نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    خزاں زدہ درخت

    یہی کوئی ایک مہینہ پہلے کی بات ہے میرے گھر کے باہر لگے درخت کے پتے پیلے ہو ہو کر گر رہے تھے ، میں نے یونہی ڈرائنگ روم میں کھڑے کھڑے اس کی ایک تصویر بنا لی ، پھر میں نے غور کیا کہ میرے لاؤنج میں پڑے ان ڈورپلانٹس کے پتے بھی جھڑنا شروع ہو گئے۔ میں روز پتے اکھٹے کرتی ، گملوں کو صاف رکھتی ، انہیں...
  2. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    ہمممم چلیں دیر سے آنے پر ہم نے معاف کیا :tongue:
  3. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    میں بھی کہوں سعود بھیا کہاں غائب ہیں :-)
  4. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    ہمیں ایسی قسمت نہیں چاہیے جس میں کوئی ہماری مدد کرے :thumbsdown:
  5. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    اگر ایسا ہوتا تو اب تک میرے دس پندرہ دیوان نا آ چکے ہوتے مارکیٹ میں؟
  6. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    حالانکہ کہ اوپر سے گزرنے والا تھا نہیں۔ پھر بھی شکریہ :straightface:
  7. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    خربوزی شاعرہ ٹھیک نہیں؟
  8. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    پہلے بھی تھوڑا بہت زور لگایا ہے شاعری پر۔ مشکل کام ہے ہو جائے تو اچھا ہے ورنہ کرنے بیٹھو تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کیا جائے :p
  9. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کو پسند آئی مجھے خوشی ہوئی۔ :-)
  10. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    لڑکی باز آؤ۔ میں خربوزے سے پہلے بھی شاعری کرتی تھی۔ :p
  11. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    آپ کا کہنا میرے لیے ہی نہیں کسی کے لیے بھی سند ہے۔ آپ نے کہا ہے تو میں مان بھی لیتی ہوں ورنہ اپنے لکھے پر مجھے کم ہی یقین آتا ہے کہ اچھا لکھا ہے:p:p
  12. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہت شکریہ نین بھائی۔
Top