپورٹنگ)

    خبر کے شروع میں خبر ایجنسی کا نام لکھا ہے ۔ البتہ کمپیوٹر آپریٹر نے رابرٹ گیٹس کی بجائے بل گیٹس کی فوٹو لگائی جو کہ اخباری میدان میں سنگین غلطی ہے
  16. dxbgraphics

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    اور سب سے اہم بات چار سال ہوگئے دوبئی کو چھوڑے ہوئے لیکن آج تک ہر ویک اینڈ اور جمعہ دبئی میں ہی ہوتا ہوں۔ حتی کی پانچ چھ گھنٹے کا بریک مل جائے تو بھی چابی گھمائی اور دبئی چل دیئے۔ اور دبئی میں جب دوستوں سے ملتا ہوں یا بھائی کی دکان پر جاتا ہوں تو سینما سے زیادہ اچھا وقت گزرجاتا ہے
  17. dxbgraphics

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    اب تک ایسا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ کوئی اچھی سی تھری ڈی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے۔ البتہ دوستوں کی ایک طویل لسٹ میں کسی ایک کو منتخب کرنا نہایت ہی مشکل مرحلہ ہے کہ کس کے ساتھ جایا جائے ۔
  18. dxbgraphics

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    بالکل ٹھیک کہاآپ نے۔ اپنا بھی یہی حال ہے سینما ابھی تک نہیں دیکھا
  19. dxbgraphics

    مبارکباد خوش آمدید 2014 - دبئی، متحدہ عرب امارات

    بہت مزا آیا ہم بھی ہمرا چند دوستوں کے یہاں موجود تھے
  20. dxbgraphics

    اپنی اپنی گاڑی

    دھاگے کی مناسبت سے میری گاڑی جو یو اے ای میں سب سے کم ترین پٹرول خرچ کرنے والی گاڑی ہے
Top