نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    یہ نیا سال مبارک ہو تمھیں

    یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں عین ممکن ہے کہ کھوئی ہوئی منزل مل جائے اور کمزور سفینوں کو بھی ساحل مل جائے شائد اس سال ہی کچھ چین دلوں کو ہو نصیب شائد اس سال تمہیں زیست کا حاصل مل جائے یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں صبح کے بھولے ہوئے شام کو شائد گھر آئیں اپنے غم خانوں میں چپ چاپ ہی خوشیاں در آئیں شائد اس...
  2. ناعمہ عزیز

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    بہرحال میں نے تو اس کا جواب ہی اس کا عنوان بنا ڈالا اس پر جن جن کو تکلیف ہوئی ہے ان سے دلی معذرت۔
  3. ناعمہ عزیز

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    پہلے تو میں نے سوچا تھا کہ یہاں کوئی جواب ہی نا لکھوں ، کیونکہ میں نے جو لکھنا چاہا وہ کسی نے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی ۔ آپ نے ایک چھوٹے سے مراسلے میں میری اتنی لمبی بات کا مفہوم بیان کر دیا نایاب لالہ۔ بات واقع ہی صرف اعتبار اور یقین کی تھی ، جیسے انسان ساری دنیا سمجھ لے ایک وہی شخص اعتبار...
  4. ناعمہ عزیز

    پتا نہیں انسان کون ہوتے ہیں! اگر تو انسان کے اندر خواہشوں کا نا ہونا انسانیت کا درجہ ہے تو یقین...

    پتا نہیں انسان کون ہوتے ہیں! اگر تو انسان کے اندر خواہشوں کا نا ہونا انسانیت کا درجہ ہے تو یقین جانیے کہ روئے زمین پر کوئی ایک بھی انسان نہیں بستا۔ سب کے سب کوئی اور ہی مخلوق ہیں!!!
  5. ناعمہ عزیز

    خواہشوں کے صحرا میں ہر طرف دھوپ تھی آدمی تھے برف کے، سب کے سب پگھل گئے___

    خواہشوں کے صحرا میں ہر طرف دھوپ تھی آدمی تھے برف کے، سب کے سب پگھل گئے___
  6. ناعمہ عزیز

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    جی ظاہر ہے جب مرد ایک سے ہوں گے تو عورتوں سے بھی یہی توقع کریں۔ عورتوں کو مہان بننے کا شوق کم ہی ہوتا ہے
  7. ناعمہ عزیز

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    سرد اور برفیلی صبح اپنے پر نکال رہی تھی، اسے پارلر پہنچنا تھا آج اسکی شادی تھی گمان اور یقین کے سائے اسکی آنکھوں میں منڈلا رہے تھے خوشی کے ساتھ خوف اپنے عروج پر تھا خوابوں کا مضبوط محل شایان شان کے ساتھ کھڑا تھا ذہن و دل کی کیفیت کا اندازہ لگانا مشکل تھا اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ خوش ہے یا...
  8. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    :dontbother:
  9. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    ہائے۔۔۔ کیا دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھا ہے :laugh:
  11. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    آپ نے اتنے اصرار سے پوچھا تو کہنا پڑا۔ ورنہ تو دل میں رکھ لی تھی یہ بات:smug:
  12. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    ایسی سمجھداری سے تو۔۔۔۔۔۔۔ ہی بھی مطلب سیدھے سیدھے مجھے بونگی کہنے کا پلان تھا۔۔۔ اس لیے جگہ ہی خالی چھوڑ دی :ROFLMAO:
  13. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    کوشش ہی کر سکتی ہوں آگے تو میرے اختیار سے باہر ہے سب :-)
  14. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    آمین آپ کو یہ کہنا چاہیے تھا شکر ہے اللہ نے ہمیں ایسی بونگیوں سے بچا کے رکھا ہے:tongue: خالی جگہ میں اپنی مرضی سے پُر کروں کیا؟ :p
  15. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    جی ہاں۔۔۔ ہندوستان کی سازش ہے ۔ :p
  16. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میں نے انٹرنیٹ پر سب سے پہلے اردو محفل پر آئی بنایا تھا اور انگلش سے زیادہ تو مجھے اردو ٹائپنگ کرنا پڑتی تھی یہاں مگر شروع شروع میں مجھے بھی بڑی مشکل ہوئی، اور اب تو قریب سات سال ہونے کو آئے محفل پر۔اس لیے اردو ٹائپنگ کا اتنا حق تو بنتا ہے وہ بھی نا ادا کیا تو روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے...
  17. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    الحمد للہ
  18. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میں بھی ٹھیک۔۔۔ گزر رہی ہے ۔
  19. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    بالٹی لا دوں کیا ؟
Top