نتائج تلاش

  1. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور اَجل کے تبرکات

    Harry Potter and the Deathly Hallows (Urdu) ہیری پوٹر اور اَجل کے تبرکات (بلا اجازت ترجمہ) مصنفہ: جے کے رولنگ ترجمہ معظم جاوید بخاری اُردو شائقین کے پرزور اصرار پر سیریز کے آخری اور ساتویں ناول کا ترجمہ 622 صفحات۔ 12 ایم بی۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میڈیافائر فورشیئرڈ
  2. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ

    باقی حصے بھی جہان نثر میں موجود ہیں۔ ذرا فہرست پر نظر ڈال لیں۔
  3. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ

    ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ (بلا اجازت ترجمہ) مصنفہ: جے کے رولنگ ترجمہ معظم جاوید بخاری اُردو شائقین کے پرزور اصرار پرچھٹے ناول کا ترجمہ میڈیا فائر فورشیئرڈ
  4. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ

    ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ (ہیری پوٹر اینڈ آرڈر آف فونیکس) سیریز کے چھٹے ناول کا ترجمہ حاضر ہے۔ امید ہے سابقہ حصوں کی طرح یہ پسند فرمائیں گے۔ 867 صفحات، 16 ایم بی، پی ڈی ایف فامہٹ ڈاؤن لوڈ لنکس میڈیا فائر فور شیئرڈ
  5. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ

    ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ ہیری پوٹر سیریز کی چوتھی کتاب کا ترجمہ 604 صفحات ۔ ½12ایم بی۔ پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
  6. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    پہلے دو حصوں کے رابط حاضر ہیں ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار
  7. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    [QUOTE="م تین نہیں چار کتابیں درخشندہ کھوکھر صاحبہ نے ترجمہ کی ہیں۔ ہیری پوٹر اورآگ کا پیالہ جہاں تک میرا خیال ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے ان کے ری ایڈیشن 2010ء کے بعدنہیں شائع کئے ہیں۔ البتہ کراچی میں اب بھی یہ کتب دستیاب ہیں۔ جہاں تک میرے تراجم کا تعلق ہے ، میں نے بے شمار انگریزی اصطلاحات...
  8. معظم جاوید

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    السلام علیکم عزیزان! عرصہ قبل میں نے ہیری پوٹر کے پہلے دو حصے ترجمہ کئے تھے۔ بعد از مصروفیت کے باعث اس طرف کوئی توجہ نہ پایا۔ یا یہ کہہ لیجئے کہ تیسرے حصے کے ترجمہ کے بارے میں کچھ طبیعت بھی مائل نہیں تھی۔ اس تمام عرصے میں قارئین کا مسلسل اصرار رہا کہ میں مزید حصوں پر بھی کام کروں۔یہ فرمائشیں...
  9. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    کہانیوں کے لنکس حاضر ہیں: ۱۔ الٰہ دین اور جادوئی چراغ ۲۔ علی بابا اور چالیس چور ۳۔ سنڈریلا ۴۔ ہنسل اور گرٹیل ۵۔ جادو کا دیگچہ اور کدو کا محافظ ۶۔ جیسا کروگے ویسا بھروگے ۷۔ نیکی کا صلہ ۸۔ رحم دل لڑکا اور جاوئی ہیرا ۹۔ سنووائٹ اور سات بونے ۱۰۔ سویا ہوا محل ۱۱۔ تین شہزادیاں ۱۲۔ دو دوست اور ریچھ...
  10. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    میری بچوں کیلئے دس رنگین تصویری خوفناک کہانیاں جو جنوری 2016ء میں شائع ہوئی ہیں۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ انہیں بآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ۱۔پرانے گرجے کا راز ۲۔ خوفناک مشغلہ ۳۔خوف کی رات ۴۔اماوس کا بھیڑیا ۵۔ریت کی چڑیلیں ۶۔پانی کی بدروح ۷۔گنجا شیطان ۸۔ایلیئن کا حملہ ۹۔خون آشام چڑیل...
  11. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    السلام علیکم! بچوں کیلئے مزید دس رنگین تصویری کہانیاں پیش خدمت ہیں۔ یہ تمام دس دس صفحات پر مشتمل ہیں۔ آپ انہیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس عنوان میں موجود دیگر کہانیاں بھی آپ ذیل لنک سے حاصل کرسکتے ہیں، میں نے آپ کی آسانی کیلئے انہیں بلاگر پر ڈال دیا ہے۔ امید ہے...
  12. معظم جاوید

    نقوش رسالے کا رابطہ نمبر ضرورت ہے

    محترمی! نقوش پریس کی بلڈنگ بے حد خستہ ہو چکی تھی جو اب ازسرنو زیر تعمیر ہے۔ نقوش کا آفس اسی بلڈنگ میں تھا جو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو نقوش کے مدیر کا نمبر چاہئے تو میں کل آپ کو فراہم کردوں گا۔
  13. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    محترم! آپ کی خواہش سر آنکھوں پہ۔ یہ کہانیاں چار پانچ سال پہلے شائع ہوئی تھیں۔ ان کی ان پیج فائلز میرے پاس محفوظ نہیں ہیں ورنہ متن فراہم کر دیتا۔ اگر مجھے کچھ وقت ملا تو انہیں دوبارہ ٹائپ کرکے متن بھی فراہم کردوں گا۔
  14. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    قارئین گرامی! مندرجہ بالا کہانیوں کو براہ راست پڑھنے کیلئے نئے لنکس پیش خدمت ہیں: 1۔ ضد کی سزا 2۔سچی توبہ 3۔ننھا بطخا اور ہمت کی کہانی 4۔نیک دل بلونگڑی 5۔ملا نصرالدین اور اللہ کی مدد 6۔مینا اور کرسمس کا تحفہ 7۔ہر کام وقت پر اچھا ہوتا ہے! 8۔عمر سے بڑا کام 9۔بہروپیا بھیڑیا 10۔بچت کا کمال...
  15. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    جلد ہی دوسرا لنک فراہم کردوں گا۔
  16. معظم جاوید

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    معززین گرامی! السلام علیکم! آپ کی خدمت میں اپنی لکھی ہوئی کہانیوں کا چھوٹا سا گلدستہ پیش خدمت ہے۔ ان میں سے چند کہانیوں کو مختلف سکولوں میں بطور نصاب پڑھائے جانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ تمام کہانیوں میں چھوٹے بچوں کیلئے اخلاقی سبق موجود ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان سے باہر رہنے والے لوگوں کو...
  17. معظم جاوید

    ممتاز شاعرہ اور افسانہ نگار "شبنم شکیل" وفات پاگئیں

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے! (آمین)
  18. معظم جاوید

    مصنف کا تعارف مینا ناز۔۔۔۔ رومانی و معاشرتی اور جذباتی ناول نگار

    مینا ناز ۔۔۔۔ رومانی و معاشرتی اور جذباتی ناول نگار مصنفین کی دُنیا میں یوں بڑے بڑے نام موجود ہیں جنہوں نے صفر سے ابتدا کی اور پھر خداداد صلاحیت کے بل بوتے پر قارئین کو دلچسپ اور منفرد تحریریں دیں۔ ساٹھ کی دہائی میں جب خواتین کے ناول بڑے شوق و انہماک سے پڑھے جاتے تھے، اسی دور میں ایک شخص نے...
  19. معظم جاوید

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    آپ نے کاپی رائٹس کے بارے میں بتا یا تھا کہ اس کا نفاذ جنوری سے ہوگا اس سلسلے میں کیا پیش رفت ہوئی ؟ اگر زحمت نا ہوتو آگاہ کیجئے؟ شکریہ محترم زبیر مرزا صاحب ! معاملہ ابھی زیرغور ہے۔ پبلشرز فورمز میں مختلف آپشنز پر رائے دی جا رہی ہے۔ آئی ٹی سے منسلک افراد نے اپنے پیشہ ورانہ مشورے بھی دئیے ہیں۔...
  20. معظم جاوید

    قانون شکنی …ایک دلچسپ مشغلہ!!!

    قانون شکنی …ایک دلچسپ مشغلہ!!! کسی بھی معاشرے کی اقدار و تہذیب کی ترقی و خوبصورتی میں قانون کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ قانون کا بنیادی مقصد معاشرے میں پیدا ہونے والے شر انگیز رحجانات اور ان سے ظہور پذیر تکلیف دہ نقصانات کا تدارک کرکے پیدا شدہ خرابیوں کی مسلسل مرمت کرنا ہے۔اس کیلئے چند اداروں کو...
Top