نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    مجھے بھی بہت اچھا لگ رہا ہے آج یہاں ۔
  2. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    سو فیصد متفق ہوں آپ سے :)
  3. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    شرم کرو عائشہ عزیز ۔ اتنے باسی پرانے دکھی دھاگے پر مبارکباد۔۔۔۔:laughing:
  4. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    مجھے پتا تھا ایک تم ہی ہو دنیا میں جو مجھے سمجھ سکتی ہو:tongue::tongue::tongue::lovestruck:
  5. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    دیکھا نا۔۔۔۔ ایسی ایسی بونگیاں تھیں۔ بس جب سے میں سمجھدار ہوئی ہوں میں بونگیاں نہیں لکھتی :p
  6. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اہاہاہہاہاہاہہاہاہا۔۔ کیا بات کر دی آپ نے اپیا :)
  7. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    پتا نہیں کہاں غائب ہو گئے آتے ہی نہیں یہاں ۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے شاید روالپنڈی آئے تھے مگر میں فیصل آباد تھی بھائی کی شادی کے سلسلے میں ورنہ ان سے ملاقات ضرور کرتی۔
  8. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    بس جی پئے جا رہے ہیں ، جیے جا رہے ہیں :D اور تم سے کیا چھپا ہے یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے سمجھ جاؤ lolzzzzzzzzzzzzzz۔۔۔۔۔:p
  9. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    آپ کی محبت ہے ۔ میں پوری کوشش کروں گی :)
  10. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    میرا بھی محفل کے بارے میں یہی خیال تھا ۔ اور وہ اس لئے ہے کہ ہم لوگ یہاں نہیں ہوتے نا۔ lolzzz
  11. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    بہت شکریہ :)
  12. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    آ جایا کرو یار۔ اب تو میں بھی تمھاری ہی طرح غائب ہو جاتی ہوں اور پھر عرصہ دراز یہاں آناہی نہیں ہوتا۔۔
  13. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    ابھی تھوڑی دیر پہلے میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ اور کوئی نہیں تو کم سے کم لکھنا ہی شروع کر دوں دوبارہ سے :)
  14. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    بہت شکریہ اپیا :) اور آپ ک بھی یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا مجھے :) محفل پہلے سی پرانی اور خوبصورت لگ رہی ہےپرانے اراکین کو دیکھ کر۔ بس شمشاد چاچو کے جانے سے یہاں کی رونق بہت ماند پڑ گئی ہے۔۔۔
  15. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    :) :) :) السلام علیکم۔ کیسی ہو ؟ آج محفل کچھ اپنی اپنی سی لگ رہی ہے تمھارے آنے سے :)
  16. ناعمہ عزیز

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    اور مجھے یوں لگ رہا ہے جیسے آج سے چار سال پہلے کسی نے میرا اردو محفل کا اکاؤنٹ اوپن کر کے یہ سب لکھ دیا ہے ۔ مجھے اپنے لکھے پر یقین ہی نہیں آتا۔ کیونکہ آج کل مجھے سے کچھ بھی نا لکھا جاتا ہے نا ہی سوچا جاتا ہے۔ کہاں بندہ اتنا دماغ کھپائے۔ مگر یہ پڑھ کر سوچ رہی ہوں کہ کیا کیا بھرا ہوتا تھا دماغ...
  17. ناعمہ عزیز

    ایک کہانی

    بہت شکریہ :) افففف پانچ سال پہلے لکھی تھی میں نے ۔۔۔ ہاہاہاہا کیسی کیس بونگیاں مارا کرتی تھی میں :P
  18. ناعمہ عزیز

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    اور رہی شاعری کی بات تو پنجابی میری مادری زبان ہے اور اردو میں شعر میں نے کہے نہیں تھے بس ہو گئے تھے۔ اب تو میں خود بھی پڑھوں تو سوچتی ہوں کہ میں نے لکھے ہیں نا :ڈ
  19. ناعمہ عزیز

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    میں تو اس لیے نہیں آتی کہ یہاں فی میل اراکین کا کال پڑ گیا ہے اور چونکہ کچھ عرصے سے فعال نہیں ہوں تو یہ معلوم بھی نہیں ہے کہ کون کون سے اراکین فعال ہیں۔ مگر آپ نے اتنی محبت سے کہا ہے تو ضرور آؤں گی محفل پر فعال نہیں ہوں مگر محفل اور میرا چولی دامن کا ساتھ ہے اسے نہیں بھول سکتی :-)
Top