میری ذاتی رائے ہے کہ طاہر القادری صاحب کی پوزیشن اور الطاف حسین کی پوزیشن میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔ ان کا اتحاد ایسے ہے جیسے شہنشاہ کسی چھوٹے سپہ سالار کو اپنے برابر بٹھا دے۔ الطاف حسین کے مقابلے میں طاہر القادری کی پوزیشن کئی گنا بہتر ہے۔ کیوں کہ کوئی نہ کوئی محفلین تو ضرور منہاج القرآن سے...