یہ ایسے نہیں بتانے کی :laugh:
السلام علیکم کیسی ہیں آپ ؟؟؟
آج ہم محفل پر کیا آئے گویا جہان کی رونقیں آ گئیں :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
ہائے ہم پہلے کیوں نا آئے :laugh:
ہاں مقدس اور میرے مراسلوں کی ریس لگا کرتی تھی اور پھر ہم اکٹھے ایک مبارکبادی دھاگا کھلوایا کرتے تھے جب ایک جگہ آ کر رک جاتے۔ اور مقدس ہمیشہ جیت جاتی تھی :p
ہاہاہہاہہا ہائے۔۔۔۔۔۔ اس لئے میرا اپنا ایک اصول ہے۔۔۔ جو آپ کا حق نا دے اس سے چھین کے لو۔۔۔ اور شوہر حضرات کے ساتھ تو یقینا یہ ہونا چاہئے :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
ہائے۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے۔
ویسے ابھی تک پینڈنگ ہے اگلی اینورسری تک مل ہی جائے گا امید تو ہے :laughing::laughing::laughing::laugh: